بچے، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

تعلیم بچاؤ تحریک۔۔آغرؔ ندیم سحر

17دسمبر لاہور میں پنجاب بھر سے پرائیویٹ سیکٹر کے اساتذہ کرام اور ادارہ مالکان احتجاج کے لیے اکٹھے ہوئے۔مطالبہ بالکل واضح تھا کہ جب شادی ہالزمیں تین سو لوگ ایک ساتھ کھا نا کھا سکتے ہیں‘جب تمام مارکیٹیں اور شاپنگ←  مزید پڑھیے

لاعلاج باولے کتے۔۔فارینہ الماس

اس سے  زیادہ گلا سڑا اور تعفن  زدہ سماج اور کیا ہو گا جو کسی خونی ڈائن کی طرح اپنے ہی بچے کھانے لگے ۔جہاں ڈرے سہمے لوگ اپنے بچوں کو چھاتیوں سے لگائے سٹپٹائے ہوئے پھرنے لگیں۔ جہاں آسمان←  مزید پڑھیے

آزادی،بے نام رشتے سے ۔۔ رعنا اختر

وہ تلخیوں کے گھونٹ حلق سے اتارتے ہوئے بولی اب نہیں رہ سکتی وہ  اس انسان کے ساتھ ۔اگر وہ مزید اپنے شوہر کے ساتھ رہی تو وہ نفسیاتی مریضہ ہو جائے گی آنکھوں سے بہتا ہوا لاوا اس بات←  مزید پڑھیے

بورڈم۔۔ڈاکٹر سارہ شاہ

“Mama I m getting bored” “ما ما میں بور ہو گیا ہوں” اس طرح کے الفاظ ہم مائیں اور دیگر لوگ اکثر ہی سنتے ہیں اور ان ہی عوامل کی وجہ سے آج نت نئی اصطلاحات وجود میں آئی ہیں←  مزید پڑھیے

تربیت کے موضوع سے ایک اہم نقطہ۔۔ڈاکٹر سارہ شاہ

مائیں اکثر  بچوں کی تربیت کے حوالے سے پریشان رہتی ہیں۔یہ پریشانی  زیادہ تر انگزائٹی اور فرسٹریشن میں بدل جاتی ہے۔ کیونکہ تربیت شاید واقعی اتنا ہی مشکل عمل ہے ۔خاص طور پہ ایسے زمانے میں جس میں فتنوں کا←  مزید پڑھیے

بچوں کی تربیت اور اسکی اہمیت۔۔سلمان اسلم

اس وقت بیچلر            آف کامرس کے اکنامکس اور مینجمنٹ سے متعلقہ تھیوری مضامین کے خلاصے پروفیسر سعید خان کے بہت مشہور ہوتے تھے اور یہ خلاصے عموما ًطلباء پشاور میں موجود اولڈ بک بازار سے←  مزید پڑھیے

طلاق کا بڑھتا ہوا رجحان۔۔رعنا اختر

والدین کے لیے وہ دن بہت سہانا ہوتا ہے، ان کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہوتا جس دن وہ اپنے بچوں کو رشتہ ازدواج میں منسلک کرتے ہیں ۔ اس دن وہ خود کو بہت ہلکا پھلکا محسوس کرتے←  مزید پڑھیے

نجی تعلیمی ادارے،کرونا اور یکساں نصاب۔۔سید وقاص جعفری

تعلیم کے فروغ میں نجی شعبے کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔بین الاقوامی سطح پر اس حقیقت کا ادراک کر لیاگیا ہے کہ نجی شعبے کی فعال شمولیت کے بغیر حکومتیں تنہا معیار کے ساتھ تعلیم کا تمام←  مزید پڑھیے

خاندان(ایک کہانی)۔۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

شائستہ کا شوہر جمال ایک محنتی، ایمان دار، اپنے کام سے کام رکھنے والا کم گو اور ذرا سخت مزاج انسان تھا جو گھر گرہستی کی ذمہ داریاں بغیر کہے پوری کر دیتا۔ بیوی بچوں کی ضروریات، گھر کا راشن،←  مزید پڑھیے

مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے۔۔نازیہ علی

کورونا وائرس کی عالمی وبا نے جس طرح پوری دنیا کی معیشت کو نقصان پہنچایا بالکل اسی طرح تعلیم کے نظام کو بے حد متاثر کیا ہے، کہیں آن لائن کلاسز کے نام پر خانہ پوری کی جانے لگی تو←  مزید پڑھیے

معاف کیجیے! لڑکی کی عمر زیادہ ہے۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

کچھ عرصہ پہلے مزنگ روڈ پر واقع اپنے دفتر میٹنگ کیلئے آئے ایک کلائنٹ کو رخصت کرنے کے بعد میں خود بھی گھر جانے کی تیاری کر رہا تھا کہ میرے کلرک نے کمرے میں آ کہا “صاحب جی ایک←  مزید پڑھیے

حقوقِ اسیراں اور حفظانِ صحت۔۔راجہ محمد احسان

جیلوں اور تھانوں میں بندی بنے ہزاروں افراد بھی تو پاکستانی ہیں، وہ بھی تو انسان ہیں اور ان کے بھی تو کچھ حقوق ہیں،اور حیران کُن بات تو یہ ہے کہ پاکستان کی جیلوں میں بند ، لگ بھگ←  مزید پڑھیے

خط اُس بچے کے نام جس نے ابھی پیدا ہونا ہے۔۔ علی نقوی

اٹلی کی ایک مشہور پولیٹیکل انٹرویور اور صحافی گزری ہیں جن کا نام اوریانا فلاشی تھا، سن 2006 میں 77 سال کی عمر میں اٹلی کے شہر فلورنس میں ان کا انتقال ہوا اس خاتون نے دنیا کے بڑے بڑے←  مزید پڑھیے

لاک ڈاؤن اور پچاس لاکھ نئے بچے۔۔اجمل ملک

ڈاکٹریونس بٹ کہتے ہیں کہ’ فلاسفر وہ ہوتا ہے جو مسئلے کویوں حل کرے کہ لوگ اس حل کے بعد کہیں اس سےتومسئلہ ہی اچھا تھا‘‘۔یہ جملہ کئی سال پہلے پڑھا۔ بظاہرسمجھ بھی آگیا تھا لیکن اندازہ نہیں تھا کہ←  مزید پڑھیے

بچوں کے کیرئیر کا انتخاب کون کرے؟بچے یا والدین۔۔عدیلہ ذکا بھٹی

ہر بچے کو اس دنیا میں اپنے والدین کا مشکور ہونا چاہیے ،کیونکہ یہی وہ ہستیاں  ہیں جو بہت سی مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے اپنے بچوں کی پرورش کرتے ہیں، تا کہ وه صحت مند اور خوشحال زندگی گزار←  مزید پڑھیے

یتیم بچوں کا عالمی دن۔۔ندیم کھوہارا

کچھ دن پہلے کی بات ہے میں نے چھوٹے بیٹے اور بیٹی کو پیسے دے کر دکان پر بھیجا کہ جا کر “چیز” لے آؤ۔ کچھ ہی دیر بعد دونوں واپس آ گئے کیونکہ راستے میں ایک بچھڑا کھڑا ہوا←  مزید پڑھیے

کہانی ایک ڈاکٹر کی۔۔ محمد اسلم خان کھچی

روح پر لرزا طاری کردینے والا منظر، قیامت ٹوٹنا شاید اسی کو کہتے ہیں۔ آج سوشل میڈیا پہ انڈونیشیا کے شہر جکارتہ کے ایک محترم ڈاکٹر ہیدیو علی کی تصویر نظر سے گزری۔ جن کی شاید یہ آخری تصویر ثابت←  مزید پڑھیے

کیا ہمیں ہمارے فیصلےکرنے کا اختیار حاصل ہے؟۔۔ایم وسیم

مجھے  وٹس ایپ پر یہ نظم وصول ہوئی۔۔۔ فیصلہ کرو کیا یہ وہی زندگی ہے جو تم جینا چاہتے ہو؟ کیا یہ وہی شخص ہے جس سے تم پیار کرنا چاہتے ہو؟ کیا تم اس سے بہتر نہیں ہو سکتے؟←  مزید پڑھیے

بچوں کا جنسی استحصال اور اس کا سدِباب۔۔راجہ محمد احسان

بچوں کے جنسی استحصال کی ہر معاشرہ مذمت کرتا ہے۔ ہر کوئی بچوں کے جنسی استحصال کے خلاف بولنے کے لئے تیار ہے اور بچوں کے خلاف اس غیر انسانی سلوک کو روکنے کے لئے سخت ترین سزاؤں کا مطالبہ←  مزید پڑھیے

جنسی درندگی، اسباب و سدباب (حصہ اول)۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

بچے سے زیادتی،بچی سے زیادتی،لڑکی سے لڑکے سے زیادتی،ہمسائے اور استاد سے لے کر خون کے رشتوں تک کی زیادتی،زندہ انسانوں سے لاشوں اور لاشوں سے لے کر  جانور بھیڑ بکری گدھی تک سے زیادتی،چار سالہ بچے سے لے کر←  مزید پڑھیے