نگارشات    ( صفحہ نمبر 568 )

شاہد خٹک تمھارا خدا ہی حافظ ہے۔۔۔۔اے وسیم خٹک

جب الیکشن ہوتے ہیں اور امیدوار کی  جیب میں ساڑھے سات سو روپے ہوتے ہیں اور وہ ملک کا سب سے گھٹیا موبائل کیو موبائل فون کا استعمال کرتا ہے ـ پھر الیکشن کمپین کے دوران عمران خان اپنے امیدوار←  مزید پڑھیے

شو کمار بٹالوی نال میریاں ست ملاقاتاں۔۔۔۔سرجیت پاتر

شو نال میریاں گنتی دیاں ملاقاتاں ہوئیاں۔ جدوں کدی میں کلاس وچ شودی شاعری پڑھاؤاندا پڑھیار مینوں کہندے: سر کوئی شو دی گل سناؤ۔ اودوں میرا جی کردا کاش میں شونوں کجھہ ہور ملیا ہوندا۔ پر شو دے جیؤندے جی←  مزید پڑھیے

دو عورتیں ،ایک کہانی۔۔۔۔عامر عثمان عادل

آئیے آج آپ کو دو خواتین سے ملواتے ہیں پہلی تصویر محبوبہ مفتی کی ہے جو مقبوضہ کشمیر کی سابقہ وزیر اعلی ہیں اور لوک سبھا کی ممبر بھی رہ چکی ہیں جنہیں انکے خاندانی پس منظر میں بھارت نواز←  مزید پڑھیے

شادی کی رسمیں یا فضول خرچی؟۔۔۔ذوالقرنین ہندل

دنیا میں معاشرتی بگاڑ کی بدولت ، نفسیاتی بیماریاں بھی جدت کے ساتھ بڑھتی چلی جا رہی ہیں۔جس کا باعث بنی نوع انسان خود ہے۔ہمیشہ کی طرح پاکستان میں پھر سے مہنگائی کی باز گشت سنائی دے رہی ہے۔مانتے ہیں←  مزید پڑھیے

امریکہ کے دوغلے معیار۔۔۔۔حسن بہشتی پور

امریکی ذرائع ابلاغ میں ٹرمپ حکومت کی جانب سے غیر قانونی طور پر سعودی عرب کو جوہری ٹیکنالوجی کی منتقلی اور جوہری ری ایکٹر کی تعمیر پر مبنی فیصلے کی خبریں زوروں پر ہیں۔ لیکن اس بارے میں چند نکات←  مزید پڑھیے

تھانیدار صاحب!کیمرے کی آنکھ آپ کو دیکھ رہی ہے۔۔۔فہیم چغتائی

پنجاب پاکستان کا آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ہے جس کی آبادی تقریباً 110 ملین سے زائد ہے۔ اور اس سب سے بڑے آبادی والے صوبے کے لیے بنائی گئی پنجاب پولیس تقریباً 2 لاکھ پر مشتمل←  مزید پڑھیے

میڈی جھوک دی مٹھڑی بولی ۔۔۔۔ فہد احمد/قسط 2

پچھلی قسط اچ آپاں پڑھیا ہاسے کہ  کہیں وی زبان دے بولݨ آلاں کو  حق اے کہ وہ آپوݨیں  بولی بولݨ دے تے اوندا ناں سݙ واواݨ کیتے  آزاد ہی وے۔ کوی تواکوں زوریں مسایں نی اکھواسڳدا کہ تساں کیا←  مزید پڑھیے

افتخار نسیم اردو کی ” گے ” شاعری کا ابو نواس :معاشرتی تناو،احتجاج اورتیسری جنس کی مزاحمتی آواز۔۔۔۔۔احمد سہیل

تعارف اور ترجمہ : احمد سہیل افتخار نسیم عرف ” افتی” نے اپنی انگریزی نظموں کا مجموعہ MYRMECOPHILE{ معنئی: عضویات} آٹھ دسمبر ۲۰۰۷ کو مجھے بھجوائی تھی، اس کتاب میں اکیاون/ ۵۱ نظمیں شامل ہیں۔ افتی نسیم ۱۵ ستمبر ۱۹۴۶←  مزید پڑھیے

تہذیب اسلامی کے درخشاں پہلو۔۔۔۔ ملک گوہر اقبال خان رما خیل

مسیحی اسپین کے بادشاہ اروون بن اذخوش نے 351 ہجری میں قرطبہ کا دورہ کیا جب وہ قرطبہ کے شاہی قصر الزہراء میں داخل ہوا اور اس کی چمک دمک اور خدم و حشم اور اسلحہ و سامان دیکھا تو←  مزید پڑھیے

قومیت کا بت، دانشور اور ہمارا مستقبل۔۔۔۔آصف وڑائچ

مسئلہ یا معاملہ کوئی بھی ہو چونکہ ہمارا دانشور بات ہمیشہ سقوط ڈھاکہ سے شروع کرتا ہے لہذا طوعاً کرہاً مجھے بھی وہیں سے بات شروع کرنی پڑے گی. تو عرض ہے کہ سقوطِ ڈھاکہ یقیناً ہماری تاریخ کا ایک←  مزید پڑھیے

سپاہی کی شہادت اور ہماری مجرمانہ خاموشی۔۔۔۔سید بدر سعید

آج تیسرا دن ہورہا ہے۔ راولپنڈی میں ناکے پر موجود سپاہی محمد زعفران شہید ہو گیا ، اس کے ساتھ موجود دیگر اہلکار گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے لیکن مجھے سوشل میڈیا پر کوئی ہلچل نظر نہیں آئی ۔ مجھے←  مزید پڑھیے

لیاری۔۔۔ذوالفقار علی زلفی/قسط9

یحییٰ مارشل لا سراسر عوام کے ساتھ فراڈ تھاـ یحیی خان نے جلد انتخابات کرانے کا اعلان کیاـ عوامی لیگ، پیپلز پارٹی اور نیشنل عوامی پارٹی (مولانا بھاشانی بیجنگ اور ولی خان ماسکو) سمیت تقریباً تمام دائیں و بائیں بازو←  مزید پڑھیے

ایک مثالی طالب علم، قندیل بلوچ۔۔۔ایم اسلم گدور

کچھ لوگ فطری صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں اور جلد لوگوں کے دلوں میں جگہ بنا کر چھا جاتے ہیں اور کچھ لوگ چھپا رستم بن کر اپنی محنت کو روزانہ کی بنیاد پر جاری و ساری رکھ کر نام←  مزید پڑھیے

اونچی دکان پھیکا پکوان۔۔۔۔سید واثق گردیزی/اختصاریہ

بھارت دنیا کی دوسری بڑی جمہوریت ہونے کا دعویدار ہے، یقیناً  بھارت میں حکومتی سطح پر تو جمہوریت کا تسلسل رہا لیکن اس کے برعکس بھارت کے بطور قوم رویوں میں ڈکٹیٹر شپ والا رویہ پنپ رہا ہے اور اس←  مزید پڑھیے

ماسٹر جی دُھنیں پرانی ہو گئی ہیں ۔۔۔۔نذر محمد چوہان

ایک نئی ابھرتی ہوئی  گلوکارہ نے موسیقار کو کہا کہ  اسے گانوں کا چس نہیں آ رہا ، لگتا ہے دُھنیں پرانی ہو گئی  ہیں ۔ ماسٹر جی نے فرمایا ، “بیٹا دُھن تو ایک ہی ہے ، کبھی پرانی←  مزید پڑھیے

بُک ریویو:جھجھک از حسن منظر۔۔۔ ایک پہلو یہ بھی ہے

     ڈاکٹر حسن منظر کا افسانوی مجموعہ “جھجھک” اس وقت میرے زیر مطالعہ ہے۔ یہ ہمارے معاشرے کی وہ تصویریں ہیں جن پر نظر پڑتے ہی ہم اپنی آنکھیں بند کر لیتے ہیں۔ یہ وہ تلخ حقیقتیں ہیں، جن کا←  مزید پڑھیے

آسودہ ہجر۔۔۔یاسر حمید

ایمبولینس کی آواز قریب آتی جا رہی تھی۔ اچانک یہ آواز رک جاتی ہے۔ گاڑی ہمارے گھر کے گیٹ کے سامنے رکتی ہے۔ میں نیم بیہوشی کی حالت میں کچھ دیکھ نہیں پا رہا تھا۔ مجھے تیز چلتے قدموں کی←  مزید پڑھیے

جمیعت علماء اسلام پاکستان کا سوشل میڈیا کنونشن کراچی۔۔۔عارف خٹک

محمد سمیع سواتی بھائی کا محبت نامہ ملا کہ لالہ بمورخہ 22 فروری FTC کراچی میں جمیعت کا سوشل میڈیا کنونشن منعقد ہورہا ہے، آپ نے آنا ہے۔ حالانکہ نہ  جانے  کا میرے پاس بہترین جواز تھا کہ اس شام←  مزید پڑھیے

پختون گوریلا۔۔۔۔ خالد داؤد خان

چند متعصبانہ تبصروں کو تاریخ سمجھنے والے دانش گردوں سے گذارش ہے کہ تاریخ بہرصورت حقائق پر مبنی ہوتی ہے گوکہ ان حقائق کے مقابلے میں مزید حقائق دے کر اسے رد کیا جا سکتا ہے لیکن تاریخ آپکی امڈتی←  مزید پڑھیے

میرا پیارا دوست : امان اللہ:

میں نے اپنے دوست سے معذرت خواہانہ انداز اپناتے ہوئے اک اجازت مانگی کہ اگر اپ کی اجازت ہو تو آپ پر لکھنے کی جسارت کروں ؟ دوست نے پھس پھسا منہ بنا کر میری طرف دیکھا اور کہا مجھ←  مزید پڑھیے