اسلام - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

کرپشن کے خاتمے کا عالمی دن ۔۔۔ مہر ساجد شاہ

کرپشن کیا ہے؟ اور اسکی کیا کیا اقسام ہیں؟ اس پر کتابیں لکھی گئی ہیں، لیکن پھر بھی کرپشن کے اسباب اور اس کے ممکنہ سدباب کے بارے میں بہت اختلاف پایا جاتا ہے۔ کرپشن نہیں ہونی چاہئیے اس پر←  مزید پڑھیے

ففتھ جنریشن وار۔۔ بھاشن نہیں ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔عنائیت اللہ کامران

غلغلہ ہے کہ دنیا میں پانچویں نسل کی جنگ(ففتھ جنریشن وار) جاری ہے. یہ ایک ایسی جنگ ہے جس میں تیر و تفنگ، بندوق و توپ اور اس قبیل کا دوسرا خونریز اسلحہ استعمال نہیں کیا جاتا بلکہ پروپیگنڈہ کے←  مزید پڑھیے

خاندانی منصوبہ بندی کے تصور پر چند گذارشات ۔۔۔ ظفرالاسلام سیفی

 گزشتہ دنوں اسلام آباد میں لاء اینڈ جسٹس کی طرف سے ” آبادی میں خطرناک اضافہ “کے عنوان پر منعقدہ ایک روزہ قومی سمپوزیم بہت سے حلقوں میں تحریکی ،علمی وشرعی اعتبار سے زیر بحث ہے ۔ یہ امر پیش←  مزید پڑھیے

تبلیغی جماعت ۔۔۔ محمد غزالی خان

مسلمانوں کی اس بڑی تنظیم سے اختلافات کے باوجود اس کی گراں قدر خدمات سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ہندوستان میں اس حماعت کے ارکان کے درمیان چھوٹے موٹے واقعات کی اطلاعات کئی ماہ سے مل رہی تھیں۔ مگر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی حالیہ واقعات کی تصاویر سے جو تاثر لیا جائے گا اور جو بدنامی ہو گی اور ہو رہی ہے اس کے نتیجے میں جو نقصان ہو گا وہ ملت کیلئے بہت بڑا سانحہ ہے۔←  مزید پڑھیے

نبی کریم بڑے عالم تھے یا جبرائیل ؟؟۔۔۔۔۔۔ ابوبکر قدوسی

اہلِ علم دوستوں   نے  کچھ سوال پوچھے ہیں ۔۔جن کے جواب  حاضر ہیں سوال سے مطلب پہلی پوسٹ- …………. رسول اللہ محبوب خدا اور وجہ تخلیق کائنات تھے۔ علم کا شہر تھے۔ ان کے پاس زیادہ علم تھا یا جبرئیل←  مزید پڑھیے

دنیا کے دس میں سے نو تنازعات میں مسلمان شامل ہیں۔۔۔۔اسد مفتی

سپین کے شہر لائٹرا کے مئیر اور اس کی کونسل نے کہا ہے کہ انہیں اس بات پر فخر ہے کہ لائٹرا سپین میں خواتین کے خلاف امتیاز برتے جانے سے متعلق برقعہ جیسی چیز کے خلاف انتظام کرنے کے←  مزید پڑھیے

خدا کے منکر۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عاصم اللہ بخش

ان دنوں سوشل میڈیا پر ملحد حضرات کا بہت چرچا ہے ۔ یعنی وہ لوگ جو “خدا” کو نہیں مانتے۔ خدا کا اولین تعارف اور تصور اس کے خالق کائنات ہونے کے حوالے سے ہے۔ کم از کم اس پیمانے←  مزید پڑھیے

سیدنا محمدﷺ زمانۂ جدید کے پیغمبر۔۔۔۔۔خولہ رخسار مجید/عظمتِ محمد ﷺ ایوارڈ

یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ نبی کریمﷺ کی تعلیمات نہ صرف مسلمانوں کے لیے فائدہ مند ہے بلکہ غیر مسلموں کے لیے بھی فائدہ مند ہے ایک مسلمان آقاﷺ کی تعلیمات پر اس لیے عمل کرتا ہے کہ یہ←  مزید پڑھیے

حضرت محمدؐ ، زمانہء جدید کے پیغمبر۔۔۔ربیعہ فاطمہ بخاری/مکالمہ عظمتِ محمد ﷺ ایوارڈ

جب ربِ کائنات نے اپنے محبوبِ کریمؐ کو “الیوم اکملتُ لکم دینکم واتممتُ علیکم نعمتی” کا مژدہء جاں فزا سنایاتو کائنات ایک لمحے کیلئے ٹھٹھک گئی، کہ پروردگارِ عالم تیری یہ کائناتِ ارضی جانے کب سے ہے اور تو ہی←  مزید پڑھیے

سید نا محمد ﷺزمانہ جدید کے پیغمبر۔۔۔۔۔۔طوبیٰ بنتِ فاروق/مکالمہ عظمتِ محمد ﷺ ایوارڈ

؎رخ مصطفی ﷺہے وہ آ ئینہ کہ اب ایسا دوسرا آئینہ نہ ہماری بزم خیا ل میں نہ دْکا ن آئینہ سازمیں 1400ء سال پہلے عرب کی سر زمین پر جو چاند ا ترا اس کی روشنی اس طرح پھیلی←  مزید پڑھیے

ہم جو والدین ہیں ۔۔۔روبینہ فیصل

میرا پچھلا کالم” شادی “۔۔  شادی۔۔۔۔ روبینہ فیصل سوچ کی ایک کھڑکی کھولنے کی کوشش تھی ۔ وہ ایک بچی کا اندرونی کرب تھا جو کینیڈا جیسے ملک میں رہتے ہو ئے بھی اس گھٹن کا شکا ر تھی جو←  مزید پڑھیے

خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن۔۔۔۔۔علینا ظفر

رسول اللہﷺ نے خواتین کے ساتھ صلہ رحمی سے برتاؤ کی تلقین فرمائی ہے۔آپؐ نے خطبہ حجتہ الوداع کے موقع پر فرمایا،” اپنی عورتوں کے بارے میں اللہ سے ڈرو۔” سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کے ذریعے معلوم ہوا←  مزید پڑھیے

سیدنا محمد ص، زمانہ جدید کے پیغمبر/رحمت للعالمینﷺ۔۔۔سعدیہ بنتِ خورشید احمد/مکالمہ عظمتِ محمد ﷺ ایوارڈ

اللہ تعالیٰ نے انسانیت کو ہمیشہ اپنے رحم و کرم سے نوازا۔ اپنی رحمت کا وسیع ہاتھ کبھی نہیں کھینچا۔ بھولے بھٹکے لوگوں کو سیدھی راہ دکھانے کے لیے ایک لاکھ سے زائد انبیاء و رسل مبعوث فرمائے تاکہ وہ←  مزید پڑھیے

عاشق۔۔۔۔۔مرزا مدثر نواز/تیسری ،آخری قسط

زید بن سعنہ جس زمانہ میں یہودی تھے‘ لین دین کا کاروبار کرتے تھے‘ آپﷺ نے ان سے کچھ قرض لیا‘ میعاد ادامیں ابھی کچھ دن باقی تھے‘ تقاضے کو آئے‘ آپ کی چادر پکڑ کر کھینچی اور سخت سست←  مزید پڑھیے

اسلام دینِ مبین۔۔۔۔۔صدام سگو

ہم بحیثیت مسلمان تعلیمات دین کو بھول چکے ہیں، کیا آج کے مسلمان کو دیکھ کر کوئی کافر مسلمان ہونا پسند کرے گا؟ ہمارے دلوں میں عقیدت بھی ہے، محبت بھی ہے لیکن بدقسمتی سے ہم ابھی تک بے شعور←  مزید پڑھیے

بلغ العلیٰ بکمالہ۔۔۔۔۔عدیل رضا

بلغ العلیٰ بکمالہ کشف الدجیٰ بجمالہ حسنت جمیع خصالہ صلو علیہ وآلہ اے رسول ﷺ اور اہلبیت ِ رسول ﷺ تمہارا ذکر ہی ہے یہ جس کی وجہ سے صلوۃ قائم ہے۔ اگر اسے صلوۃ سے حذف کرنے کی کسی←  مزید پڑھیے

کنگسٹن یونیورسٹی لندن سے(امیلیا سے اسلام تک) ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مجاہدافضل/قسط2

امیلیا سے میری پہلی ملاقات تھی’امیلیا امریکہ سے تعلق رکھتی ہے’ انگلینڈ میں وہ اپنی میڈیا کی ڈگری کرنے آئی ہے.اس کے والد ایک امریکن اور ماں ایک اسرائیلی یہودی ہے. آپ کو یہ جان کر شاید حیرت ہوگی’ کوئی←  مزید پڑھیے

رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام ایک امتی کا خط۔۔۔۔۔۔سھل زید حسن

پیارے رسول ﷺ! مجھ حقیر پر تقصیر عجم زاد کو وہ القاب کہاں آتے ہیں جو آپ ایسی بے مثل و بے مثال عالی مرتبت ہستی کے شایان شان ہوں۔میں خط لکھ رہا ہوں تو یہ بھی آپ کی سنت←  مزید پڑھیے

ہر مسلمان عاشقِ رسول ﷺ ہے۔۔۔۔۔اسامہ میمن

ہر مسلمان عاشق رسول ہے مگر سب کا طریقہءِ اظہارِ عشق مختلف ہے. یوں تو طریقہء اظہار ایک ذاتی و انفرادی فعل ہے جس پر اعتراض مناسب نہیں اور اعتراض کرنے سے جذبے پر ضرب بھی پڑتی ہے نتیجتاً بد←  مزید پڑھیے

سلام ،اوم،شلوم،آمن۔۔۔۔اسد مفتی

سابق وزیراعظم برطانیہ ٹونی بلیئر نے فیصلہ کیا ہے  کہ وہ اپنی باقی ماندہ زندگی مذہب  کی خدمت اور مختلف مذاہب کے درمیان بات چیت کے کلچر کو فروغ دینے کے لیے وقف کردیں گے۔اور امن اور سلامتی کی اشاعت←  مزید پڑھیے