صدیق اکبر نقوی کی تحاریر
صدیق اکبر نقوی
عن عباد بن عبداللہ قال علی انا عبداللہ و اخو رسولہ و انا الصدیق الاکبر (سنن ابن ماجہ، ١٢٠)

ناموس صحابہ و اہلبیت بل پر شیعہ فرقے کو اعتراض کیوں؟ – صدیق اکبر نقوی

توہین صحابہ و اہلبیت بل  کیا ہے؟ تعزیرات پاکستان کی دفعہ 298 کا تعلق توہین مذہب سے ہے۔ دفعہ 298 کے مطابق کسی بھی شخص کے مذہبی جذبات کو برانگیختہ کرنے کے لیے جان بوجھ کر کوئی لفظ کہنا، آواز←  مزید پڑھیے

محمد بن قاسم کے بارے میں تاریخی حقائق (دوم،آخری حصّہ)۔۔ صدیق اکبر نقوی

کیا راجا داہر بدکردار تھا؟ چند لوگ راجا داہر پر بہن سے شادی کرنے کے الزامات لگا تے ہیں، انہوں نے یہ سارے الزام چچ نامہ سے لئے ہیں۔ یہ کتاب حملہ آور عربوں کے لکھے گئے جنگی پروپیگنڈے کا←  مزید پڑھیے

محمد بن قاسم کے بارے میں تاریخی حقائق (حصّہ اوّل)۔۔ صدیق اکبر نقوی

10 رمضان کے آتے ہی اکثر سوشل میڈیا پر سندھ پر محمد بن قاسم کے حملے کو لے کر گرما گرم بحث چل پڑتی ہے جس پر جذباتیت کا رنگ غالب رہتا ہے۔ تاریخی شعور کی کمی کے باعث ہمارے←  مزید پڑھیے

مُلا صدرا کے فلسفے کو ترک کرنے کی ضرورت ۔۔ صدیق اکبر نقوی

مُلا صدرا اپنی ’اسفار‘کے مقدمے میں لکھتے ہیں کہ یہ مجھ پر الہام ہوئی ہے (فالھمنی)، اور جب یہ وحدت الوجود اور اصالتِ وجود کی بات کرتے ہیں تو وہاں بھی کہتے ہیں کہ یہ الہام ہوا ہے۔ ہیراکلتس سے لئے گئے حرکتِ جوہری کے تصور کو بھی اپنا مکاشفہ قرار دیتے ہیں←  مزید پڑھیے

سیکولر جمہوریت کے حق میں آخوند خراسانی کے دلائل ( دوم،آخری حصّہ) – – – صدیق اکبر نقوی

15. دنیا میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ مختلف قسم کی بیماریوں میں مبتلا ہوتے ہیں اور مر جاتے ہیں اور کسی کو آپ علما  پر اور آپ کے مذہب پر اس وجہ سے اعتراض نہیں ہوتا کہ اس کی←  مزید پڑھیے

سیکولر جمہوریت کے حق میں آخوند خراسانی کے دلائل (حصّہ اوّل) ۔۔ صدیق اکبر نقوی

جدید دور میں اہل تشیع کے مرجع اعلیٰ آیت الله العظمیٰ سید علی سیستانی انہی کی روش پر چلتے ہوئے عراق میں سیکولر جمہوریت کے سب سے بڑے مدافع بن کر ابھرے ہیں۔ آخوند خراسانی نے انقلاب کی کامیابی کے بعد کوئی حکومتی اختیار قبول کرنے سے انکار کر دیا←  مزید پڑھیے