انسانی ملکیت۔۔حسان عالمگیر عباسی

سب زبانیں اپنی ہیں
سب لباس اپنے ہیں
چین و عرب و ہندوستان
سب سارا جہاں اپنا ہے
تہوار، روایات، مواقع بھی ہمارے
سالگرائیں بھی اپنی
ماہ و سال ہمارے
قمری شمسی ہجری تواریخ بھی اپنی
کھجور، میوہ، ساگ، برقی قمقم، کھیر
رنگ بھی اپنے
یہ سب اپنا ہے
یہ لکیریں
یہ تقسیم
یہ غیر فطری
غیر انسانی تہذیب
نفرتیں
یہ سب فہم کی غلطی ہے!

Facebook Comments

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply