اردو - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 13 )

ہم اور ہمارے رویے۔۔عامر عثمان عادل

بات کہنے کا سلیقہ نہیں نادانوں کو ۔۔ ہم خوش لباس تو ہیں۔ مگر خوش اخلاق نہیں! ہماری خوش خوراکی قابل رشک ہے۔ لیکن خوش گفتاری قابل اعتراض ۔نجانے ہمارے لہجوں میں مٹھاس کی بجائے کڑواہٹ کہاں سے در آئی۔←  مزید پڑھیے

وقت اور ہم۔۔۔سلمان امین/اختصاریہ

احمد اور میں ایک دن لاہور شاہی قلعہ دیکھنے گئے ۔  جسے  دیکھ کر  دل  اداس ہوگیا۔۔ قلعے کے درودیوار اک بربادی کا سماء لیے بیٹھے تھے۔ میں اور احمد بھی اک دیوار سے ٹیک لگا کر بیٹھ  گئے ۔←  مزید پڑھیے

سوچ ہمیں کیسے بڑا بناتی ہے؟۔۔۔عبداللہ قمر

ہر انسان کی زندگی میں کچھ ایسے موڑ آتے ہیں جب اسے  لگنے لگتا ہے کہ وہ ہار گیا ہے، وہ اپنا مقصد پورا نہیں کر سکا۔ وہ ٹھکرا دیا گیا ہے، کائنات نے اسے ٹھکرا دیا ہے، اللہ نے←  مزید پڑھیے

اَن چاہے پیغامات اور ہمارے ادارے۔۔۔مہرساجدشاد

یہ ا  س وقت کی بات ہے جب ایک ٹیکسٹ میسج بھیجنے پر آج کال کرنے سے زیادہ خرچ آتا تھا، ہمارے شعبے میں دوستوں اور متعلقہ لوگوں کو فوتیدگی کی اطلاع پہنچانے کیلئے سب ہی ٹیکسٹ میسج کرتے تھے←  مزید پڑھیے

جنسی تعلیم کی ضرورت و اہمیت۔۔۔مائرہ علی

بہت سی چیزیں ایسی ہیں جن پر گفتگو کرنا ہمارے ہاں شجرِ ممنوعہ سمجھا جاتا ہے اور اگر کوئی ان کو زیرِ بحث لائے تو اسے آڑے ہاتھوں لیا جاتا یے۔۔ دراصل ہم جس معاشرے میں رہ رہے ہیں وہاں←  مزید پڑھیے

سیاست۔۔۔محمد احمد

مولانا فضل الرحمن صاحب کے سیاسی فہم اور بصیرت کے دوست و دشمن سب ہی قائل ہیں، مولانا صاحب انتہائی زِیرک، مدبر اور مُعاملہ فَہم سیاستدان ہیں۔ ملک پر مشکل اور کٹھن حالات میں مولانا صاحب کی سیاست ملک وملت←  مزید پڑھیے

ایم پی اے کا پروٹوکول اور ڈاکٹر کی معطلی۔۔۔محمد شافع صابر

میرے سامنے ابھی دو تصاویر ہیں، ایک تصویر اس تحریک استحقاق کی ہے، جو تحریک انصاف کی ایک ایم پی اے صاحبہ نے پنجاب اسمبلی میں پیش کی، دوسری تصویر اس نوٹیفکیشن کی ہے، جو سیکریٹری صحت پنجاب نے شائع←  مزید پڑھیے

پتی پتنی اور پتایہ ‘ (تھائی لینڈ کے ایک سفر کی مختصر روداد) ۔۔ قسط نمبر 1بٹا 3 ۔ ۔شفیق زادہ

سفر بھی ایک عجیب تجربہ ہوتا ہے جس میں مسافر مختلف کیفیات سے مسلسل گزرتا رہتا ہے۔ کبھی کوئی لمحہ مایوسی و حزن لاتا ہے تو کوئی خوشی و انبساط چھوڑ جاتا ہے ۔ کچھ لوگوں سے مل کر کان←  مزید پڑھیے

فقہ اسلامی اور مکاتب فقہ۔۔۔تبصرہ: ڈاکٹر طفیل ہاشمی

مصطفی زرقا نے یونیسکو کی درخواست پر الفقہ الاسلامی و مدارسہ کے عنوان سے 144 صفحات کا ایک مقالہ لکھا جو پہلی بار 1955 میں بیروت اور دمشق سے بیک وقت شائع ہوا۔ مقالہ کا آغاز فقہ کی لغوی اور←  مزید پڑھیے

اُردو کے سو پسندیدہ شعر۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ/قسط1

اس وقت شاید ہم میٹرک میں تھے یا کالج آ چکے تھے۔ دوستوں نے سو سو پسندیدہ شعر رجسٹر میں لکھنے کا پلان بنایا۔ ہم سب نے اپنے الگ الگ رجسٹر لیکر یہ دھندہ سر لے لیا۔ ابھی عیدالاضحیٰ سے←  مزید پڑھیے

دیسی دانشور اور اسٹیبلشمنٹ (قسط2)۔۔۔۔آصف وڑائچ

دیسی دانشور اور اسٹیبلشمنٹ(حصہ اول)۔۔۔آصف وڑائچ اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہونا بھی یہاں ایک فیشن سا بن گیا ہے۔ کوئی بھی اٹھ کر اینٹی اسٹیبلشمنٹ کا نعرہ لگا دے وہ دیسی دانشوروں کا دیوتا بن جائے گا۔ دانشور اس کے تمام گزشتہ←  مزید پڑھیے

درمیاں فہم محبت۔۔۔ماریہ خان خٹک/قسط2

درمیاں فہم محبت۔۔۔۔(قسط 1) ماریہ خٹک امی۔۔۔۔ امی۔۔۔۔ وہ اپنے ایک بچے کو گود میں لئے اور دوسرے کو انگلی سے پکڑ کر گھسیٹتے ہوئے گھر میں داخل ہوئی تھی ۔ تھکی ماندی  یہ دوشیزہ بمشکل پچیس سال تک کی←  مزید پڑھیے

بی بی سی، تمہیں پتہ ہے متعہ ہوتا کیا ہے؟۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

یہ متعہ نہیں دھوکہ ہے۔ بی بی سی والو! جسے تم لوگوں نے متعہ کے طور پر پیش کیا، یہ متعہ نہیں دھوکہ تھا؟ نکاح میاں اور بیوی کے درمیان ایک معاہدہ ہے، اس میں ہر دو کو اس کی شرائط←  مزید پڑھیے

ہماری فوج اور ہماری معیشت۔۔۔مہرساجدشاد

پاکستان اپنی جغرافیائی حیثیت سے دنیا کی بہت اہم ریاست ہے۔ دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے خطے میں واقع یہ اسلامی جمہوریہ واحد اسلامی ایٹمی ملک ہے۔ اس کے ایک طرف بھارت واقع ہے جو دنیا کا آبادی←  مزید پڑھیے

اے چاند بھٹائی سے کہنا۔۔۔انور پیر زادو/ترجمہ:مشتاق علی شان

اے چاند بھٹائی سے کہنا! جس رات میں تو نے شعر کہے وہ رات ابھی تک جاری ہے سورج کی تمازت ہے ویسی صحرا میں سفر وہ جاری ہے میں کس سے اپنا درد کہوں؟ اے چاند بھٹائی سے کہنا←  مزید پڑھیے

زاویہ(ایک روایت)بِلّے اور بِلّیاں۔۔۔۔جواد بشیر

ایک سال سے صبح کالج کے لیے روانہ ہونے سے پہلے گاڑی کو صاف کرنا میرا معمول بن چکا تھا،ویسے بھی میری پہلی گاڑی ہونے کی بدولت اسے صاف کرنے کا مجھے شوق سے زیادہ جنون بھی تھا۔اور میری طبعیت←  مزید پڑھیے

تھر کا سفر۔۔۔ محمد احمد/2

تھر کا سفر۔۔۔محمد احمد/قسط1 تاریخی اور قدیمی صحراء تھر پاکستان کے جنوب مشرق اور بھارت کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ اس کا رقبہ 22 ہزار مربع کلو میٹر ہے۔ پاکستان کا سب سے بڑا اور دنیا کا نویں نمبر←  مزید پڑھیے

پینٹاگون میں لکھا گیا ایک پیج ۔۔۔سید عارف مصطفٰی

انکی مبینہ  طلسماتی  شخصیت کے اسرار تو کب کے کھل چکے ،اس لیے  اب یو ٹرن خان کی کسی بات پہ حیرانی نہیں ہوتی ۔۔۔ مگر کچھ غلطیاں ناقابل معافی ہیں ۔ جیسی کہ یہ غلطی کہ عمران خان نے←  مزید پڑھیے

ریسٹورانٹ ، نام اور کلچر ۔۔۔معاذ چوہدری

پچھلے چند سالوں سے انگلینڈ میں کھلنے والے ریسٹورنٹ زیادہ تر ترکش ہیں۔ اور زیادہ چلنے والے بھی ترکش ہیں مقابلتاً۔ لاکھوں کی آبادی والے شہر میں ضرور ترکش ریسٹورنٹ ہوں گے۔ کھانے بھی   بہتر ہوتے ہیں  ہلکا مصالحہ←  مزید پڑھیے

خس و خاشاک زمانے۔۔مستنصر حسین تارڑ/تبصرہ۔ ۔بلال حسن بھٹی

مستنصر حسین تارڑ عہد حاضر میں اردو ادب کا ایک بڑا نام ہیں۔ وہ اس خطے میں داستان گوئی کی قدیم روایت کے سچے پیروکاروں میں سے ہیں۔ بلکہ انہوں نے داستان گوئی کی قدیم روایت کو نئی بلندی سے←  مزید پڑھیے