پاکستان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 29 )

ایک پہلو یہ بھی ہے۔۔۔ربیعہ فاطمہ بخاری

آپ 25 سے 26 سال کے ہوگئے ہیں، ایم اے یا ایم ایس سی کر لیا ہے، تو کیا خیال ہے کہ آپ شادی کے قابل ہو گئے، ہرگز نہیں۔ اگر آپ بیوی کی ضروریات کا خیال نہیں رکھ سکتے،←  مزید پڑھیے

لاجواب۔۔۔گل نوخیز اختر

الحمدللہ میں دلیل کی طاقت سے مالا مال ہوں۔ جب بھی کوئی مجھ سے کسی معاملے میں بحث کرتا ہے میں ایسی شاندار دلیل دیتا ہوں کہ وہ لاجواب ہوجاتاہے۔میرے کئی دوست میری مدلل گفتگو کے خوف سے مجھ سے←  مزید پڑھیے

خیالی اُمت کی گرتی دیواریں۔۔۔چوہدری نعیم احمدباجوہ

آج کل بہت ہا ہاکار مچی ہوئی ہے کہ یو ۔اے ۔ای نے ہندوستانی وزیر اعظم کو سب سے بڑا سول اعزاز دے کر مسلم اُمہ کے سینے پر مونگ  دَلی ہے۔مودی سرکار کا کشمیر میں ظلم یقیناً ناقابل بیان←  مزید پڑھیے

عرب ملکوں میں مودی کی غیرمعمولی پذیرائی۔۔۔۔منور حیات

ہمارے ہاں پچھلے کچھ دن سے عجیب شور برپا ہے کہ برادر اسلامی ملک ایک ایسے وقت میں بھارت کے ہندو انتہا پسند وزیراعظم نریندرا مودی کو دھڑا دھڑ اپنے قومی اعزازات سے نواز رہے ہیں،جب اس نے عام طور←  مزید پڑھیے

کیا ہم زندہ قوم ہیں ؟۔۔۔عزیز خان

میں نے فیس بُک پر ایک پوسٹ لگائی۔۔۔۔”سوہنی دھرتی اللہ رکھے،قدم قدم آبادتجھے”۔ میری اس پوسٹ پر صرف 12 دوستوں نے  آمین لکھا،  اور تین نے لائیک کیا۔ ایک خوبصورت جوان لڑکی نے لکھا آج مجھے نزلہ کھانسی بُخار ہے۔←  مزید پڑھیے

بد گمانی کی پہلی سیڑھی۔۔۔ڈاکٹر شاکرہ نندنی

بد گمانی کی پہلی سیڑھی ! “مجھے لگا ” یہ ایک بڑی ہی عجیب فلاسفی ہے ، بعض دفعہ لوگ اپنے اندر ایک بھیانک سی دنیا آباد کر لیتے ہیں اور عرصہ دراز  تک خود کو اس سےڈراتے رہتے ہیں←  مزید پڑھیے

اُمت ۔۔۔ہارون الرشید

کیا ہم امت کا رونا روتے اچھے لگتے ہیں؟ ہمارا ایک اقتدار پر قابض سابق جرنیل صدر ہوتا تھا جو ڈرتا ورتا کسی سے نہیں تھا، وہ سب سے پہلے پاکستان کے نعرے مارا کرتا تھا۔۔اُس کے دور میں افغانستان←  مزید پڑھیے

مظفر آباد تا چکوٹھی سیز فائر لائن احتجاجی مارچ۔۔۔چودھری وقاراحمد بگا

آرٹیکل 370 کی منسوخی اورآرٹیکل 35A میں ترمیم کے بعد بھارتی مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست کو کرفیو لگا کر وادی کشمیر میں اس حد تک فوج تعینات کر دی گئی کہ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق بھارتی زیراہتمام کشمیر دنیا←  مزید پڑھیے

بائیں بازو کی پارٹیاں اور نظریاتی، سیاسی و عملی سمت کا تعین۔۔۔خرم علی

مجھے عوامی ورکرز پارٹی کا حصہ بنے قریب ایک سال ہو چکا ہے مگر اس سے قبل ناچیز 2007 سے 2009 تک کمیونسٹ مزدور کسان پارٹی کے ساتھ وابستہ رہا ہے جس دوران وکلا تحریک کا بھی حصہ رہا، کراچی←  مزید پڑھیے

سیلن زدہ تاریخوں کا جال۔۔۔رمشا تبسم

کچھ تاریخیں زندگی میں بہت اہم ہوا کرتی ہیں۔ کیلنڈر بدل جاتے ہیں , ماہ و سال بدل جاتے ہیں, موسم بھی بدل جاتے ہیں۔ مگر وہ تاریخ ہمارے دل میں اس قدر گہری اور نمایاں رہتی ہے کہ  ہم←  مزید پڑھیے

کیوبا کا سیاسی نظام۔۔۔۔ثوبان احمد

آج تک دنیا میں جتنے بھی سوشلسٹ ماڈل اپنائے گئے ہیں اُن میں کیوبا میرا سب سے پسندیدہ ماڈل ہے اور اُس کی وجوہات بہت ساری ہیں جن کو تفصیلاً بیان کرنے کے لیے الگ پوسٹ درکار ہوگی- ان وجوہات←  مزید پڑھیے

کشمیر۔۔۔۔کیا پاکستان نے جارحیت کی تھی؟

اب آئیے اس الزام کی طرف کہ یہ پاکستان تھا جس نے ’ سٹینڈ سٹل‘ معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کشمیر میں پہلے مسلح قبائل بھیجے اور پھر فوج اتار دی اور اس کانتیجہ یہ نکلا کہ مہاراجہ نے←  مزید پڑھیے

لفظوں کے بلیک ہولز۔۔۔۔بینا گوئندی

انسان کا اس دنیا میں لاۓ جانے کا یا ادھر آنے کا مقصد سمجھنا خود انسان کے لئے بے شمار صورتوں میں ایک معمہ بن جاتا ہےسوال اٹھتے ہیں, ہر ذہن اپنی اپنی بساط کے مطابق جواب ڈھونڈنے کی کوشش←  مزید پڑھیے

تبدیلی۔۔۔سلیم مرزا

نجانے تبدیلی مجھے ہی کیوں نظر آتی ہے، حالانکہ ان دنوں میری حالت یہ ہے کہ بیوی کے علاوہ کچھ بھی بدلنے کو جی نہیں کرتا ۔ ٹی وی کا چینل بدلنا بھی مشکل لگتا ہے ۔ آج پندرہ منٹ←  مزید پڑھیے

تخلیق کی تہذیب ۔سیمون اور سارتر کے درمیان ایک مکالمہ /ترجمہ: کشور ناہید

سیمون نے کہا چلو اب تمھارے فن کی ادبی اور فلسفیانہ حیثیت کے بارے گفتگو کرتے ہیں۔ کیا تم اس بارے میں کچھ کہنا پسند کرو گے۔ سارتر: اب تو ایسے موضوعات پر بات کرنے کو بالکل دل نہیں چاہتا۔←  مزید پڑھیے

اور میں لاجواب ہو گیا۔۔۔حامد میر

دریائے پونچھ کے کنارے واقع اس خوبصورت گائوں کا نام مدارپور تھا۔ ہجیرہ سے تیتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ کی طرف جاتے ہوئے لائن آف کنٹرول کے قریب اس گائوں کے مکین کئی دنوں سے اپنے گھروں میں محصور ہیں کیونکہ←  مزید پڑھیے

قلندر کی ہیر۔۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط4

اماں میں کل شہر جا رہی ہوں ! تم نے مجھے آج تک شہر نہیں  دکھایا ناں ۔۔ اپنا وہ شٹل کاک برقعہ دھو کے رکھنا، استری میں کر لوں گی ۔گلاں کی بات سُن کے اس کی ماں کے←  مزید پڑھیے

اُڑنے والے ڈاکٹر۔۔۔وہارا امباکر

کیا آپ میموگرام دیکھ کر پہچان سکتے ہیں کہ چھاتی کا سرطان کس کو ہے اور کس کو نہیں؟ ساتھ لگی تصاویر ان کی مثالیں ہیں۔ اگر آپ تربیت یافتہ پیتھالوجسٹ یا ریڈیولوجسٹ نہیں تو آپ کا جواب نفی میں←  مزید پڑھیے

ہم کہاں جارہے ہیں۔۔۔ناصر خان ناصر

مودی صاحب مسلمان عرب ممالک سے اعلی اعزازات اور انعام و اکرام کے ساتھ ساتھ بھاری امداد وصول کرنے کے باوجود ان کے دشمن اسرائیل سے بھی اتنی عزت و احترام   پاتے ہیں۔ یہ بھارت کی کامیاب خارجہ پالیسیوں←  مزید پڑھیے

مختصر ،پُر اثر۔۔۔۔ماریہ خان خٹک

غلط فیصلے کرکے ان پہ ڈٹ جانا۔۔۔ڈٹ کر اور پھر مزید ان سے ہونیوالے نقصان کا ازالہ کرنے کے بجائے پگڑیاں پیروں میں رکھ کر مظلوم کو مزید سمجھوتے پہ آمادہ کرکے ایک طرح سے اپنے فیصلے کی پشیمانی پہ←  مزید پڑھیے