سندھ، - ٹیگ

دانشوروں کا سیاسی سفر: مارکسی سماجیات سے قوم پرستی تک کی تبدیلی/عامر حسینی

میں جب ایک دانشور کو بائیں بازو سے نیو لبرل اور پھر قوم پرستی کے راستے سے قوم پرستی کے مرغوب ثقافتی انتقاد کے راستے شاؤنزم کے گڑھے میں گرتا دیکھتا ہوں تو مجھے ڈچ سیاست کے ایک معروف کردار←  مزید پڑھیے

حیدرآباد کی دادی لیلا وتی/نثار نندوانی

دو دن پہلے میں نے ایک پوسٹ لگائی تھی جو رائے بہادر “اودھو داس تارا چند” کے بارے میں تھی ، جس نے شکار پور میں ایک خیراتی ہسپتال تعمیر کروایا تھا اور اپنا نام سیڑھیوں پر لکھوایا تھا تاکہ←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی کا پنجاب کی ابتر سیاسی صورتحال سے لاتعلقی؟-غیور شاہ ترمذی

انتخابات کے جو نتائج نکلے ہیں، اُن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان بالعموم اور پنجاب خصوصاً شدید ترین ابتر سیاسی صورتحال کا شکار ہے جو مکمل طور پر غیر یقینی کی کیفیت میں ہے۔ صوبہ سندھ سے شروع←  مزید پڑھیے

آخر وہ کیا ٹرینڈ تھا جس کے مطابق ووٹروں نے ایسے ووٹ دئیے؟-غیور شاہ ترمذی

حالات اب کچھ یوں ہیں کہ کوئی بھی پارٹی خود سے مرکز میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں ہے ۔ یہ تحریر لکھنے تک قومی اسمبلی کی 265 نشستوں میں سے 230 نشستوں کے غیر حتمی نتائج کے مطابق←  مزید پڑھیے

پاکستانی مسیحیوں کے ووٹوں کی تعداد انکی توقعات سے کہیں کم خصوصاً کراچی ،حیدرآباد اور دیہی سندھ میں/ اعظم معراج

پاکستان کے مسیحی سماجی ،اور سیاسی رجحانات رکھنے والے مذہبی اور خاص کر سیاسی ورکروں کا یہ عام رویہ ہے  کہ وہ پاکستان میں مسیحی آبادی کے بارے میں شکوک وشبہات و ابہام کا شکار رہتے ہیں۔2017کی متنازع ترین افراد←  مزید پڑھیے

دنیا کی پراسرار ترین تہذیب “ہڑپہ” جس کا کوئی وارث نہیں/ندیم رزاق کھوہارا

گزشتہ دنوں ایک دوست کے قریبی عزیز کے جنازے میں شرکت کے لیے ہڑپہ جانا ہوا۔ جنازہ رات کے نو بجے تھا۔ سردیوں کی راتیں سرِ شام ہی گہری ہو جایا کرتی ہیں۔ اس لیے جنازے کے مقام تک پہنچتے←  مزید پڑھیے

کون ساسندھ،کون سی ثقافت؟/ محمد خان داؤد

کسی دوست نے طنز جیسا مشورہ دے کر کہا کہ آپ تو بالکل سندھ کو بھول چکے ہیں،سندھ پر لکھیں سندھ کی ثقافت پر لکھیں! اور میں نے بالکل بے خیالی سے پوچھا ،،کون سا سندھ؟،، اس وقت میرے ذہن←  مزید پڑھیے

سفرِ بلوچستان/ مُولا، جھل مگسی و بولان(1)–ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بُخاری

دریا سے نکل کر  میں پتھروں پہ آ بیٹھا۔ شام کے سائے گہرے ہو رہے تھے اور خنکی بھی بڑھتی جا رہی تھی۔ پتھروں پہ بیٹھے بیٹھے پیاس محسوس ہوئی تو اچانک کسی نے جگ میں دریائے مُولا کا پانی←  مزید پڑھیے

سندھ میں بارشوں کے باعث چھتیں گرنے سےجاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی

سندھ میں بارشوں کے باعث چھتیں گرنے کے واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی۔ سکھر کے نواحی علاقے کندھرا میں گھر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 4بچے جاں بحق ہو گئے۔ لاڑکانہ میں بھی←  مزید پڑھیے

وزیر اعلیٰ سندھ کا وزرا، افسران اور اپنا پیٹرول کوٹہ40فیصد کم کرنے کا حکم

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ نے وزرا اور افسران سمیت خود کا بھی پیٹرول کوٹہ 40 فیصد کم کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی وزرا، افسران اور اپنا پیٹرول بھی 40 فیصد کم←  مزید پڑھیے

سندھ: ڈینگی کے 6 نئے کیسز رپورٹ

کراچی: صوبہ سندھ میں ڈینگی کے چھ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس بات کا اعلان صوبائی محکمہ صحت نے کیا ہے۔Dingi سندھ کے محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی کے چھ نئے کیسز کراچی سمیت پورے صوبے سے رپورٹ ہوئے←  مزید پڑھیے

سندھ میں دفعہ 144 نافذ، جلسے ، جلوس اور ریلیوں پر پابندی

محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔سندھ بھر میں جلسے، جلوس ریلیوں اور عوامی اجتماعات پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق سندھ میں امن و←  مزید پڑھیے

محمد بن قاسم کے بارے میں تاریخی حقائق (دوم،آخری حصّہ)۔۔ صدیق اکبر نقوی

کیا راجا داہر بدکردار تھا؟ چند لوگ راجا داہر پر بہن سے شادی کرنے کے الزامات لگا تے ہیں، انہوں نے یہ سارے الزام چچ نامہ سے لئے ہیں۔ یہ کتاب حملہ آور عربوں کے لکھے گئے جنگی پروپیگنڈے کا←  مزید پڑھیے

سندھ کے مویشیوں میں کاؤ پاکس وائرس، 54 جانور ہلاک

کراچی سمیت سندھ کے مویشیوں میں پھیلنے والی لمپی بیماری اب تک 54 جانوروں کو ہلاک کر چکی ہے۔ سندھ حکومت نے مویشیوں کی ویکسی نیشن کا فیصلہ کیا ہے۔ متاثرہ علاقوں سے جانوروں کی نقل و حرکت کو بھی←  مزید پڑھیے

بلاول کا سندھ،عمران کے وفاق سے کتنابہتر ہے۔۔آصف محمود

وفاقی حکومت کے خلاف لانگ مارچ بلاول صاحب کا جمہوری حق ہے لیکن کیا انہیں کچھ خبر ہے ان کا اپناسندھ کس حال میں ہے؟ مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں کے نعرے کی حدت اپنی جگہ، سوال مگر یہ ہے←  مزید پڑھیے

سندھ پولیس: ڈی آئی جی مقصود احمد کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری دینے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان کو ایک اور اعزاز اس وقت ملا جب سندھ پولیس میں ڈی آئی جی کی حیثیت سے فرائض منصبی سر انجام دینے والے ڈاکٹر مقصود احمد کو ان کامیاب و شاندار تحقیق پر برطانوی یونیورسٹی کی جانب←  مزید پڑھیے

دریائے سندھ کا نوحہ۔۔بنتِ شفیع

  کچھ عرصہ قبل ٹھٹھہ سے تھر کی طرف سفر کے دوران ہماری گاڑی دریائے سندھ پر بنے پل پرسے گزری ،تا حدِ نظر،اڑتی ریت سوکھی جھاڑیاں جیسے پیاسے صحرا کا کوئی  منظر اور اونچے نیچے مٹی کے ٹیلے اور کہیں دریا اور کنارے کی سطح برابر جیسے کوئی  بنجر زمین←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی کے پاس کھونے کو کچھ نہیں۔۔اکرام اللہ

سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے خلاف سندھ اسمبلی کے سامنے جماعت اسلامی کے دھرنے کے 26 دن مکمل ہوچکے ۔ دھرنے کے آغاز سے احباب کی طرف سے ملی جلی آراء دیکھنے کو مل رہی ہیں←  مزید پڑھیے

سندھ حکومت اور قیادت پہ حملہ۔۔عامر حسینی

کراچی کے مسئلے پہ جماعت اسلامی، ایم کیو ایم، پاک سرزمین پارٹی وغیرہ وغیرہ کے ہمدرد کالم نگار اور تجزیہ کار پی پی پی، اُس کی سندھ حکومت اور قیادت پہ حملہ آور ہونے سے پہلے بطور تمہید خود کو←  مزید پڑھیے

سندھ کی بس اتنی سی کہانی ہے۔۔محمد خان داؤد

کمیونسٹ مینو فیسٹو ان الفاظ سے شروع ہوتا ہے ”مزدور کا ماضی شاندار اورحال داغدار ہے پر ہم مزدور کا حال بھی شاندار بنائیں گے اور مستقبل بھی!“ یہ الفاظ کمیونسٹ مینو فیسٹو میں کئی بار آئے ہیں بالکل یوں←  مزید پڑھیے