شادی - ٹیگ

30 سال کے بعد حاملہ ہونیوالی خواتین کو کن مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے؟

بظاہر 30 سال کی عمر کچھ خاص زیادہ عمر نہیں ،لیکن اگر اس عمر میں خواتین حاملہ ہوں تو اُنہیں کئی پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ زیادہ تعلیم حاصل کرنے والی اور پھر نوکری کرنے والی خواتین کی←  مزید پڑھیے

مرد ہی بے وفاکیوں قرار پاتے ہیں؟(2,آخری حصّہ)۔۔عبید اللہ چودھری

اجتماعیت سے انفرادیت کا سفر: تاریخ انسانی اس بات کی گواہ ہے کہ آغاز میں انسان جنگل کے باسی اور شکاری تھے۔ چھوٹے چھوٹے جھنڈ میں شکار کرتے تھے، عورت زچکی کے باعث کچھ مدت کے لئے اپنی محدودیت کے←  مزید پڑھیے

عزت کی قیمت صرف ایک ٹرین کی ٹکٹ۔۔۔ڈاکٹر شاکرہ نندنی

یہ ایک سچی کہانی ہے جو میری انڈین دوست گیتیکا نے گزشتہ اتوار کو میرے ساتھ سویڈن ٹور پر جاتے ہوئے سنائی تھی، عام طورایسی کہانیاں لوگ کسی سے بھی شئیر نہیں کرتے لیکن میں اُس ہی کی اجازت سے←  مزید پڑھیے

بیٹیوں کا جائیداد میں حصہ۔۔۔مہر نوید/اختصاریہ

پچھلے کچھ دنوں سے ایسی پوسٹ اور ویڈیوز دیکھنے میں آئی ہیں، جن میں لڑکیوں کو جائیداد میں حصہ نہ ملنے کی مذمت کی گئی تھی۔اس موضوع پر اسلامی تعلیمات کا بھی حوالہ دیا جاتا ہے جن میں واضح طور ←  مزید پڑھیے

خسارا۔۔۔نادیہ عنبر لودھی

وہ تصویر سوشل میڈیا کے توسط سے اس تک پہنچی تھی ۔۔ ماتھے پر بندیا، گلے میں منگل سوتر ،مانگ میں سندور ،تن پر ساڑھی اور پہلو میں کالا بھجنگ ہندو شوہر ۔۔ وہ حیران رہ گئی ۔ سیما کا←  مزید پڑھیے

محبت میں شادی کے بعد پہلے جیسی بات کیوں نہیں رہتی؟۔۔۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

سوال:۔ محبت ۔۔۔ میں شادی کے بعد پہلے جیسی بات کیوں نہیں رہتی؟ جواب:۔شادی سے پہلے جو لڑکی مرد کو پسند آتی ہے وہ اپنے ابا کے خرچے پر سجی سنوری و مہکی ہوتی ہے۔ شادی سے پہلے جو لڑکا←  مزید پڑھیے

سر منڈی ہوئی عورت۔۔۔(7)ڈاکٹر ستیہ پال آنند

The Woman With Shaved Head یہ نظم پہلے انگریزی میں اسی عنوان سے لکھی گئی اور شاعر کی انگریزی نظموں کی کتاب میں شامل ہے۔ The Sunset Strands ……………………….. وہ بھی چپ رہتی تھی اکثر میں بھی باتونی نہیں تھا←  مزید پڑھیے

زاویہ(ایک حکایت)نیا رنگ۔۔۔۔۔جواد بشیر

آج کا دن قیامت جیسا طویل معلوم ہوتا تھا،ناچاہتے ہوئے بھی کچھ کاموں کو کرنا،طبعیت پہ بوجھ کا سبب بنتا ہے۔۔خیر آج بھی کچھ ایسا ہی تھا،شادی کے لیے کروایا ہوا کمرے کی دیواروں کا رنگ شادی کے بعد محبت←  مزید پڑھیے

خوشیاں روٹھ گئیں۔۔۔ایم۔اے۔صبور ملک

بہت دل کرتا ہے کہ کسی ایسی شادی کی تقریب میں شرکت کروں،جہاں مصنوعی پن اور دکھاوے کی بجائے خا لص محبت،چاہت اور اخلاص سے گندھے ہوئے لوگ موجود ہوں،جہاں شرکت کرتے ہوئے یہ احساس نہ ہو کہ ابھی کھانا←  مزید پڑھیے

بازارِ حُسن کی اِک اور اَن کہی سسکتی محبت۔۔۔رمشا تبسم

رنگین روشنیوں میں ہجوم کے درمیان بے چین کھڑا وہ بازار حُسن کی اونچی اونچی عمارتوں اور کھڑکیوں کو دیکھ رہا تھا۔اسکی نگاہوں میں شدید انتظار اور کچھ چمک سی تھی ,ایسی چمک جو کسی کی آنکھوں میں عرصے بعد←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کے خدا۔۔۔عارف خٹک

اگر آپ کی فین فالونگ پانچ ہزار سے تجاوز کر جائے،یا دس تک کا ہندسہ چُھو لے،تو اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہوتا،کہ آپ اپنے ہم خیال دانش گردوں کا ایک جھمگٹا  بنائیں اور کسی بھی انسان کی عزت←  مزید پڑھیے

شادی ہمارے بھائی کی۔۔۔ابنِ ریاض

اس برس کی ابتدامیں ہی ہمیں گھر والوں نے بتا دیا تھا کہ چھوٹے بھائی کی شادی کرنی ہے۔ ۔،طے یہ پایا کہ ہماری تعطیلات کے دوران ہی اس فرض سے سبکدوش ہونا ہے،۔ ہم نے بزرگوں کو بہت سمجھایا←  مزید پڑھیے

شادی کا نوحہ۔۔۔محمد افضل حیدر

میرا جگری دوست اسد آج کل اپنے خانگی حالات کی وجہ سے بہت پریشان ہے۔ وہ مجھ سے اپنی ہر بات شیئر کرتا ہے اس لیے مجھے اس کی نجی زندگی سے لیکر پیشہ ورانہ وارداتوں تک ہر چیز کی←  مزید پڑھیے

ایک انوکھا خط ،انوکھے باپ کی طرف سے۔۔۔محمد خان چوہدری

جان ِ  پدر! آپ بچپن ، لڑکپن، نوجوانی کی منزلیں طے کر چکے،اب عملی زندگی کے میدان میں داخل ہو گئے ہیں،تعلیم کبھی مکمل نہیں  ہوتی، اسے جاری رکھنا، نصابی بھی اور پروفیشنلی بھی۔۔ تمہاری تربیت میں نے غیر روائیتی←  مزید پڑھیے

ایک پہلو یہ بھی ہے۔۔۔ربیعہ فاطمہ بخاری

آپ 25 سے 26 سال کے ہوگئے ہیں، ایم اے یا ایم ایس سی کر لیا ہے، تو کیا خیال ہے کہ آپ شادی کے قابل ہو گئے، ہرگز نہیں۔ اگر آپ بیوی کی ضروریات کا خیال نہیں رکھ سکتے،←  مزید پڑھیے

میں , میری امی جان اور مسز خان۔۔۔رمشا تبسّم

میں نے اپنی امی جان کو مسز خان کی ویڈیو دکھائی۔سوچا کہ ان کی رائے  جانوں کہ مجھے مستقبل میں ایک ایسی بیوی بننا ہے جو شوہر کو گرم روٹی نہ بنا کر دے،جو ماں باپ کے گھر میں تو←  مزید پڑھیے

الفاظ نہیں حقیت تک رسائی کیجیے۔۔۔حافظ صفوان محمد

الفاظ وہ تحریری یا تقریری علامات ہوتے ہیں جن سے کسی خیال کا ابلاغ کیا جاتا ہے۔ بعض اوقات محض ایک لفظ سے پورے خیال کی ترسیل بھی ممکن ہو جاتی ہے اور بسا اوقات پورا مضمون بھی ایک چھوٹے←  مزید پڑھیے

بلو رانی ۔۔۔۔محمد کاشف

تصویر میں  سلام کرنے والا میں ہوں اور میرے ساتھ میرا چھوٹا بھائی ہے۔ بھینس کا نام بلو ہے۔ میں شاید پانچویں جماعت میں ہوں گا۔ ہمارے محلے میں مسیحی برادری کی تعداد زیادہ تھی۔ انکل رحمت، ایک مسیحی، میرے←  مزید پڑھیے

ایک پاؤ”چینی”۔۔۔۔۔علی اختر

راقم کے بچپن میں فلم پانچ روپے اور وی سی آر مبلغ تیس روپے کرائے کے عوض دکانوں پر دستیاب تھا اور کبھی کبھار چھٹیوں کے دوران فلمیں دیکھنے کا پروگرام ترتیب دیا جاتا تھا ۔ ایک ایسے ہی خوش←  مزید پڑھیے

تھری ڈی گلاسز۔۔۔روبینہ فیصل

جب بزرگوں نے اخلاقیات کے معیار مقررکئے تھے تو جدید ٹیکنالوجی نہیں تھی، اب جو بچے کچھے بزرگ ہیں وہ جدیدیت اور قدیمیت میں الجھ کر رہ گئے ہیں اور اس میں انہیں دھیان ہی نہیں کہ وہ جدید ٹیکنالوجی←  مزید پڑھیے