مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 47 )

وزن کھوتی دنیا۔۔۔۔ضیغم قدیر

ڈاِِئٹنگ کرنا اور سمارٹ نظر آنا ہر نوجوان لڑکی کا شوق ہوتا ہے۔اس مقصد کے لئے وہ طرح طرح کے جتن  کرتی  ہیں۔کبھی بھوک کاٹنا تو کبھی عرق گلاب یا کوئی اورمشروب پینا، پھر کہیں جا کر وہ تھوڑی سی←  مزید پڑھیے

ہم ایک دوسرے کے خلاف کیوں ہیں ؟۔۔۔۔اختر علی سید

خواتین نے اپنے حقوق کے لیے آٹھ مارچ کو ملک کے بڑے شہروں میں ریلیاں نکالیں۔ خواتین کے ہاتھوں میں پلے کارڈز تھے ان پر تحریر عبارتوں نے حسب توقع ملک میں نئی بحث چھیڑ دی۔۔۔۔۔ان نعرے نما تحریروں کے←  مزید پڑھیے

امریکہ کا ناول نگار ہرمن میلول ۔۔۔۔احمد سہیل

میرا امریکی ناول نگار ہرمن میلول ( HERMAN MELVILLE) سے تعارف کچھ عجیب طریقے سے ھوا۔ وہ یوں کہ میں نے ہرمن میلول کی شہرہ آفاق ناول ” موبی ڈک” ( Moby Dick) پر مبنی ۱۹۵۶ میں ہالی وڈ کے←  مزید پڑھیے

مولانا عبد الوہاب خلجی صاحب۔۔۔۔ڈاکٹر محمد اسلم مبارکپوری

یہ ۱۹۹۲ کی بات ہے جب مجھے عالم اسلام کی عظیم درس گاہ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں داخلے کا اِشعار (اطلاع نامہ ) ملا۔میری خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ تھا۔ میں اسے الفاظ کے جامہ میں اتارنے سے قاصر←  مزید پڑھیے

کیا پوری کائنات ریاضی کے اصولوں پر قائم ہے ؟۔۔۔نذر محمد چوہان

یونانی فلاسفر پائتھاگرس اور اٹالین پولی میتھ ڈیونچی دونوں ہی پورے یونیورس کو ریاضی کے فارمولا کے ساتھ دیکھتے تھے ۔ ڈی ونچی کوڈ بہت مشہور بھی ہوئی  ۔ قبالا کا سارے کا سارا دارومدار بھی نمبروں پر رہا اور←  مزید پڑھیے

میرا اللہ ،میرا محبوب۔۔۔۔۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

آج  ہر جانب  جدت کا دور دورہ ہے، اس جدت نے جہاں ایک طرف ہماری زندگی آسان کی ہے تو اسی نے ہمیں بہت سی مشکلات سے بھی دوچار کردیا ہے۔ اسی جدت میں ایک شے کا نام ہے سوشل←  مزید پڑھیے

کس سے شکایت کریں۔۔۔۔ اعظم معراج

پچھلے کئی  برسوں سے ہر سال جب میں تیس ستمبر سے پہلے باقاعدہ لائنوں میں لگ کرصرف نیشنل بینک کی ایک دو مخصوص برانچوں میں کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے سالانہ ٹیکس بھر کر آتا ہوں( یہ میں آج تک نہیں←  مزید پڑھیے

حیوان کو سزائے موت دی جاتی ہے۔۔۔۔۔ملک گوہر اقبال رما خیل

پندرہویں صدی عیسوی میں فرانس کے شہر”اوٹون” میں چوہوں کے خلاف ایک مقدمہ چلایا گیا۔ چوہوں پر یہ الزام تھا کہ وہ بڑی کثرت سے خوفناک شکل میں گلی کوچوں میں جمع ہوجاتے ہیں جس سے لوگوں کے آرام و←  مزید پڑھیے

یہ لڑیں،وہ لڑیں ! مٹ ہم رہے ہیں۔۔۔۔اشرف لون

۲۶ اور ۲۷؍ فروری کی پوری رات بھارت کے جنگی طیارے   گشت  کر رہے   تھے ، کشمیری قوم ان طیاروں کے غیر معمولی شور کے درمیان نیند سے محروم ہوکربے چینی اور بے آرامی سے  کروٹیں بدل رہی تھی←  مزید پڑھیے

کشمیر کی آزادی ، اب منزل زیادہ دور نہیں۔۔۔۔ محمد وقار اسلم

دنیا بھر میں جرم کو ختم کرنے اور مجرم کو پکڑنے کے لیے ہی یہ ادارے بنائے جاتے ہیں اور وہ کام سب سے پہلے اسی گھر کے افراد سے شروع کرتے ہیں جہاں وقوعہ ہوتا ہے اور اکثر اوقات←  مزید پڑھیے

پشاور کے غنڈے اور کراچی کی روبی۔۔۔۔۔عارف خٹک

رات کو محترمہ ڈاکٹر ساجدہ سلطانہ نے اکبر الہ آبادی کے حوالے سے منعقد کئے گئے ایک پروگرام میں مُجھے اور عابد آفریدی کو مدعو کیا۔ حالانکہ جامعہ بنوریہ سے سلمان ربانی صاحب کی دعوت تھی مگر سلمان ربانی بھائی←  مزید پڑھیے

تعلیم ہی سب کچھ ہے۔۔۔اے وسیم خٹک

دنیا کی کوئی بھی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کرسکتی جب تک وہ اپنے تعلیم کے شعبے کو بہتر نہ کرلے تاریخ اس بات کی شاہد ہے کہ صرف وہی اقوام دنیا میں اپنا وجود بر قرار رکھ سکی←  مزید پڑھیے

صائمہ اصغر کی پینٹنگ۔۔۔رابعہ الرَبّاء

I want to touch people with my art I want them to say ,he feels deeply, he feels tender(Vincent Van Gogh) جس دعوت نامہ پہ اتنے رنگ بکھرے ہو ں ۔ وہ خود ذوق کی عکاسی کر تا ہے ۔←  مزید پڑھیے

پاکستان کی موزہ چور فیمینسٹس (پارٹ ٹو)۔۔۔۔۔علی اختر

کہتے ہیں کہ  جب انسان کی قسمت میں ہی ذلالت لکھی ہو تو آدمی جنگی طیارے پر بیٹھ کر آتا ہے اور جھانپڑ، لاتیں کھانے کے بعد چائے پی کر اطمینان کے ساتھ اگلے روز واپس گھر چلا جاتا ہے←  مزید پڑھیے

میرا پیٹ میرا دشمن۔۔۔عارف خٹک/قسط1

نوٹ: خواتین نہ پڑھیں مگر بچے اور بچیاں شوق سے پڑھیں۔ بچپن میں آنکھ کھولی تو ماں کو اپنے قریب پایا۔ 100 کلو کی ماں ذہن میں جیسے رچ بس گئی۔ تھوڑے سے بڑے ہوئے،تو 110 کلو کا باپ دل←  مزید پڑھیے

اصل مسئلہ۔۔۔۔حسنین چوہدری

ویمن مارچ ہوگیا,فیسبکی مجاہدین بھی ٹھنڈے ہوگئے,پوسٹرز کی حمایت و اعتراضات بھی ہوچکے اوریا مقبول جان بھی اپنی چول مار چکے مگر میں نے خاموشی ہی میں عافیت جانی۔۔ مجھے خواتین کے کسی پوسٹر پہ اعتراض نہیں ہے،ان کے مسائل←  مزید پڑھیے

آٹھ مارچ کا عورت مارچ۔۔محمد حسنین اشرف

مابعد الجدیدی ذہن مسائل کے حل سے زیادہ مسائل سے حظ اٹھاتا ہے. اور اسی کے لطف میں زندگی بسر کردیتا ہے۔ آپ سوشلزم کی ابحاث دیکھیے، غربت کی لاش پر سالوں ہمارے دوست بین کرتے رہے، بجائے حل تلاش←  مزید پڑھیے

خوشی اور اس کا وجود۔۔۔۔حمزہ حنیف مُسائد

زندگی بہتر اور پُرسکون ہوتی ہے جب ہم خوش ہوتے ہیں لیکن زندگی بہترین تب ہوتی ہے جب دوسرے ہماری وجہ سے خوش ہوں یہ مثالیں اب تو عام سی ہوگئی ہیں لیکن یہ پتہ نہیں کہ ہم کب اتنی←  مزید پڑھیے

عظیم و معتبر خواتین۔۔۔۔علینا ظفر

8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔اس دن کی مناسبت سے ہر طبقے سے تعلق رکھنے والی خواتین کی مختلف شعبہ ہائے زندگی میں جدو جہد، محنت اور کاوشوں کو اجاگر کرتے ہوئےہمت و حوصلہ افزائی کا←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر کے تناظر میں تقسیم گلگت بلتستان ناممکن ہے۔۔۔شیر علی انجم

گزشتہ روز گلگت میں کچھ گمنام لوگ اچانک منظر عام پر آگئے جن کا نام گلگت بلتستان کے سیاسی میدان میں کبھی کسی نے سُنا ہی نہیں ہوگا۔ اُنہوں نے گلگت میں دھواں دھار پریس کانفرنس کرکے بڑا مطالبہ پیش←  مزید پڑھیے