مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 132 )

اپنے ہی ملک میں زباں نابلد(2)۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

سڑک بہتر ہو گئی تھی۔ ہم ایک قصبہ پہنچ گئے تھے مگر ہمیں کوئی دو کلو میٹر دور گاؤں پیر بابا بٹئی پہنچنا تھا جو پہنچ گئے۔ اسحاق تو یہ کہہ کے کہ رات کی نماز کے بعد آؤں گا،←  مزید پڑھیے

بدن (9) ۔ پسینہ/وہاراامباکر

انسانی جسم میں ایک بڑی ہی اہم شے ہے جو ہمارا پسینہ ہے۔ چمپنیزی میں انسان کے مقابلے میں پسینے کے صرف نصف غدود ہیں اور یہ اپنی حرارت اتنی تیزی سے خارج نہیں کر پاتا۔ بہت سے چوپائے خود←  مزید پڑھیے

نہ”کافی”،نہ”چائے”۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

پرانے زمانے میں، (تم ہی بتاؤ) کہاں تھے یہ مشروب دونوں؟ نہ ’’کافی‘‘، نہ چائے۔۔۔ فقط شوربہ، دودھ، یا سُوپ (بد ذایقہ، بکبکا، ترش، کھٹّا) کبھی گھر کے’’ ـلاہن‘‘کا ’’دس نمبری‘‘ تیز ٹھرّا ‘ یہی سب تھیں پینے کی چیزیں←  مزید پڑھیے

بدن (8) ۔ انگلیوں کے نشان/وہاراامباکر

اکتوبر 1902 کو پیرس میں پولیس کو ایک تفتیش کے لئے بلایا گیا۔ ایک متمول علاقے میں ایک شخص کو قتل کر دیا گیا تھا اور کچھ آرٹ ورک چوری کر لیا گیا تھا۔ قاتل نے سراغ نہیں چھوڑے تھے←  مزید پڑھیے

“والعصر” – بچپن کی عیدوں کے نام /تحریر-محمد وقاص رشید

آخری افطاری کی تو دل کیا کہ چاند رات کی وہ چاندنی ہر طرف پھیل جائے جو کبھی آخری روزے کی افطاری کے فوراً بعد جھلملانے لگتی تھی۔ وہ مسرت دل میں بھر جائے جسے یاد کر کے آنکھیں بھر←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر (27) ۔۔شاکر ظہیر

ایوو ( Yiwu ) شہر میں جہاں اور بہت پیارے پیارے پاکستانی بھائی تھے وہاں ایک ہمارے میر پور آزاد کشمیر کے شفقت بھائی ، بہت پیاری شخصیت اور بہت عرصے سے ایوو ( Yiwu ) شہر میں مقیم ۔←  مزید پڑھیے

پاکستان کی اندرونی جنگ /تحریر-قادر خان یوسف زئی

پاکستان کے بارے میں اتنا مخالفانہ رویہ اختیار کرنے کے باوجود روس نے ہمیشہ پاکستان سے خوشگوار تعلقات قائم کرنے کی خواہش کا کئی بار اظہار کیا۔دراصل وہ بھارت اور پاکستان دونوں کی امریکا سے وابستگی ختم کرنا چاہتا تھا ،اقوام ِمتحدہ میں بھی اس کا یہی کردار رہا۔←  مزید پڑھیے

سقوطِ ڈھاکہ کی کہانی: یار محمد کی دکان میری گلی کا ہائیڈ پارک اور بنگلہ دیش/تحریر- حسن مجتبیٰ

مجھے وہ لکڑی پر لگےتازہ رندے کے بُورے پر پڑتی بارش کی خوشبو آج بھی یاد ہے جو پھر تھوڑے دنوں بعد کرنافلی اور برہم پترا میں بہائے انسانی خون میں بدل گئی تھی۔ یہ 1971 کا زمانہ تھا جب←  مزید پڑھیے

سلطان فتح علی ٹیپو۔۔تحریر و تحقیق: ہمایوں احتشام

سلطان فتح علی 20 نومبر 1750 کو دیوان حویلی، بنگلورو کرناٹک میں پیدا ہوئے۔ سلطان کے والد کا نام حیدر علی اور والدہ کا نام فاطمہ فخر النساء تھا۔ سلطان کے ٹیپو نام کی وجہ تسمیہ یہ بتائی جاتی ہے کہ میسور کے ایک مشہور صوفی بزرگ ٹیپو مستان اولیا گزرے ہیں۔←  مزید پڑھیے

برطانوی ہاؤسنگ سکیم یوکرینی مہاجرین کے لیے خطرے کا سبب

برطانوی خیراتی ادارے درخواست دہندگان کو ممکنہ میزبانوں سے ملانے کی کوشش کر رہے ہیں مگر اس معاملے میں تنہا خواتین کو شدید خطرہ درپیش ہے۔ بہت سے مہاجرین اپنے طور پر غیر رسمی فیس بک گروپوں کے ذریعے اپنے لئے رہائش یا پناہ گاہ تلاش کر رہے ہیں←  مزید پڑھیے

ماں کا عالمی دن۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

” ہر سال مئی کے دوسرے اتوار ماں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔امسال بھی 8 مئی 2022 کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماں کا عالمی دن منایا جائے گا ۔اسی مناسبت سے قارئین کے تجسس اور ایک ماں←  مزید پڑھیے

اصلی چہرہ۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

اپنے چہرے پر ’مکھوٹا‘ ِسا چڑھانا ایک جھوٹی شخصیت سب کو دکھانا یہ تھا میرا ’’ـچھُپ چھُپاؤ ـ ‘‘ کھیل بچپن کا جسے میں کھیلتا آیا ہوں اپنی عمر ساری (اپنی اصلی شخصیت کی راز داری) پھر ہوا کچھ یوں۔←  مزید پڑھیے

اُسامہ بن لادن۔۔عمار رشید

فضائے شہر عقیدوں کی دھند میں ہے اسیر نکل کے گھر سے اب اہل ِنظر نہ جائیں کہیں دلاوروں اور سرفروشوں کی کہانیاں بھی عجیب ہوتی ہیں سبھی کی داستانوں میں ایک قسم کی مماثلت بھی پائی جاتی ہے۔وہ صرف←  مزید پڑھیے

غیر اخلاقی ویڈیو ؛حقیقت کیا ہے؟۔۔عامر عثمان عادل

مذہب کارڈ کے بعد اب باضابطہ طور پر ویڈیو کارڈ کا چرچا ہے اور اس کے لئے ایک منظم مہم چلائی  جا رہی ہے کہ عمران خان کی کچھ مبینہ نامناسب ویڈیوز آ رہی ہیں۔ اس کا پس منظر جان←  مزید پڑھیے

احساسِ تحفظ۔۔پروفیسر عامر زریں

احساسِ تحفظ۔۔پروفیسر عامر زریں/ عورتیں معاشرے کی تعمیر میں ایک ماہرِ تعمیرات کی حیثیت رکھتی ہیں۔ ایک عورت معاشرے میں کتنے ہی رشتوں میں مرد کی زندگی پُر آسائش بنائے ہوئے ہیں۔←  مزید پڑھیے

عوامی حاکمیت کی بالادستی ۔۔ قادر خان یوسف زئی

قانونی سکالر فریڈرک شوئر سے پوچھا گیا کہ آئین کو آئینی کیا بناتاہے ؟ انہوں نے جواب دیاکچھ نہیں ، نہ ہی کوئی چیز آئین کو غیر آئینی بناتی ہے اور نہ ہی کوئی چیز بنا سکتی ہے ۔ یہی←  مزید پڑھیے

جبل القارہ ، الحساء کے عجیب پہاڑ Land of Civilization۔۔منصور ندیم

دمام سے ڈرائیونگ شروع ہو تو الاحساء شہر (مشرقی سعودی عرب) میں جبل القارہ تک کا راستہ قریب ۱۷۵ کلو میٹر رہا، جبل القارہ جسے Land of Civilization بھی کہا جاتا ہے، ماضی میں اس مقام کو “جبل الشبعان” بھی←  مزید پڑھیے

بدن (5) ۔ جلد/وہاراامباکر

شاید اس بات پر حیرت ہو لیکن ہمارے جسم کا سب سے بڑا عضو کھال ہے اور یہ ایک ہرفن مولا عضو ہے۔ یہ بدن کے اندر کی چیزوں کو اندر اور بری چیزوں کو باہر رکھتی ہے۔ یہ لگنی←  مزید پڑھیے

بدن (4) ۔ شاہکار/وہاراامباکر

جسم کو کئی بار مشین سے تشبیہ دی جاتی ہے لیکن یہ اس سے بہت بڑھ کر شے ہے۔ یہ چوبیس گھنٹے کام کرتا ہے اور دہائیوں تک مسلسل کرتا ہے۔ اسے روک کر سروس کرنے کی ضرورت نہیں پڑتا←  مزید پڑھیے

انتہاؤں کو چھوتی شر پسندی۔۔پروفیسر رفعت مظہر

کپتان اپنے اقوال وافعال سے یہ تو ثابت کر ہی چکے تھے کہ وہ مغرورومتکبر انسان ہیں لیکن یہ معلوم نہیں تھا کہ اُن کی نرگسیت اُنہیں اُس مقام تک لے جائے گی جہاں ملکی سلامتی بھی خطرے میں پڑ←  مزید پڑھیے