Anfalzafar کی تحاریر
Anfalzafar
میں یو ای ٹی میں انجنیئر نگ کاطالب علم ہوں۔میرے مطابق لکھاری یا ادیب کا لکھنے کا مقصد واہ واہ حاصل کرنا یا شہرت حاصل کرنا نہیں ہونا چاہیے بلکہ وہ لکھے تو مقصد ہو کہ پڑھنے والے کی اصلاح ہو ،پڑھنے والے کو تحریر سے علم ملے وہ محظوظ ہو۔

کارگل جنگ(کچھ حقائق جنرل شاہد کی زبانی)۔۔۔انفال ظفر

کارگل وار 3مئی اور  26جولائی 1999 کے درمیان پاکستان اور بھارت کے درمیان یہ جنگ ہوئی۔بھارت اس جنگ کو جیت جاتا ہے۔اور پاکستان اپنی ہار تسلیم کر لیتا ہے۔اس وقت کے جنرل مشرف نے ہار کا الزام وزیراعظم نواز شریف←  مزید پڑھیے

سنہرے دن۔۔انفال ظفر

میری ہر بات ایک گاؤں سے شروع ہوتی ہے۔اس کا جواب یہ ہے کہ میں گاؤں میں رہتا ہوں۔گاؤں میں پلا بڑھا ہوں،بچپن وہیں گزارا۔دوست بنے،ایک ساتھ سکول جانا۔شرارتیں کرنا۔کھیلنا کودنا، وہ خوشی کے لمحات آج بھی یاد ہیں۔ بچپن←  مزید پڑھیے

اسلاموفوبیا۔۔انفال ظفر

اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ ایک مبالغہ آمیز خوف ، نفرت اور دشمنی جو منفی دقیانوسی تصورات کی بناء پر پائی جاتی ہے جس کے نتیجے میں تعصب ، امتیازی سلوک ، اور معاشرتی ، سیاسی ، اور شہری زندگی←  مزید پڑھیے

چائنا پاکستان اقتصادی راہداری(ایسٹ انڈیا کمپنی کا ایک رخ)۔۔۔انفال ظفر

2013میں پاکستانی صدر آصف زرداری اور چائنا کے وزیراعظم لی کی کیانگ نے چائنا پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبے کا اعلان کیا۔بہت سارے ماہر اقتصادیات اور معاشیات نے اس منصوبے کو سراہا اور خاص طور پاکستانی عوام کی طرف سے←  مزید پڑھیے

دیکھ مگر پیار سے۔۔انفال ظفر

میں کل گھر سے نکلا۔بازار سے کچھ چیزیں خریدنی تھیں۔راستے میں اچانک ایک ٹریکٹر ٹرالی پر نظر پڑی جس پر لکھا تھا۔”دیکھ مگر پیار سے”۔حیرانگی تو شائد کچھ زیادہ نہ ہوئی کیونکہ اس سے پہلے بھی اس طرح کی چند←  مزید پڑھیے