اجمل ملک کی تحاریر
اجمل ملک
مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے۔ بیورو چیف ایکسپریس نیوز۔

لاک ڈاؤن اور پچاس لاکھ نئے بچے۔۔اجمل ملک

ڈاکٹریونس بٹ کہتے ہیں کہ’ فلاسفر وہ ہوتا ہے جو مسئلے کویوں حل کرے کہ لوگ اس حل کے بعد کہیں اس سےتومسئلہ ہی اچھا تھا‘‘۔یہ جملہ کئی سال پہلے پڑھا۔ بظاہرسمجھ بھی آگیا تھا لیکن اندازہ نہیں تھا کہ←  مزید پڑھیے

علامتی شوہر اور سوشل ڈسٹنسنگ۔۔اجمل ملک

وائرس نے سوشل ڈسٹنسنگ کے نام پر ہمیں ان لوگوں کے ساتھ رہنے پر مجبور کر دیا ہے جن کے سوشل ہونے پر بھی شک تھا اور ان سے ڈسٹنس رکھنا بھی ضروری تھا۔ ۔اورستم یہ کہ ہمارے پاس آپشن←  مزید پڑھیے

ورچوئل دلہن سے شادی ۔۔۔اجمل ملک

کہتے ہیں کہ’’نیچے گرناایک حادثہ ہےاورنیچے رہنا مرضی‘‘۔اس جملے کی تفسیرسمجھ نہ بھی آئے تو بھی خیر ہے کیونکہ تاثیر۔ با آسانی سمجھ آجائے گی۔ تفسیرتو کہتی ہے کہ۔جملے کا پہلا حصہ کنواروں کے لئےہے اوردوسراشوہروں کے لئے۔ شوہر ہمیشہ←  مزید پڑھیے

نکریا ڈائپرز۔۔۔۔اجمل ملک

یہ زریں قول کسی جہاں دیدہ، داناوبینا کے بجائے  کسی تجربہ ساز کا لگتا ہے کہ اگر بچے کوناک میں انگلیاں مارنےکی عادت ہوتو اسے ڈھیلے الاسٹک والی نکر پہنائیں۔ یوں  نہ رہےگا ہاتھ نہ بجے گی ’’بانسری ‘‘۔الاسٹک ربڑسےبنا←  مزید پڑھیے

بکرا عید اورازدواجی ٹوٹکے ۔۔۔۔اجمل ملک

میرے دوست شیخ مرید نے پچھلے سال ہی سوچ لیا تھا کہ وہ ازدواجی مراسم کوملحوظ خاطررکھتے ہوئےاگلی عیدپرٹوڈ مارنے والا بکراخریدےگا۔ازدواجی خوشحالی کےلئے وہ سال بھرخود قربانی کابکرابنا تھا۔قربانی سے پہلے کئی بار قربانی دی تھی۔مریداورنصیبو تھےتومیاں بیوی لیکن←  مزید پڑھیے

جہاز باہر کھڑا ہے،ہارس ٹریڈنگ ۔۔۔۔۔۔اجمل ملک

پاکستانی سیاست میں پاور ٹریڈنگ سارا سال چلتی ہے۔بلکہ سینٹ کے الیکشن تو ہوتے ہی گھوڑی پال سکیم کے تحت ہیں۔گھوڑے بھی جانے پہچانے ہوتے ہیں۔۔اس لئے اسمبلی میں ایک مستقل اصطبل بن جانا چاہیے۔تاکہ خریداروں کو بیرونی منڈی میں←  مزید پڑھیے

رابی پیرزادہ سچ کہتی ہیں ۔۔۔۔اجمل ملک

کند ہم جنس۔باہم جنس پرواز کبوتر با کبوتر۔۔ باز۔با۔باز فارسی کے اس شعر کوسمجھنےسے پہلے میں جب بھی ہم جنس کے بارے میں سوچتا تھا۔ میرے ذہن میں ہم جنسی پرستی آتی تھی۔۔میرے تخیل نے کئی بار کبوتر با کبوتر←  مزید پڑھیے

’’مجھے کیوں مارا۔؟‘‘

میرا دوست شیخ مرید آج طویل وقفے کے بعد ملا تھا۔اور۔۔اتنا خوش تھاکہ ۔خوشی۔رال کی طرح باچھوں سے جھلک رہی تھی۔ میں نےرسماً۔۔ اسےایک دھپا دیا اورپوچھا۔سناؤ کیسی گذر رہی ہے؟۔ باچھ مزید پھیلی اوررال جھلکی ۔۔ الحمد اللہ، سبحان←  مزید پڑھیے

دوسری شادی کسی میم سے کریں۔؟اجمل ملک

دوسری شادی مرد کی پہلی ضرورت ہوتی ہے۔بندہ دوسری شادی کرے توکسی میم سےکرے۔جتنی دیرمیم کو زبان سیکھنے۔فرفر بولنے اور گالیاں سمجھنے میں لگے گی۔ شوہر کی زندگی پُر سکون رہے گی۔دیسی لڑکی سے دوسری شادی کرنا۔ایسے ہی ہے جیسے بندہ←  مزید پڑھیے

مکالمہ کی سالگرہ پر پیغام۔۔۔ اجمل ملک

میں روایت پرست ہوں،اورقدامت پرست بھی۔ میرا یقین ہےکہ’’رانے‘‘ شراب ،شباب اورکباب کے رسیا ہوتے ہیں۔وہ آئین کےآرٹیکل 62 اور63پر کبھی پورا نہیں اترتے۔میرے تخیل کے راجپوت تو ’’باجی راؤ مستانی‘‘ جیسے ہیں۔یہی تخیل میری قدامت پرستی کی بنیادہے۔میں نےزندگی←  مزید پڑھیے

چائے کی پیالی میں طوفان

فیصل آبادکا گھنٹہ گھر آٹھ بازاروں میں ویسے ہی گھرا رہتاہے۔جیسے رضیہ غنڈوں میں رہتی ہے۔آٹھ بازاروں میں چائے کے بہت سے ڈھابے ہیں۔جن میں سے کچھ سُرخوں کے ہیں۔ کچھ’’ سبزوں‘‘ کے ،اور۔کچھ رلے ملے ۔ ان ڈھابوں کی←  مزید پڑھیے

آخری گنجے فرشتے

اردو ادب میں گنجے۔منٹوکی وجہ سےمشہور ہوئے اورسیاست میں’’شریفوں‘‘کی وجہ سے۔منٹو نےگنجے فرشتے لکھ کرفلمی وغیرفلمی کرداروں کویوں برہنہ کیا گویاوہ میامی میں کسی نیلگوں’’ بیچ‘‘ پرلیٹے سن باتھ لے رہے ہوں۔اُسی ساحل پر جن کے بارے میں سوچ کر←  مزید پڑھیے

ایک رن مرید سے مکالمہ

تمہیں پتہ ہے کہ سقرا ط رن مریدوں کاجد امجد تھا۔؟۔بہت کم شوہر وں پر ویساازدواجی تشدد ہوتا ہے۔۔ جیسا سقراط پرہوتا تھا۔ ۔یہ رولنگ میرے دوست شیخ مریدنے دی تھی۔ میں مرید کی رائے پررائے زنی کرنا چاہتا تھا،اور←  مزید پڑھیے

مبارک ہو۔ طلاق ہو گئی ۔!

یہ جولائی 2016 کی بات ہے جب میرے دوست شیخ مرید نے بھری محفل میں اعلان کردیا کہ وہ دوسری شادی کرنے والا ہے۔ اعلان سن کر ہمیں دو طرح کی فِیلنگ ہوئی ۔ پہلی یہ کہ ’’بیوی تو ایک←  مزید پڑھیے

گنجوں کی مانگ میں اضافہ

ماں کا لاڈ پیار موسمی اثرات کے زیر اثر ہوتا ہے۔اماں موسم سرما میں ہمیں مٹھو،راجہ اور سوہنا کہتی تھیں اور جونہی گرمیاں آتیں تو ہم سارے بھائی ٹنڈیں کروا لیتے تولاڈبھی بدل جاتا۔گرمیوں میں ہم اماں کے ٹینڈے ،←  مزید پڑھیے

قومی ترقی میں گدھوں کا کردار

سنو ۔! مسٹر آج کل بڑے سوٹڈبوٹڈ پھرتے ہو۔تھری پیس سوٹ۔۔ٹائی اورجوتے بھی برانڈڈ ہیں۔ تمہیں یاد نہیں؟ ۔ بچپن میں ہم گدھے تھے ۔کچی جماعت سے دسویں تک۔بلکہ ہمارے بہت سے دوست تو بڑے ہو کر بھی گدھے ہی←  مزید پڑھیے

کہانی اس مرد کی جو مرغی بن گیا

تقریباً دو سال پرانی بات ہے۔بڑی عید سے چند روز پہلے میرے دوست شیخ مرید اوربھابھی نصیبومیں لڑائی ہو گئی ۔ عید خوشیوں کا دیہاڑ ہے لیکن نصیبو میکے جا بیٹھی۔اور نوبت علیحدگی تک پہنچ گئی۔ہوا ۔یوں کہ مرید قربانی←  مزید پڑھیے

بوسے والے موبائل

بچپن میں سکول سے جوئیں ڈلوا کر گھر آتے تو اللہ جانے آدھی اماں کے سر میں کیسے چلی جاتیں۔؟۔جوئیں نکالنے کے لئےاماں ۔تارا میرا۔ کا تیل ڈال کر پہلے میرے سر میں اور پھر اپنےچمپئی کرتی ۔اس کے بعد←  مزید پڑھیے

بے زبان شوہر

پچھلے دنوں میرے دوست شیخ مرید نے مجھے آل پاکستان رن مرید ایسوسی ایشن کا ممبر شپ فارم بھیجا، ہم دوستوں میں ایسا مذاق چلتا رہتا ہے لیکن وہ کم بخت سیریس تھا۔مرید جب سیریس ہوجائے تو میں پریشان ہوجاتا←  مزید پڑھیے

تکیہ میراثیاں

وائسرائےہند۔ بروس الیگزینڈر نے پٹیالہ گھرانے کے ۔موجدین۔ خان صاحب۔ فتح علی خان اور علی بخش خان کا سنگیت۔ پہلی بار سنا تو ۔پریشان ہو کر اُن کی جامع تلاشی کا حکم دے دیا ۔کپڑے جھاڑے گئے۔اور ۔ منہ کھلوا۔←  مزید پڑھیے