• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی پاکستان آمد

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی پاکستان آمد

اہم امریکی شخصیت اچانک پاکستان پہنچ گئی۔ اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق تھامس ویسٹ اعلی حکام کے ساتھ افغان صورتحال پرتبادلہ خیال کریں گے ساتھ ہی افغانستان میں انسانی صورت حال پر مشاورت ہوگی۔

ذرائع نے بتایا کہ امریکی نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ افغان سلامتی صورتحال پرمشاورت کریں گے جس میں پاکستان کے اندر افغان سرزمین سے حملوں کامعاملہ زیربحث آئے گا۔

Advertisements
julia rana solicitors

اس سے قبل گزشتہ ہفتے ہی روسی نمائندہ خصوصی ضمیر کابلوف نے پاکستان کادورہ کیا تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply