دنیا کی کُل آبادی تقریبا ًسات ارب 80 کروڑ سے زائد ہے ۔طاقت اور زور کے بل بوتے قومیں اور ممالک ایک دوسرے کو زیر کرنے کے منصوبے بناتے رہتے ہیں۔ایک غریب انسان سے لے کر غریب ممالک تک قرضوں← مزید پڑھیے
رحیم نے جب گھر میں قدم رکھا تو اس کی بےپناہ حیرت بجا تھی کہ صورت حال اس کی توقع کے عین برعکس۔ میز پر بھاپ اڑاتے اشتہا انگیز کھانے، صاف ستھرا ، قرینے سے سجا بنا نکھرا گھر اور← مزید پڑھیے
اک پھیرا اپنے دیس کا (3)۔۔کبیر خان/عزیزہ کی شادی کی تیاریوں کا نازک ترین مرحلہ آیا تو گھر میں ایک ہنگامی صورتِ حال پیدا ہوگئی ۔ بیگم نے نہار منہ اپنی خدمتِ اقدس میں طلب فرما کر پوچھا: ’’راولاکوٹ میں دیمک پروانی ہے کیا؟‘‘۔ اس پُرسشِ احوال پر ہم کافی گہرائی تک سٹپٹا گئے ۔← مزید پڑھیے
میں نماز عصر کے لیے ایک مسجد کی پہلی صف میں کھڑا ہوا ( مساجد ہی اتنی زیادہ ہیں کہ اکثر مساجد میں دو ڈھائی صفوں سے زیادہ بنتی ہی نہیں) ساتھ والے نمازی نے مجھے کچھ کہا۔ سمجھ نہ← مزید پڑھیے
صحیح کیا ہے اور غلط کیا؟ اخلاقیات کہاں سے آتی ہے؟ اس سوال کے جواب پر کئی مکتبہ فکر ہیں۔ آسان جواب دو لگتے ہیں۔ فطرت یا تربیت۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ نے فطرت کا انتخاب← مزید پڑھیے
دنیا بھر میں ہر سال ۲۰ فروری کے روز عالمی یوم ِسماجی انصاف کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس سال بھی اقوام ِمتحدہ سے لے کر مختلف تنظیموں نے ایک بہتر اور مساوی معاشرہ تشکیل دینے کے عہد کودہرایا ہے۔← مزید پڑھیے
طالبِ علم کو ایک چیز کا قلق ہی رہا زندگی بھر کہ۔۔۔۔ اے کاش کبھی انساں سوچے کہ انسانیت کی شان ہے کیا کیا رب کے خلیفہ کا عہدہ اور اسکی یہاں پہچان ہے کیا جنات و فرشتوں کا مسجود← مزید پڑھیے
سعودی عرب آج پہلی بار اپنی تاریخ میں “یوم تاسیس” Founding Day منا رہا ہے، جو آج سے قریب تین سو برس پہلے سنہ ہجری ۱۱۳۹بمطابق فروری سنہء 1727 میں پہلی بار آج کے موجودہ سعودی عرب کے وسطی شہر← مزید پڑھیے
ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق آج بھی شوگر کی ریڈنگ چیک کی تو ،اللہ کریم کا شکر کہ آج کی فاسٹنگ شوگر ریڈنگ 97 آئی۔ ناشتے میں اسٹیم سبزیاں اور ابلے ہوئے انڈے کھائے ۔ اللہ کریم کے فضل و← مزید پڑھیے
ویسے تو میرے بہت کم دوست ہیں بس گنے چنے ہوں گے۔ لیکن سوشل میڈیا پہ ہزاروں لوگ محبت کرتے ہیں۔ کچھ لوگ بدتمیزی بھی کر جاتے ہیں لیکن دل سے ہمیشہ ان کیلئے دعا نکلتی ہے کہ اللہ انہیں← مزید پڑھیے
یوکرائن پر حملے کی صورت میں،روس کے گرد یو ایس جال بن چکا ہے،اگر روس حملہ کرتا ہے تو اس کو اوپر بیان کی گئی تمام پابندیوں کا سامنا کرنا ہوگا جس سے اسکی معیشت برباد نہ سہی لولی لنگڑی ضرور ہوسکتی ہے۔← مزید پڑھیے
زندگی سے جنگ کرنے والا ہی زندگی جینا جانتا ہے کیونکہ وہ زندگی کی قیمت سے خوب آگاہ ہوتا ہے جو تمام عمر اس نے چُکائی ہوتی ہے ۔محنت کش باپ کا بیٹا جب نظام کی چکی میں پس کر← مزید پڑھیے
رودادِ سفر(10) چائینہ:اورمچی کی گھٹن زدہ فضا میں قیام۔۔شاکر ظہیر/جیسا کہ گزشتہ قسط میں ذکر کیا تھا کہ چائنا کا ویزہ لگوانے کے لیے راولپنڈی میں ایک ٹریول ایجنٹ سے رابطہ کیا اور ویزہ لگوانے کے لیے ڈاکیومنٹس اس کے حوالے کر دیے تھے۔← مزید پڑھیے
ان گونجتی سرگوشیوں نے کہنے سے زیادہ بولنے پر اُکسایا ،کہا کہ وہ سب بول دو جو ہم جیسی کروڑہا عورتیں ہونٹوں میں دبائے دنیا سے رخصت ہو جاتی ہیں۔ اس کتاب کی تخلیق میں ان سات حساس لیکن نڈر← مزید پڑھیے
میں کئی دنوں سے سوچ رہا ہوں کہ لتا جی سے پہلی بار میں کب آشنا ہوا تھا مجھے کچھ یاد نہیں پڑتا مگر مجھے اس بات کا یقین کی حد تک گماں ہے کہ شعور کی سیڑھی پر پہلا← مزید پڑھیے
بشریٰ رحمن ۷ فروری ۲۰۲۲ء کو ۷۷ سال کی عمر میں کورونا کے باعث وفات پاگئیں۔خواتین ناول نگاروں میں بشریٰ رحمن کا ایک الگ مقام و مرتبہ تھا اور اس کی وجہ ان کے ناولز اور افسانے ہیں جو دیگر سینکڑوں‘‘ ڈائجسٹ مارکہ’’ خواتین ناول نگاروں سے انھیں جدا اور بلند کرتے ہیں← مزید پڑھیے
شکارپور (صوبہ سندھ) میں “جامعۃالحسنین شکارپور” کے نام سے مولانا فرحان احمد سومرو کے زیر ِاہتمام معیاری دینی ادارہ قائم ہے۔ دارالعلوم کراچی سمیت مختلف معیاری دینی درسگاہوں (جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن، جامعہ فاروقیہ وغیرہ) کے فضلاء یہاں درس← مزید پڑھیے
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا۔۔ارشد غزالی/ ادھورے اور نامکمل فیکٹس کی بنیاد پر تجزئیے دینے والے فکری بددیانت دانش وروں, زرد صحافت کے ترجمان صحافیوں اور پینتالیس فیصد دماغی گروتھ کے حامل طبقے کی چھوڑی ہوئی شدنیوں سے قطع نظر اعدار و شمار سے ثابت ہے مہنگائی عالمی سطح پر بڑھی ہے اور ترقی یافتہ ملکوں میں بھی برسوں پرانے ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں← مزید پڑھیے
ماں بچہ صحت پراجیکٹ کا نوجوان سکیورٹی گارڈ بلال ارشد جب میرے سامنے بیٹھا ہوا تھا تو مجھے اگست2013 کو ریلیز ہونے والی انوشا رضوی کی سپر ہٹ فلم پیپلی لائیو، یاد آ رہی تھی۔ ا س فلم نے کسانوں← مزید پڑھیے
اگرچہ فن اور تخلیقی صلاحیت آپ اپنا اجر ہوتے ہیں اور آفتابِ آمددلیل آفتاب کی طرح انھیں کسی خارجی گواہی کی ضرورت نہیں ہوتی مگر یہ بات بھی اپنی جگہ پر اہم ہے کہ کسی شخص کی خوبی کارنامے یا← مزید پڑھیے