نگارشات    ( صفحہ نمبر 447 )

ادب، ادیب اور انقلاب(بالشویک انقلاب میں ادب کا کردار)۔۔۔۔۔(پہلا حصہ)مشتاق علی شانـ

7نومبر1917( روسی جنتری کے بموجب 25اکتوبر1917)کو روس کے طول وعرض میں صدیوں کسی مہیب بدروح کی طرح چنگھاڑتی زار شاہی کے نام سے موسوم ایک رجعتی جاگیردارانہ،نیم سرمایہ دارانہ بادشاہت اور اس کی جگہ سنبھالا لینے میں مصروف زردار قوتوں←  مزید پڑھیے

پہلی جنگ عظیم۔ پہلی قسط (آخری حصہ)۔۔۔۔آصف خان بنگش

پہلی جنگ عظیم۔ پہلی قسط (پہلا حصہ)۔۔۔۔آصف خان بنگش طبل جنگ سراہیوو کے لوگ نہیں جانتے تھے کہ سرب آرمی آفیسرز نے خفیہ طور پر اس قتل میں حصہ لیا ہے لیکن ان کا ردعمل بھی باقی دنیا کے جیسا←  مزید پڑھیے

استاد کا احترام ہر حال میں ضروری ہے۔۔ذیشان محمود

؎شیخِ مکتب ہے اک عمارت گر جس کی صنعت ہے روحِ انسانی انسان کی درسگاہِ اوّل اس کی ماں کی گود ہے جہاں وہ پہلا لفظ ادا کرنا سیکھتا ہے اور پھر تربیت کے مراحل طے کرتا ہے۔ پھر ماں←  مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن ممبران کا تقرر، سیاسی جماعتوں کا امتحان۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

کل الیکشن کمیشن کے دو ارکان کے تقرر کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی۔ یہ درخواست مرتضی جاوید عباسی اور دو دیگر پارلیمنٹیرینز کی طرف سے دائر کی گئی تھی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ←  مزید پڑھیے

ہمیں نہ مارو کہ ہماری مائیں روتی ہیں۔۔۔رمشا تبسّم

دو دن پہلے لاہور میں ہربنس پورہ کے علاقے میں پولیس نے فائرنگ کر کے ایک نوجوان شہری سمیع کو قتل کیا۔بعد از قتل سمیع کو ڈکیٹ قرار دے دیا گیا۔پولیس نے ثبوت میڈیا پر جلد از جلد لانے کا←  مزید پڑھیے

مشہور ہونا بھی عذاب ہے(کراچی کتب میلہ رپورٹ)۔۔۔عابی مکھنوی

مشہور ہونا کتنا بڑا عذاب ہے یہ آج کراچی کتب میلہ کی یاترا کے دوران پتا چلا ۔پہلا دھچکا اُس وقت لگا جب گاڑی پارک کر کے اُترا تو ایک گارڈ نے آ گھیرا ۔ میں ابھی کچھ شرمانے جھجھکنے←  مزید پڑھیے

ایشیائیوں کے گھروں میں چوری کی وارداتیں۔۔طاہر انعام شیخ

سکاٹ لینڈ کی ڈائری یوں تو ملک بھر میں چوریاں سارا سال ہوتی رہتی ہیں لیکن جس طرح سبزیوں، پھلوں اور دیگر اشیا کے موسم ہوتے ہیں، برطانیہ میں بھی چوریوں کا ایک خاص موسم ہوتا ہے، سردیوں کے آغاز←  مزید پڑھیے

سنہرے دن۔۔انفال ظفر

میری ہر بات ایک گاؤں سے شروع ہوتی ہے۔اس کا جواب یہ ہے کہ میں گاؤں میں رہتا ہوں۔گاؤں میں پلا بڑھا ہوں،بچپن وہیں گزارا۔دوست بنے،ایک ساتھ سکول جانا۔شرارتیں کرنا۔کھیلنا کودنا، وہ خوشی کے لمحات آج بھی یاد ہیں۔ بچپن←  مزید پڑھیے

ایک ماں کا انتقام اور قانون کی حالت زار۔۔شجاعت بشیر عباسی

وجوہات چاہے کچھ بھی ہوں لیکن دنیا کا کوئی بھی قانون کسی انسان کے قتل کی اجازت نہیں دیتا اور اسکے لیے تمام اقوام ِ عالم میں سخت قوانین متعین ہیں لیکن اس کے باوجود آئے دن قتل کے کئی←  مزید پڑھیے

“عبایا” ایک خط ۔۔۔ محمد فیاض حسرت

آداب جنید میاں ! تم نے کہا تھا کہ اس بارے مفصل لکھوں، سو لیجیے۔ پاکستان میں کئی یونیورسٹیا ں ایسی ہیں جن کا نظم و نسق یا انتظام و انصرام اپنی مثال آپ ہے ، ذرا اِس یونیورسٹی کا←  مزید پڑھیے

لوگ کیا کہیں گے؟۔۔صدف الیاس

کیا آپ اس جملے سے آشنا ہیں ”لوگ کیا کہیں گے؟“ یقیناً ہوں گے۔ جنوبی ایشیا خصوصاً برّ صغیر میں رہنے والے لوگوں کی پوری زندگی اسی ایک فقرے کے گرد گھومتی ہے کہ لوگ کیا کہیں گے؟ معمولی سے←  مزید پڑھیے

پہلی جنگ عظیم۔ پہلی قسط (پہلا حصہ)۔۔۔۔آصف خان بنگش

نوٹ: یہ تمام سیریز سر ہیو سٹران کی ریسرچ سے اخذ شدہ مواد پر مبنی پہلی جنگ عظیم پر بنی انگریزی سیریزThe First World War کا کچھ اختصار کچھ شد و مد کے ساتھ کیا طالبعلمانہ ترجمہ ہے۔ مقصد صرف←  مزید پڑھیے

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، سپریم کورٹ فیصلہ کا قانونی جائزہ۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

چیف آف آرمی سٹاف کی مدت ملازمت کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ آئے آج تقریباً ایک ہفتہ گزر چکا ہے۔ ماہرین قانون اس تحریری فیصلے کی تشریح کے حوالے سے تین مختلف نقطہ ہائے نظر رکھتے ہیں۔ اٹھائیس←  مزید پڑھیے

شہباز شریف کا مسئلہ کیا ہے؟۔۔محمد اسدشاہ

آخر شہباز شریف کا مسئلہ کیا ہے ؟ کوئی پیچیدگی ہے ان کے دماغ میں ، جذبات میں ، خیالات میں ، مطالعے میں ، سمجھ میں یا معاملات میں ! کہیں نہ کہیں کوئی مسئلہ ہے – میں جتنا←  مزید پڑھیے

ملزم جناح حاضر ہو۔۔عماد بزدار/تبصرہ۔صائمہ نسیم بانو

ایک روز میری پیاری سہیلی اور از حد محترم بہن ثمینہ رشید صاحبہ کا پیام وصول ہوا کہ بانو آپ سے بات کرنی ہے ان ہی کی زبانی علم ہوا کہ عماد بزدار صاحب کی کتاب “ملزم جناح حاضر ہو۔”←  مزید پڑھیے

عمران خان کیا ملک ریاض کا سہولت کار بن گیا؟ انعام رانا

شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ برطانیہ سے ملے انیس کروڑ پاؤنڈ ملک ریاض کی سپریم کورٹ سے ہوئی سیٹلمنٹ میں دئیے جائیں گے۔ یہ ظلم اگر ہوا تو نا انصافی ہو گی، عوام کے ساتھ، انصاف کے ساتھ مذاق←  مزید پڑھیے

سرمایہ دارانہ نظام اور اس کے مکاتب فکر۔۔ (قسط 2) پرویز بزدار

کسی ملک کا سیاسی نطام جو بھی ہو مگر آج کے دور میں اس کا معاشی نطام سرمایہ دارنہ (کیپٹلسٹ اکانومی) ہی ہے، فرق بس اتنا ہے کہ مختلف ملکوں میں سرمایہ دار مختلف ہیں۔ سرمایہ دارانہ نظام آسان لفظوں←  مزید پڑھیے

کچھ ڈاکٹر بہترین قصائی ہوتے ہیں۔۔رمشا تبسّم

انسان نے جتنی ٹیکنالوجی میں ترقی کی ہے اتنی ہی انسانیت میں پستی اختیار کی ہے۔دنیا چاند پر قدم رکھ کر اب دوسرے سیاروں پر آباد ہونے کے وسائل اور ذرائع تلاش کر رہی ہے اور انسان ہر صورت انسانیت←  مزید پڑھیے

یہ سندھ کی ثقافت نہیں۔۔محمد احمد

باب الاسلام سندھ کی دینی و ملی خدمات مشہور ہیں۔ برصغیر میں سب سے پہلے اسلام اور تبلیغِ اسلام کا شرف اس خطے کو حاصل رہا ہے۔ روایات سے پتہ چلتا ہے کہ حضرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین←  مزید پڑھیے

عثمان بزدار کی طرح آپ بھی شیر شاہ سوری بننا چاہتے ہیں تو اسے ضرور پڑھیں۔۔ غیور شاہ ترمذی

صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے پچھلے ایک سال کے دوران صوبہ پنجاب میں 1,500 کلومیٹر طویل شاہراہیں تعمیر کرنے سمیت تقریباً 300 سے زیادہ کارہائے نمایاں سر انجام دینے کے عوض وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان←  مزید پڑھیے