Binat Shafi کی تحاریر

نکاح پاکیزہ نسل کے قیام کا حصول/بنتِ شفیع

بیٹا کچھ زیادہ پڑھ لکھ کر اچھی جاب کر رہا ہو تو ،ایسے بیٹوں کی مائیں جب بہو کی تلاش میں ہوتی ہیں تو ان کا انداز بہت مغرورو متکبرانا سا ہوتا ہے۔گویا بیٹے کی ماں  نہیں ماؤنٹ ایورسٹ کی←  مزید پڑھیے

صدیوں پرانی تہذیب ہم پر قہقہہ زن ہے۔۔بنتِ شفیع

 مکلی کے قبرستان میں جہاں ہم لوگ کھڑے تھے،وہ کسی سابق دور کے حکمران کا مقبرہ تھا۔اس محل نما مقبرے کی عجیب شان تھی۔زمین کے سنگی سینے پر  جاہ وجلال،عظمت و جبروت،جاہ وحشمت کا کوئی  شاہکار تھا یا پھر صنائی ←  مزید پڑھیے

دریائے سندھ کا نوحہ۔۔بنتِ شفیع

  کچھ عرصہ قبل ٹھٹھہ سے تھر کی طرف سفر کے دوران ہماری گاڑی دریائے سندھ پر بنے پل پرسے گزری ،تا حدِ نظر،اڑتی ریت سوکھی جھاڑیاں جیسے پیاسے صحرا کا کوئی  منظر اور اونچے نیچے مٹی کے ٹیلے اور کہیں دریا اور کنارے کی سطح برابر جیسے کوئی  بنجر زمین←  مزید پڑھیے

مقام شکر یا مقام عبرت۔۔بنتِ شفیع

مقامات شکر تو لاکھوں ہیں، انسان چاہے بھی تو ان کا شمار نہیں کر سکتا۔ خود خداتعالیٰ نےبندے سے مخاطب ہوکر فرمایا کہ تم میری کن کن نعمتوں کا شکر ادا کرو گے ۔ ہر وقت بندے کو اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لانا چاہیے مگر ایسا شکر نہیں جوآ ج کل دیکھنے اور سننے میں آرہا ہے۔←  مزید پڑھیے

عورت شرم و حیاء کا زیور۔۔بنتِ شفیع

عورت شرم و حیاء کا زیور ہے، ضرورت اس امر کی ہےکہ اللہ کے حکم پر عمل کیا جائے تاکہ انسان سکون و اطمینان سے رب کے مقصد کو پورا کرنے والا بن جائے جس مقصد کے لیے اسے پیدا کیا گیا۔اوراللہ تعالی نے انسان کو اس لئے پیدا کیا کہ لوگ اپنے واحد رب کو پہچان سکیں←  مزید پڑھیے