مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 130 )

کشمیریوں کی سیاسی یتیمی پر ایک اور مہر (2)۔۔افتخار گیلانی

اسطرح 96یا 97رکنی ایوان میں جموں یا ہندو حلقوں کی نشستیں 49یا 51تک ہونگی۔ بتایا جاتا ہے کہ مہاجرین کی یہ نشتیں پاکستانی زیر انتظام یا آزاد کشمیر کی اسمبلی کی طرح ہونگی، جہاں 12نشستیں مہاجروں کیلئے مخصوص ہیں، جو←  مزید پڑھیے

دلیری سے نئے انتخابات کی جانب بڑھیں ۔۔نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب سے جب بھی سرراہ ملاقات ہوئی ہمیشہ عزت واحترام سے ملے۔ محنتی اور پرجوش آدمی ہیں۔ ان کی نمایاں خصوصیات کے باوجود میں نے انہیں بنیادی طورپر ایک سیاست دان نہیں بلکہ متحرک منیجر ہی شمار کیا←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر (28) ۔۔شاکر ظہیر

رودادِ سفر (28) ۔۔شاکر ظہیر/دو دن بعد سردار صاحب نے پھر شکایت کی کہ انہیں پھر اسی مقام پر کمر میں درد ہو رہا ہے ۔ میں نے نرس کو بلا کر بتایا تو اس نے جواب دیا کہ مسٹر وانگ ( Wang ) شام کو آئیں گے تو ڈاکٹر سے مل لیں گے←  مزید پڑھیے

پاکستان، یہ ہُوا تو ہے۔۔ثاقب اکبر

پاکستان میں ماضی میں بھی بہت کچھ ہوچکا ہے۔ امریکی مداخلت کی تاریخ کوئی نئی تو نہیں۔ حکومتوں کی تبدیلی میں اس کا کردار پہلے بھی معلوم، ملموس یا مشہود رہا ہے۔ ہمارے حکمران عالمی استعمار کے چشم و ابرو←  مزید پڑھیے

ایک بات نوٹ کی ہے؟۔۔حسان عالمگیر عباسی

کیا آپ نے ایک بات نوٹ کی ہے؟ سادگی اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ لوگ اصطلاحات سے بھی چڑنے لگے ہیں یعنی عبداللہ بھلے ایسی کی تیسی پھیر دے تیس مار خان ہے لیکن مائیکل پرو دیانت اینٹی←  مزید پڑھیے

نیکی کر دریا میں ڈال۔۔قمر رحیم خان

نیکی کر دریا میں ڈال’۔ پہلی بار جب پتن پر دریا دیکھا تو خیال آیا، نیکی کرنے کے لیے کتنا دور آنا پڑتا ہے۔ خیر یہ تو بڑوں کاکام ہے ۔ چلو پہلی بار نیکی دیکھنے کا موقع تو ملے گا۔ میرا خیال تھا لوگ اپنی اپنی جیبوں سے نیکیاں نکال نکال دریا میں پھینکیں گے←  مزید پڑھیے

کشمیریوں کی سیاسی یتیمی پر ایک اور مہر(1)۔۔افتخار گیلانی

بتایا جاتا تھا : جمہوریت ایک طرز حکومت ہے کہ جس میں بندو ں کو گنا جاتا ہے ۔ یعنی عددی طاقت کے بل پر حکومتیں وجود میں آتی ہیں اور اکثریتی آبادی کو حق خود اختیاری کا احساس دلا←  مزید پڑھیے

آنکھیں کھولیے ،موسم روٹھ رہے ہیں۔۔آصف محمود

گرمی کی تازہ لہر نے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے ۔لیکن اس لہر اور اس کے خطرناک اثرات پر بحث، تحقیق اور گفتگو برطانیہ اور امریکہ میں ہو رہی ہے۔ امپیریل کالج لندن اور یونیورسٹی آف ہوائی←  مزید پڑھیے

معاملات گرفت میں نہیں آ رہے۔۔محمد عامر خاکوانی

موجودہ حکومت کو اقتدار سنبھالے ایک ماہ گزر چکا ہے۔ ویسے تو یہ چار ہفتوں کا وقت اتنا زیادہ نہیں کہ اس پر کوئی حتمی رائے دی جا سکے۔ حکمران اتحادکی کارکردگی کا درست تجزیہ کچھ مزید وقت گزر جانے←  مزید پڑھیے

آگ کیسے لگی؟۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

مرنے والے تو سب یوکرینی ہیں، لیکن کوئی یہ بتائے کہ یہ آگ اس ملک میں کس عدو نے لگائی۔۔۔کہ ہے کون جو پھوس کے ڈھیر پرتیل لحظہ بہ لحظ چھڑکتا چلا آ رہا ہے؟ مغربی طاقتوں نےیہ ترغیب دی←  مزید پڑھیے

سماجی ارتقاء کا سفر۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

معاشرے میں سائنسی انقلاب نے مذہبی بیانئے کا متبادل پیش کیا، اب امام یا پادری کی جگہ سائنسدان کی بات کو ذیادہ اہمیت دی جانے لگی، دانشور اشرافیہ کا جھکاؤ سائنسی محققین کی طرف ہونے لگا، یہ اور بات کہ←  مزید پڑھیے

دوجی واری ماں نہیں مِلدی۔۔شاہین کمال

“امی”! یہ تین حرفی لفظ اپنی وسعت میں پوری کائنات سمیٹے ہوئے ہے۔ ماں کا وجود ایک شجر سائہ دار کی مانند۔ امی کی جس خوبی نے ہمیں سب سے زیادہ متاثر کیا وہ ان کی بہادری اور صاف گوئی←  مزید پڑھیے

اپنے ہی ملک میں زباں نابلد(4)۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

واپسی میں راشد نے پہاڑوں میں محبت کی داستان کا راگ چھیڑا مگر راستہ طے ہو جانے اور لوگوں کے کانوں کے مخل ہونے کے سبب انجام یا قبل از انجام طے نہ ہو پایا کہ آیا عاشق یا معشوق←  مزید پڑھیے

ماں میری پیاری ماں۔۔عاصمہ حسن

چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے ماں نے سب کچھ سکھا دیا لیکن یہ سکھانا بھول گئی کہ اس کے بعد کیسے جینا ہے ـ ماں ایک ایسی←  مزید پڑھیے

بدن (11) ۔ کھجلی اور گنجے/وہاراامباکر

ایک چیز جو ہماری جلد بہت بار کرتی ہے، وہ کھجلی ہے۔ اس کی بہت سی وجوہات کی آسانی سے وضاحت کی جا سکتی ہے (مثلاً مچھر کاٹنا، پِت نکلنا) لیکن بہت سی ایسی ہیں جن کا علم نہیں۔ ہو←  مزید پڑھیے

محبت میں دھوکا، شہری نے عمارت کوآگ لگا دی، 7 افراد ہلاک

محبت میں دھوکا کھانے کے بعد شہری نے رہائشی عمارت کو ہی آگ لگا، جس سے 7 معصوم لوگوں کی جان چلی گئی۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں عمارت کو آگ لگانے والے ملزم نے گرفتاری کے←  مزید پڑھیے

روس پر امریکہ کی نئی پابندیاں عائد

یوکرین پر حملہ۔ امریکا نے روس پر مزید پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکہ نے مزید 2600 روسی اور بیلاروسی افراد پر ویزے کی پابندیاں لگائی ہیں۔جن میں تین روسی ٹی وی چینلز کے اعلیٰ عہدیدار بھی شامل ہیں۔ جی سیون←  مزید پڑھیے

پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں، مہنگائی کی شرح بڑھنے کا امکان

آئی ایم ایف کی شرائط پر پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں، وزارت خزانہ رواں ہفتے کے دوران سبسڈی ختم کرنے کا پلان تیار کرے گی۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے فی یونٹ پر دی گئی سبسڈی بھی←  مزید پڑھیے

وزیراعظم شہبازشریف نے چینی کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی

وزیراعظم شہبازشریف کا ملک میں چینی کا ذخیرہ اور قیمت مستحکم رکھنے کے لئے بڑا فیصلہ، وزیراعظم شہبازشریف نے چینی کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ عوام کی ضرورت کو پہلے پورا کرنا ہے، قیمت کو←  مزید پڑھیے

مریم نواز کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹ، ایک شخص گرفتار

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹ پر ایک شخص گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملزم نے مریم نواز کی جعلی ویڈیو بنا کر ٹویٹر پر شیئر کی تھی،←  مزید پڑھیے