بیوی - ٹیگ

اماں میں آ گیا/عاصم کلیار

زندگی کی لذتوں سے آشنا ایک خوبرو نوجوان نے نیم بیہوشی کے عالم میں سوچا وہ ایک روشن اور زندگی سے بھر پور صبح تھی۔ اور اب۔ ۔ برقعے کے اندر اپنی ہی قے کی بُو سے مجھے سانس لینے←  مزید پڑھیے

آزادی،بے نام رشتے سے ۔۔ رعنا اختر

وہ تلخیوں کے گھونٹ حلق سے اتارتے ہوئے بولی اب نہیں رہ سکتی وہ  اس انسان کے ساتھ ۔اگر وہ مزید اپنے شوہر کے ساتھ رہی تو وہ نفسیاتی مریضہ ہو جائے گی آنکھوں سے بہتا ہوا لاوا اس بات←  مزید پڑھیے

جا اوئے رن مریدا۔۔۔چوہدری عامر عباس

ایک دوست نے دوسرے دوست سے پوچھا: سنا ہے کہ تم کچن میں اپنی بیگم کیساتھ برتن مانجھتے ہو؟ دوسرا دوست: جی ہاں پہلا دوست:جا اؤے رن مریدا دوسرا دوست:کیوں بھئی؟ وہ بھی تو کپڑے دھونے میں میری مدد کرتی←  مزید پڑھیے

صرف بیویوں کے لیے۔۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

زندگی کے سیاہ سحاب میں محبت واحد قوس قزح ہے، یہ صبح اور شام کا ستارہ ہے، یہ بچے پر چمکتی ہے اور اپنی شعائیں خاموش مقبرے پر بکھیرتی ہے، یہ فن کی ماں ہے یہ شاعر، محب وطن اور←  مزید پڑھیے

بدصورت۔۔۔بشریٰ نواز

رشید کی پیدائش پہ اماں، جان کی بازی ہار گئی تو گھر پر جیسے قیامت ٹوٹ پڑی. رشید کی نانی اور دادی    آپس میں بہنیں تھیں. رشید سے بڑا حمید اور پھر مجید ۔۔تین بچوں کو سنبھالنا معمو لی←  مزید پڑھیے

زاویہ(ایک حکایت)نیا رنگ۔۔۔۔۔جواد بشیر

آج کا دن قیامت جیسا طویل معلوم ہوتا تھا،ناچاہتے ہوئے بھی کچھ کاموں کو کرنا،طبعیت پہ بوجھ کا سبب بنتا ہے۔۔خیر آج بھی کچھ ایسا ہی تھا،شادی کے لیے کروایا ہوا کمرے کی دیواروں کا رنگ شادی کے بعد محبت←  مزید پڑھیے

کھیر، رات کی رانی اور ماں جی کی یاد ۔۔۔عامر عثمان عادل

آج سکول سے واپس گھر آیا ،کچھ کھانے کی تلاش میں فریج کھولا تو بڑے سلیقے سے سجائی  گئی کسٹرڈ کی پلیٹ پر نظر کیا پڑی، دل سے ایک ہوک اٹھی اور جیسے یادوں کے منہ زور دریا کا بند←  مزید پڑھیے

بازارِ حُسن کی اِک اور اَن کہی سسکتی محبت۔۔۔رمشا تبسم

رنگین روشنیوں میں ہجوم کے درمیان بے چین کھڑا وہ بازار حُسن کی اونچی اونچی عمارتوں اور کھڑکیوں کو دیکھ رہا تھا۔اسکی نگاہوں میں شدید انتظار اور کچھ چمک سی تھی ,ایسی چمک جو کسی کی آنکھوں میں عرصے بعد←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کے خدا۔۔۔عارف خٹک

اگر آپ کی فین فالونگ پانچ ہزار سے تجاوز کر جائے،یا دس تک کا ہندسہ چُھو لے،تو اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہوتا،کہ آپ اپنے ہم خیال دانش گردوں کا ایک جھمگٹا  بنائیں اور کسی بھی انسان کی عزت←  مزید پڑھیے

شکست ۔۔۔۔ ارشد علی

وہ سب سے اکھڑا اکھڑارہنے لگا تھا۔ بات بے بات غصّہ، ڈانٹ ڈپٹ، نوک جھونک لیکن پھر رویّے میں تبدیلی آئی اور وہ ہروقت کھویا کھویا رہنے لگا۔ خالی خالی نظروں سے سب تکتا رہتا۔ بہت غصّے  میں ہوتا تو←  مزید پڑھیے

شادی کا نوحہ۔۔۔محمد افضل حیدر

میرا جگری دوست اسد آج کل اپنے خانگی حالات کی وجہ سے بہت پریشان ہے۔ وہ مجھ سے اپنی ہر بات شیئر کرتا ہے اس لیے مجھے اس کی نجی زندگی سے لیکر پیشہ ورانہ وارداتوں تک ہر چیز کی←  مزید پڑھیے

تبدیلی۔۔۔سلیم مرزا

نجانے تبدیلی مجھے ہی کیوں نظر آتی ہے، حالانکہ ان دنوں میری حالت یہ ہے کہ بیوی کے علاوہ کچھ بھی بدلنے کو جی نہیں کرتا ۔ ٹی وی کا چینل بدلنا بھی مشکل لگتا ہے ۔ آج پندرہ منٹ←  مزید پڑھیے

ازدواجی حد بندی: رفیقِ حیات کو تسکین فراہم کرنا۔۔۔حافظ صفوان محمد

نکاح اور اس کے متعلقات کو میں اسلام سمیت کسی بھی مذہب کا حکم نہیں سمجھتا لیکن یہ تسلیم کرتا ہوں کہ ہر آسمانی اور غیر آسمانی مذہب نے اپنے پیروکاروں کو جہاں سماجی زندگی کے کئی شعبوں میں ہدایات←  مزید پڑھیے

ایک بیوی اپنے شوہر سے کیا چاہتی ہے۔۔۔۔۔۔۔شاہد محمود، ایڈووکیٹ ہائیکورٹ

میاں بیوی کی باہمی انڈر سٹینڈنگ ان کی باہمی محبت کو مزید گہرا کرتی ہے اور کمپرومائز کرتے رہنے سے محبت بھی ٹمٹماتے دیے جیسی ہو جاتی ہے۔ شادی انسان میں احساسِ ذمہ داری  پیدا کرے تو سونے پر سہاگہ←  مزید پڑھیے

غیرت۔۔۔محمد خان چوہدری/افسانہ

نمبردار قادر بخش کا دادا خدا بخش گاؤں کا بڑا زمیندار تھا، سو بیگھے مزروعہ ملکیت کے علاوہ شاملات ملا کے وہ تین سو بیگھے زمین کا مالک تھا۔انگریزوں کے وقت فوج میں بھرتی ہوا، اور پاکستان بننے کے ایک←  مزید پڑھیے

زہریلی محبت۔۔۔۔عارف خٹک

بچپن سے اماں ابا کی نوک جھونک سُنتے سُنتے کب جوانی کی دہلیز پر قدم رکھا،پتہ ہی نہیں چلا۔ وقت بے وقت اماں کی شکایتیں کہ جب سے اس بندے(بابا) سے میری شادی ہوئی ہے،نصیب پُھوٹ گئے ہیں۔ تیرے باپ←  مزید پڑھیے

میرا پیٹ میرا دشمن۔۔۔عارف خٹک/قسط1

نوٹ: خواتین نہ پڑھیں مگر بچے اور بچیاں شوق سے پڑھیں۔ بچپن میں آنکھ کھولی تو ماں کو اپنے قریب پایا۔ 100 کلو کی ماں ذہن میں جیسے رچ بس گئی۔ تھوڑے سے بڑے ہوئے،تو 110 کلو کا باپ دل←  مزید پڑھیے

حلالہ یا جسمانی و ذہنی اذیت۔۔۔فوزیہ قریشی

پچھلے برس یوکے میں یہ اشو بہت زیادہ اٹھایا گیا تھا بلکہ ایک بی بی سی ڈاکو منٹری بھی اس پر بنائی گئی تھی کہ یہاں کچھ مسلم تنظیمیں چھپ کر حلالہ کروا رہی ہیں۔جس میں کچھ فیس بک، وٹس←  مزید پڑھیے

گھٹیا افسانہ نمبر 11۔۔۔۔فاروق بلوچ

میرے ذہن میں ابھی تک نیاز بھائی کی کہانی گھوم رہی ہے. نیاز بھائی ابھی کنوارے تھے، شاید اٹھارہ انیس سال عمر تھی جب وہ اسلام آباد گئے تھے. بس پھر وہیں کے ہو رہے. مجھے کہتے تھے کہ خوش←  مزید پڑھیے

تخلیقی محرک۔۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی/افسانہ

ماہرِ نفسیات نے اپنے چہرے پر حیرت کے تاثرات کو مزید گہرا کیا اور سامنے بیٹھے مشہورِ زمانہ ادیب و شاعر، عالمگیر شناس، کو سوال داغا۔۔۔۔ تو آپ کی بیوی نے آپ پر چھری سے حملہ کرنے کی کوشش کیوں←  مزید پڑھیے