راشد اور ارشد دوست تھے۔ راشد نے پانچویں کے بعد بھی سکول کی تعلیم جاری رکھی اور ارشد کے ابّا نے اسے پانچویں کے بعد سکول سے ہٹا کر مدرسہ میں داخلہ دلوا دیا۔ راشد کے تعلیم مکمل کرنے تک← مزید پڑھیے
پریاں اس قدر خوبصورت ہونے کے ساتھ اتنی بدذوق کیسی ہوسکتی ہیں ؟ بچپن میں اماں کے خالہ زاد تشریف لاتے تو یہ سوال ذہن میں سر اٹھالیتا ۔ موصوف کی عمر کوئی چالیس سال کے قریب تھی اور شادی← مزید پڑھیے
اپنے بچوں کو صرف کتابوں کے رٹے نہ لگوائیں، انہیں ایک مکمل انسان بنائیں۔ ان کی جسمانی ، ذہنی ، معاشرتی نشوونما۔ سماج میں رہنے کے رنگ ڈھنگ، اخلاقیات کا مطلب، ان کی حدود، بڑوں چھوٹوں کا مقام، والدین کے← مزید پڑھیے
وهم أبناء عشر سنين، وفرقوا بينهم في المضاجع‘‘ میں بہت اچھا عملی مسلمان (Practicing Muslim) نہیں، اور بلاشبہ یہ کوئی لائقِ تحسین بات بھی نہیں۔ البتہ اتنا ضرور ہے کہ اسلام سے جتنی محبت مجھے میڈیسین / طب پڑھنے سمجھنے← مزید پڑھیے
“میرا، بچہ۔۔۔۔میری جان ۔۔۔۔۔۔ میرا چین ” مُنے کے رونے کی آواز اتنی تیز تھی کہ میں ہڑ بڑا کراسے گود میں لینے کے لیے تڑپ کر اٹھی، دھیمی لائٹ میں بچہ ٹٹولا اور چیخنے لگی۔ ادھر ادھر ہاتھ مارا← مزید پڑھیے
ہم بحیثیت مجموعی انتہا پسند قوم ہیں۔ ہم کبھی ایک انتہا پر نظر آتے ہیں تو کبھی دوسری انتہا پر چلے جاتے ہیں۔ہم مذہبی بنیں تو ضیا الحق کی طرح پورے ملک کا سٹریکچر بدل دیتے ہیں اور لبرل ازم← مزید پڑھیے
ایک محاورہ پنجابی کا ہے ایک اردو کا دونوں کو اکٹھا کریں تو وہ بنتا ہے جو عبدالرزاق کے ذہن میں بنا اور منہ سے جھڑا۔ پنجابی محاورے کے مطابق “تھوڑے برتن میں زیادہ شے آ جائے تو باہر گرتی← مزید پڑھیے
کمرے میں مدھم روشنی تھی سب اپنے آرام دہ بستروں میں خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہے تھے ، اچانک سے میری آنکھ کھل گئی اور سیدھی اپنے بچوں کے چہرے کی طرف گئی جہاں مجھے گرد میں اَٹے ،خون← مزید پڑھیے
آپ کہاں سے ہیں؟ اٹلی سے۔ آپ کے دشمن کون رہے ہیں؟ میں سمجھا نہیں۔ میرا مطلب ہے وہ کون لوگ ہیں، جن کے خلاف صدیوں تک آپ لڑتے رہے ہیں، زمین کی ملکیت، نسلی رقابت،← مزید پڑھیے
ڈر لگتا ہے۔۔۔ مجھے ہمیشہ مذہبی لوگوں، مذہبی شہروں، مذہبی ملکوں سے ڈر لگتا رہا۔۔ ان کے اندر کا خدا پوجا مانگتا ہے بندگی چاہتا ہے جھکے رہنے کا طلب گار ہوتا ہے۔ اس کے غرور کی چادر آسمان کی← مزید پڑھیے
شادی دیر سے کرنا یا نہ کرنا دنیا کے بیشتر ممالک میں معمول (نیو نارمل) کیوں بنتا جا رہا ہے؟ ہمارے ملک پاکستان میں اکیسویں صدی کے آغاز سے پہلے جلدی شادی کرنے کا رجحان تھا ۔ ← مزید پڑھیے
ریڈی میڈ کپڑوں کے کارٹنوں سے بھرا کنٹینر پہنچنے والا تھا۔ ہم سب کا ندیم کی وزیٹر فیملی سمیت ایک گھر میں رہنا غیر آرام دہ تھا چنانچہ شہر کے مرکز میں دو کمروں والا ایک اپارٹمنٹ کرائے پر لے← مزید پڑھیے
(فرزانہ افضل) ٹک ٹاک پر برطانیہ میں بچوں کے قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ برطانیہ کے انفارمیشن کمشنر آفس( آئی سی او) نے ٹک ٹاک کو بچوں کے ڈیٹا کا غلط استعمال کرنے← مزید پڑھیے
آج قلم اٹھایا ہے کچھ لکھنے بیٹھی ہوں تو کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ کہاں سے شروع کروں۔ جب سے آپ ہمیں چھوڑ کر گئے ہیں، ذہن ماؤف ہے، ہر چیز اپنی جگہ سے ہل گئی ہے ،نہ زمین← مزید پڑھیے
جنسی استحصال اس قسم کے معاشروں میں معمول کا چلن بن جاتا ہے جہاں جنس یا انسانی جسم سے جڑے ہوئے مسائل کو “ٹیبو” سمجھا جاتا ہو اور جنسی بھوک کو ایک غیر انسانی سرگرمی سمجھتے ہوئے ہمیشہ کے لیے← مزید پڑھیے
ہمارے بڑے شہر کے خانگی اسکول کے استادوں نے ایک بچے کو ذلیل کرتے ہوئے کہا “تمہیں انگریزی نہیں آتی” پھر اس کے چہرے پر کالا داغ لگایا کالا رنگ جو ہمارے پاس ذلت کا نشان ہے کہ یہ زمیں← مزید پڑھیے
میری عادت رہی ہے کہ میں جب خالی پیٹ ہوتا ہوں تو ادب کی بھاری کتابیں کھول کر بیٹھ جاتا ہوں۔ میری آنکھوں کے سامنے الفاظ ناچنے لگتے ہیں۔ کیونکہ بھوک مجھ پر حاوی ہوتی ہے۔ مگر کچھ جملے ایسے← مزید پڑھیے
گزشتہ سال 29 دسمبر 2022 کو افغان مہاجرین کے بارے میں “ایسوسی ایٹڈ پریس” کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ “پاکستانی پولیس نے متعدد چھاپوں میں کم از کم 1200 افغان مہاجرین کو حراست میں لیا ہے جن← مزید پڑھیے
افغانستان میں امن و امان کی صورتحال سمیت معاشی مشکلات اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے تحفظات کے لیے لاکھوں افغانیوں نے نقل مکانی کی۔ کابل پر افغان طالبان کے قبضے کے بعد افغان مہاجرین کی بڑی تعداد نے← مزید پڑھیے
میری سمجھ کے مطابق بچے اور لاڈلی بیگم میں کوئی خاص فرق نہیں ۔دونوں کے ناز و انداز ،نخرے اور حرکات و سکنات بھی تقریباً ملتی جلتی ہیں ۔ بچے بھی جب کسی بات کو منوانا چاہیں گے تو سب← مزید پڑھیے