اسلام کی نظر میں عورت کا مقام۔۔معاویہ یاسین نفیس
اسلام نے عورت کو بحیثیت انسان وہ تمام معاشرتی ، اخلاقی ، روایتی ، تعلیمی حقوق عطاکئے ہیں جو بنی نوع کی بنیادی ضرورت ہیں۔جس طرح دیگر معاشروں نے عورت کو کانٹوں کی سیج پر پرونے کی کوشش کی تو اس کے برعکس اسلامی معاشرہ نے بعض حالتوں میں اسے مردوں سے زیادہ فوقیت اور عزت واحترام عطا کیا ہے۔← مزید پڑھیے