Mujahid Afzal کی تحاریر

کرونا وائرس۔۔۔مجاہد افضل

رات کے 2 بجے ہیں اور یہ کرونا وارڈ ہے ‘یہاں پر کسی بھی عام انسان کا سوائے ڈاکٹرز ‘نرسز اور میڈیکل کے شعبے کے علاوہ لوگوں کا داخلہ سختی سے منع ہے’رات کے اس پہر عمررسیدہ مریضوں کے کھانسنے←  مزید پڑھیے

شادی ناممکن۔۔مجاہد افضل

انسان میں دو طرح سے بدلاؤ پیدا ہوسکتا ہے’ ایک تو اس کو وقت بدل دے یا پھر ایک وہ خود بدل جائے ‘اگر تو کوئی انسان خود بدل جائے تو بہت اچھی بات ہے ‘اگر تو اس کو وقت←  مزید پڑھیے

گناہ گار کا عشق رسول ﷺ۔۔مجاہد افضل

جب آپ کسی ایسے فورم پے بیٹھے ہوے ‘ جہاں پے دنیا کے مختلف ممالک کے لوگ ایک ہی ساتھ اکٹھے ہوے ہیں تو آپ کتنے بھی قابل کیوں نا ہوں؛ آپ کا سب سے پہلا تعارف اپکا ملک ہوتا←  مزید پڑھیے

ماں تجھے سلام۔۔مجاہد افضل

کہتے ہیں دنیا میں سب سے مخلص رشتہ ماں باپ کا بچوں سے اور بچوں کا ماں باپ سے ہوتا ہے،میری ایک امریکن فیلو جس کا نام امیلیا ہے، اس کا ذکر میں پہلے بھی گاہے بہ گاہے کر چکا←  مزید پڑھیے

سیاسی منظر نامہ ۔۔۔۔۔مجاہد افضل

رانا ثناءاللہ کی منشیات کے کیس میں گرفتاری اور حکومتی اداروں  کی پُھرتیاں ‘اس بات کا واضح ثبوت ہیں  کہ یہ سارا کچھ ایک مکمل منصوبے کے تحت کیا گیا ہے’ اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا یہ ایک سیاسی←  مزید پڑھیے

اسد عمر سے عمران خان تک۔۔۔۔مجاہد افضل/ حصّہ اول

 پاکستان تحریک انصاف اپنے سو دن پورے ہونے پہ آپ کو خوشیوں کے شادیانے بجاتے ‘ کارنامہ ہائےسو دن کی باتیں ،ملاقاتیں بتاتے نظر آتی ہے ‘ اسی سیاسی چہل قدمی میں مریم اورنگزیب اپنی سیاسی جماعت کا موقف بیان←  مزید پڑھیے

کنگسٹن یونیورسٹی لندن سے(امیلیا سے اسلام تک) ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مجاہدافضل/قسط2

امیلیا سے میری پہلی ملاقات تھی’امیلیا امریکہ سے تعلق رکھتی ہے’ انگلینڈ میں وہ اپنی میڈیا کی ڈگری کرنے آئی ہے.اس کے والد ایک امریکن اور ماں ایک اسرائیلی یہودی ہے. آپ کو یہ جان کر شاید حیرت ہوگی’ کوئی←  مزید پڑھیے

کنگسٹن یونیورسٹی لندن سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مجاہدافضل/حصہ اول

اکتوبر 2018 ۔ یہ لندن کی ایک روشن اور سہانی صبح تھی ‘ میں کنگسٹن یونیورسٹی کے دروازے پر کھڑا آتے جاتے ہوئے گورے اور گوریوں کو دیکھ رہا تھا ‘ کنگسٹن لندن کے جنوب مغربی علاقے کا قصبہ ہےاور←  مزید پڑھیے

سو سالہ زندگی ۔۔۔۔ مجاہد افضل

چند دن پہلے میری دادی اماں نے لگ بھگ سو یا ایک سودس سال کی عمر میں انتقال فرمایا وہ ایک ان پڑھ خاتون تھیں’مگر انہوں نے اپنی ساری کی ساری زندگی بھر پور طریقے سے گزاری’ اپنا بچپن انہوں←  مزید پڑھیے

14اگست ایک نحوست کا دن۔۔۔۔ مجاہد افضل

میرے قابل قدر دوست راجہ زوہیب صاحب ہیں ‘ایک وقت تھا جب انکو پرندوں اور جانوروں کا بہت شوق ہوا کرتا تھا ‘ اسی شوق کی تکمیل کے سلسلے میں ،انہوں نے مختلف قسم کے پرندے اور جانورگھر میں پال←  مزید پڑھیے

دور حاضر کے معاشرتی پہلو ۔۔۔۔۔۔مجاہد افضل

یہ آج سے چار پانچ سال پرانی بات ہے جب میں ایم فل کی کلاس کو پاکستان کی ایک پرائیوٹ جامعہ میں پڑھارہا تھا ‘اس دن میں نے کسی جگہ پڑھا ہوا ایک تجربہ اپنے طلبہ و طالبات کے ساتھ ←  مزید پڑھیے

ہونا تو یہ چاہیے تھا ۔۔مجاہدافضل

ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ہم نظام  تعلیم  کو تبا و برباد کرنے والوں کے لیے ،اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتے، مگر ہم پرائیوٹ نظام تعلیم کیلئے پیسے لیکر لائسنس جاری کرنے والے ،سیاسی لٹیروں کی الیکشن کمپین میں لگے←  مزید پڑھیے

گیس پیپر برائےانتخابات 2018 مضمون: پاکستان تحریک انصاف ۔۔مجاہدافضل

ہم پہلےبھی کئی برسوں سے سیاست کے طالب علموں کو سیاسی مشکل سوالات کے آسان جوابات مہیا کرتے رہے ہیں تاکہ وہ اور ان کے لیڈرز مختلف سوشل میڈیا گروپوں کو واضح اور مفصل جواب دے سکیں ۔آج صرف کچھ←  مزید پڑھیے

ہیکٹر کا خدا (دوسرا حصہ )۔۔۔۔مجاہدافضل

گفت وشنید ملحد( Atheist )لوگوں کے نزدیک مذہب ایک پرانے وقتوں کا خیالاتی پلندہ ہے ،ایک مسلمان ہونے کے ناتے اللہ کے وجود پر کامل یقین اور ایمان ہمارے ذہنی اور مذہبی نظریات کا بلندپایہ حصہ ہے ۔ اس دن←  مزید پڑھیے

ہیکٹر کا خدا۔۔۔۔مجاہدافضل

شام کے ساڑھے نو بجے تھے اور موسم کی خنکی میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا تھا، یہ جون کے دوسرے ہفتے کے دن تھے، کوپن ہیگن ڈنمارک میں مجھے رہتے ہوئے یہ دوسرا سال تھا،ڈنمارک ایک ناڑڈک ملک ہے،جو شمالی←  مزید پڑھیے