چوہدری معاویہ یاسین کی تحاریر

منشیات کی روک تھام کیلئے اربابِ اختیار و سماج کی ذمہ داری/معاویہ یاسین نفیس

منشیات یا ڈرگز ایک ایسا موذی مرض اور عفریت ہے جس نے لاتعداد خاندانوں کی زندگیاں تباہ و برباد کردی ہیں نئی نسل کسی بھی ملک کی معاشی،تعلیمی، اقتصادی اور سماجی فلاح و بہبود و ترقی میں ریڑھ کی ہڈّی←  مزید پڑھیے

ریکوڈک معاہدہ ایک گیم چینجر/معاویہ یاسین نفیس

ریکوڈک بلوچستان کے ضلع چاغی کا ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جوکہ در اصل بلوچی زبان کا لفظ “ریکو دق” ہے جس کے معنی ہیں “ریتیلی پہاڑی”۔ معدنیات کی دنیا میں یہ علاقہ اپنی اہمیت کا ثانی نہیں رکھتا، کہاجاتاہے←  مزید پڑھیے

اسلام کا سیاست سے ربط اور علما کو اس سے دور رکھنے کی پالیسی/معاویہ یاسین نفیس

سیاست دین کا حصہ ہے اور سیاست دین کے تناظر میں معاشرے کی ضرورت بنتی ہے اور اس کی مشکلات کو حل کرتی ہے۔ اگر دین کو سیاست سے جدا کر دیا جائے تو اس کی مثال ایسے درخت کی←  مزید پڑھیے

پاک فوج مخالف بیانیہ اور بھارتی ایجنڈے کی تکمیل/معاویہ یاسین نفیس

دنیا کے کسی بھی اہم‘ طاقتور‘ بڑے یا چھوٹے ملک کے دفاع میں جہاں وسائل نے اہم کردار ادا کیا ہے وہیں پہ ملکی سلامتی کی ذمہ داری ان ممالک کی افواج نے ادا کی ہے۔فوج ریاست کی سلامتی، آزادی←  مزید پڑھیے

عقیدہ ناموس رسالت اور تحریک لبیک کاعمومی جذباتی رویّہ۔۔معاویہ یاسین نفیس

تحریک لبیک کے ناموس رسالت ﷺ   کا مؤقف ہر پاکستانی مسلمان کا مؤقف ہے۔ناموس رسالتﷺ  پر کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں۔ حرمت رسول ﷺ ایک مسلمان کیلئے ہر چیز پر مقدم ہے۔ کوئی یہ تصور بھی نہیں کرسکتا کہ وہ مسلمان←  مزید پڑھیے

معیشت کے استحکام کے لئے کفایت شعاری لازم ہے۔۔معاویہ یاسین نفیس

ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ہے ، معاشی بحران سنگین ہوچکاہے۔مہنگائی کی شدید لہر جو سابقہ  حکومت کی نالائقی کی مرہون منت ہے  وہ اب تک قابو میں نہیں آسکی۔موجودہ حکومت بتدریج اس میں بہتری لانے کے لئے اپنی توانائیاں←  مزید پڑھیے

اعتماد یا عدم اعتماد؟۔۔معاویہ یاسین نفیس

عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد ایشو اس وقت ہاٹ ایشو بنا ہوا ہے عمران خان کی حکومت اتحادی جماعتوں کی بیساکھیوں پر کھڑی ہے اپوزیشن کے تندوتیز بیانات اور حکومت کے جارحانہ اقدامات ، آئے روز اپوزىشن جماعتوں کے←  مزید پڑھیے

روس، یوکرین جنگ کے پاکستانی معیشت پر براہ راست اثرات۔۔معاویہ یاسین نفیس

  روس اور یوکرین کے درمیان سرد جنگ گرم جنگ میں تبدیل ہوچکی ہے روس نے یوکرین پر قبضے کے لیے فوجی کارروائی شروع کر دی ہے بدقسمتی یہ کہ جس وقت روس نے یوکرین پر حملہ کیاہمارے وزیراعظم عمران خان روس میں موجود تھے۔←  مزید پڑھیے

جمہوریت کی علمبردار مسلم لیگ ن۔۔معاویہ یاسین نفیس

مسلم لیگ ن کی قیادت عوامی حقوق و آئین کی عملداری کی جنگ میں اپنی خوشیاں اور اپنے مفادات قربان کر رہی ہے۔ مسلم لیگ واحد سیاسی جماعت ہے جس کی قیادت نے پہلے بے مثال قربانیاں دیں اور بعد میں دیگر راہنماؤں و کارکنان نے قربانیاں پیش کیں←  مزید پڑھیے

شاہ محمد شاہ -اک جہد ِمسلسل کی داستان۔۔معاویہ یاسین نفیس

شاہ محمد شاہ کو پاکستان بالخصوص صوبہ سندھ کی سیاسی تاریخ میں کئی ایسے امتیازات حاصل ہیں جو کسی اور کے حصے میں نہ آسکے انہوں نے اپنی سیاسی زندگی میں جتنے مشکل چیلنجز کا سامنا کیا وہ بھی ان کا خاصہ تھا۔←  مزید پڑھیے

اسلام کی نظر میں عورت کا مقام۔۔معاویہ یاسین نفیس

 اسلام نے عورت کو بحیثیت انسان وہ تمام معاشرتی ، اخلاقی ، روایتی ، تعلیمی حقوق عطاکئے ہیں جو بنی نوع کی بنیادی ضرورت ہیں۔جس طرح دیگر معاشروں نے عورت کو کانٹوں کی سیج پر پرونے کی کوشش کی تو اس کے برعکس اسلامی معاشرہ نے بعض حالتوں میں اسے مردوں سے زیادہ فوقیت اور عزت واحترام عطا کیا ہے۔←  مزید پڑھیے

ضمنی مالیاتی بل 2021 کا متوسط طبقے پر اثرات۔۔معاویہ یاسین نفیس

 پاکستان کی قومی اسمبلی نے ضمنی مالیاتی بل 2021(منی بجٹ) کی کثرت رائے سے منظوری دے دی ہے۔منی بجٹ کے حق میں 168 جبکہ مخالفت میں 150 ووٹ ڈالے گئے۔←  مزید پڑھیے

سیاست اور نوجوان۔۔ معاویہ یاسین نفیس

سیاست وہ راستہ ہے جس پر چل کر ملک و ملت کی بڑی خدمت کی جاسکتی ہے۔طاقت کے سرچشمے حکومت کے پاس ہوتے ہیں، تعلیمی ادارے حکومت چلاتی ہے، ذرائع ابلاغ پر حکومت کا کنٹرول ہوتا ہے، ترقیاتی کام حکومت کرواتی ہے،←  مزید پڑھیے