سندھ: ڈینگی کے 6 نئے کیسز رپورٹ

کراچی: صوبہ سندھ میں ڈینگی کے چھ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس بات کا اعلان صوبائی محکمہ صحت نے کیا ہے۔Dingi

سندھ کے محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی کے چھ نئے کیسز کراچی سمیت پورے صوبے سے رپورٹ ہوئے ہیں۔

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق چھ نئے کیسز میں سے دو کیسز ضلعی وسطی سے رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ ضلعی جنوبی سے تین اور ضلع شرقی سے ایک کیس رپورٹ کیا گیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

اس ضمن میں سندھ کے محکمہ صحت  نے بتایا ہے کہ سال رواں اب تک صوبے میں ڈینگی کے 153 کیسز رپورٹ کیے جا چکے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply