مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 48 )

شکریہ خوش خصالان جہلم وارثان علم و ادب ۔۔۔۔عامر عثمان عادل

ابر کرم تھا کہ صبح ہی سے ٹوٹ کر برستا رہا پھر شاید آسمانوں کے رب نے جہلم والوں کی فریاد سن لی کہ”ذرا تھم کے برس”۔۔۔۔ بارش تھمتے ہی سورج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جلوہ افروز←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر پر ممکنہ جنگ اور انڈیا ۔ 30 برسوں کے دوران پاکستانی پالیسیوں میں ہونیوالی تبدیلیاں۔ ۔غیور شاہ ترمذی/قسط1

دنیا بھر کے لئے جنوبی ایشیاء اب بھی سب سے زیادہ بحران کا شکار اور غیر متوازن خطہ ہے۔ 1980ء کی دہائی کے اختتام کے دنوں سے اس خطہ میں انڈیا اور پاکستان کے مابین کشمیر کے متنازعہ علاقہ کے←  مزید پڑھیے

بھاری ذمہ داری۔۔۔حسنین اشرف

بھارتی جہازران آج اپنے ملک واپس لوٹ جائے گا۔ سوچتا ہوں کہ قیدی جب اپنے ملک کی سرزمین پر قدم رکھے گا تو کیسے ہوا جھوم جھوم کر اس کا استقبال کرے گی۔ لمحہ لمحہ، جب اس کی منزل قریب←  مزید پڑھیے

میڈی جھوک دی مٹھڑی بولی ۔۔۔۔ فہد احمد/قسط 3

پچھلی ݙو قسطاں اچ آپاں  زبان دے حقوق تے  سرایکیدی تاریخ بارے پڑھیا ہیسے ،  جنہاں بھراواں کینی پڑھیاں مہربانیکریسو تےپڑھسو، میڈی جھوک دی مٹھڑی بولی ۔۔۔۔ فہد احمد/قسط 1 میڈی جھوک دی مٹھڑی بولی ۔۔۔۔ فہد احمد/قسط 2 تے←  مزید پڑھیے

جنگ کیا ہے؟ — بلال شوکت آزاد

جنگ وہ تردد اور وہ تشدد ہے جو انسان امن کے خلاف جاکر کرتا ہے, اپنی ذہنی حیثیت اور نفسیاتی کشمکش کو رد کرکے کرتا ہے, وہ بھیانک کیفیت ہے جس میں ہم قیامت کی ایک ہلکی سی جھلک دیکھ←  مزید پڑھیے

الوداع استنبول۔۔۔سفرنامہ/سلمٰی اعوان۔آخری قسط

توآج شام اندھیرے اُجالے کے کِسی لُکن میٹی لمحے میں استنبول سے رُخصت ہوجانا ہے۔دنیا کی حسین ترین مسجدوں والا یہ شہر جس کے چپے چپے پر ماضی کی عظمتوں اور تہذیبوں کے رنگ بکھرے ہوئے ہیں۔ میں ایک عجیب←  مزید پڑھیے

بدمعاشوں کی اس دنیا میں ۔۔۔۔۔۔۔روبینہ فیصل

ایک رواج فروغ پا گیا ہے پہلے بھی ہوتا ہو گا، مگر پہلے لوگ ذاتی مفادات کے پیچھے ضمیر کے سودے کرتے تھے تو اپنی اور لوگوں کی نظروں میں ایک مجرم ہی کی حیثیت رکھتے تھے مگر اب زمانے←  مزید پڑھیے

یہی تو سرپرائز ہے ۔۔۔سید عارف مصطفٰی

تین چارسو افراد کی تو نہیں البتہ اور بالآخر بالاکوٹ میں بھارتی حملے کی جگہ پہ ایک لاش برآمد ہوگئی ہے جو کہ ایک کؤے کی ہے جسکی میت کی نشاندہی حامد میر صاحب نے کی ہے – اس کی←  مزید پڑھیے

عجیب قوم ہے یہ پاکستانی۔۔۔۔سید شاہد عباس

پاکستانی بھی بڑی عجیب قوم ہیں۔ یہ دشمن کو پتا ہی نہیں چلنے دیتے کہ ان کے رویے کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا۔ آپ یقیناً راقم الحروف کی بات سے نہ صرف مکمل اختلاف کا حق رکھتے ہیں بلکہ←  مزید پڑھیے

“درویشوں کا ڈیرہ” کی تقریبِ رونمائی کا احوال۔۔۔۔مزمل صدیقی

کتاب درویشوں کا ڈیرا پر ہم نے بہتوں کی آراء سُنیں اور اپنے کانوں سے دھواں نکلتے محسوس کیا ۔بارے بار پہلی کوئی عقل کی باتیں کانوں میں پڑیں  ۔خلاصہ جس کا یہ ہے فرد کی آزادی دراصل کیا ہے←  مزید پڑھیے

کرک کا نوحہ”تف ہے مجھ پر اور تف ہے تم پر”۔۔۔۔عارف خٹک

کرک میں دو بھائی ڈسٹرکٹ ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غیر موجودگی میں ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مر گئے۔ آج  آپ چیخ رہے ہیں  کہ کیوں مر گئے؟ میں کہتا ہوں ایک طرح سے اچھا ہوا کہ مر گئے۔ احساس جرم←  مزید پڑھیے

شاہد خٹک تمھارا خدا ہی حافظ ہے۔۔۔۔اے وسیم خٹک

جب الیکشن ہوتے ہیں اور امیدوار کی  جیب میں ساڑھے سات سو روپے ہوتے ہیں اور وہ ملک کا سب سے گھٹیا موبائل کیو موبائل فون کا استعمال کرتا ہے ـ پھر الیکشن کمپین کے دوران عمران خان اپنے امیدوار←  مزید پڑھیے

شہزی آپا۔۔۔۔رفعت علوی/قسط 1

برف زاروں میں لگنے والی محبت کی آگ کا قصہ۔۔۔۔ بطور خاص دلداروں اور شہریاروں کے لئے ۔۔۔ میرے دل پہ گرفتگی نے حملہ کردیا تھا، ملگجی سی شام ویران لگ رہی تھی فضا پر جیسے جمود سا طاری تھا،←  مزید پڑھیے

شو کمار بٹالوی نال میریاں ست ملاقاتاں۔۔۔۔سرجیت پاتر

شو نال میریاں گنتی دیاں ملاقاتاں ہوئیاں۔ جدوں کدی میں کلاس وچ شودی شاعری پڑھاؤاندا پڑھیار مینوں کہندے: سر کوئی شو دی گل سناؤ۔ اودوں میرا جی کردا کاش میں شونوں کجھہ ہور ملیا ہوندا۔ پر شو دے جیؤندے جی←  مزید پڑھیے

وقت اے وقت! ٹھہر جا (ڈاکٹر انور سجاد سے ایک ملاقات)

بعض واقعات انسان پر کچھ ایسے اثرات چھوڑ جاتے ہیں جو بظاہر محسوس نہیں ہوتے لیکن جن پر گزرتے ہیں وہ اس کو شدت سے محسوس کرتے ہیں۔ ڈاکٹر انور سجاد سے ہونے والی ملاقات بھی ایک ایسا  ہی واقعہ  ←  مزید پڑھیے

قومیت کا بت، دانشور اور ہمارا مستقبل۔۔۔۔آصف وڑائچ

مسئلہ یا معاملہ کوئی بھی ہو چونکہ ہمارا دانشور بات ہمیشہ سقوط ڈھاکہ سے شروع کرتا ہے لہذا طوعاً کرہاً مجھے بھی وہیں سے بات شروع کرنی پڑے گی. تو عرض ہے کہ سقوطِ ڈھاکہ یقیناً ہماری تاریخ کا ایک←  مزید پڑھیے

مُردوں پر سیاست!بھٹو زندہ ہے اور ماں مرگئی ہے۔۔۔۔محمد حسین آزاد

وہ شہید بےنظیر بھٹو کی تعریف کرتے کرتے نہیں تھکتے۔ ذوالفقار علی بھٹو صاحب کی شخصیت سے بھی کافی متاثر دکھائی دیتا اس کے فون میں بےنظیر صاحبہ اور ان کے خاندان کے لوگوں کی بہت ساری تصاویر تھیں ۔←  مزید پڑھیے

بُک ریویو:جھجھک از حسن منظر۔۔۔ ایک پہلو یہ بھی ہے

     ڈاکٹر حسن منظر کا افسانوی مجموعہ “جھجھک” اس وقت میرے زیر مطالعہ ہے۔ یہ ہمارے معاشرے کی وہ تصویریں ہیں جن پر نظر پڑتے ہی ہم اپنی آنکھیں بند کر لیتے ہیں۔ یہ وہ تلخ حقیقتیں ہیں، جن کا←  مزید پڑھیے

آسودہ ہجر۔۔۔یاسر حمید

ایمبولینس کی آواز قریب آتی جا رہی تھی۔ اچانک یہ آواز رک جاتی ہے۔ گاڑی ہمارے گھر کے گیٹ کے سامنے رکتی ہے۔ میں نیم بیہوشی کی حالت میں کچھ دیکھ نہیں پا رہا تھا۔ مجھے تیز چلتے قدموں کی←  مزید پڑھیے

جون ایلیا سے ملیے۔۔۔۔انور احسن صدیقی کی خود نوشت سے انتخاب

سید محمد تقی اور رئیس امروہی کے تذکرے کے بغیر کراچی کی تہذیبی اور مجلسی زندگی کا ذکر نامکمل رہے گا۔لہذاا س موقع کی مناسبت سے اس احوال کو میں بیان کردینا چاہتا ہوں۔ وہ چار بھائی تھے۔ سب سے←  مزید پڑھیے