نگارشات    ( صفحہ نمبر 448 )

کچھ ڈاکٹر بہترین قصائی ہوتے ہیں۔۔رمشا تبسّم

انسان نے جتنی ٹیکنالوجی میں ترقی کی ہے اتنی ہی انسانیت میں پستی اختیار کی ہے۔دنیا چاند پر قدم رکھ کر اب دوسرے سیاروں پر آباد ہونے کے وسائل اور ذرائع تلاش کر رہی ہے اور انسان ہر صورت انسانیت←  مزید پڑھیے

یہ سندھ کی ثقافت نہیں۔۔محمد احمد

باب الاسلام سندھ کی دینی و ملی خدمات مشہور ہیں۔ برصغیر میں سب سے پہلے اسلام اور تبلیغِ اسلام کا شرف اس خطے کو حاصل رہا ہے۔ روایات سے پتہ چلتا ہے کہ حضرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین←  مزید پڑھیے

عثمان بزدار کی طرح آپ بھی شیر شاہ سوری بننا چاہتے ہیں تو اسے ضرور پڑھیں۔۔ غیور شاہ ترمذی

صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے پچھلے ایک سال کے دوران صوبہ پنجاب میں 1,500 کلومیٹر طویل شاہراہیں تعمیر کرنے سمیت تقریباً 300 سے زیادہ کارہائے نمایاں سر انجام دینے کے عوض وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان←  مزید پڑھیے

ہجر کی تمہید۔۔از ابو علیحہ/تبصرہ :اسماء مغل

مجھے جو بھی کتاب موصول ہوتی ہے،وہ فوراً بُک شیلف کی زینت بن جاتی ہے،چاہے میں خود رائٹر کو کہہ کر ہی کیوں نہ منگواؤں،پھر پندرہ بیس دن بعد اُسے پڑھنے کی باری آتی ہے،علی  کی کتاب ملی تو میں←  مزید پڑھیے

دیر تو ہے، اندھیر نہیں ۔۔حامد میر

بہت سادہ سے سوالات ہیں۔ ان پر سنجیدگی سے غور کریں۔ شاید آپ کے اندر سے کوئی آواز آئے اور آپ کو ان سوالات کا جواب مل جائے اور پھر آپ یہ بھی جان جائیں گے کہ آپ تاریخ کی←  مزید پڑھیے

کٹ پیس۔۔ذیشان نور خلجی

وزیراعظم کے معاونِ خصوصی افتخار درانی نے کہا ہے۔ “وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ مشہور ترک ڈرامہ سیریل ‘ارطغرل غازی’ کو پی ٹی وی پر نشر کیا جائے۔” تاکہ عوام کچھ تاریخ سے بھی سبق سیکھ سکیں۔ ہم اپنے←  مزید پڑھیے

بے روزگاری اور کم آمدن کا علاج۔۔میاں جمشید

ر وزگار ہونے کے ساتھ ساتھ ماہانہ اچھی آمدن کا ہونا بھی کسی نعمت سے کم نہیں ہے اور ایسی نعمت کا حصول ہر انسان کی خواہش ہے تاکہ وہ اپنے خاندان سمیت بہترین سہولیات کے ساتھ زندگی بسر کر←  مزید پڑھیے

شہباز ٹیم اِن، بُزدارٹیم آؤٹ۔۔شہزاد سلیم عباسی

عمران خان کا نام ہمیشہ دنیا ئے کرکٹ کے درخشندہ ستاروں میں رہے گا، اگرچے ان ستاروں میں وسیم اکرم اور شاہد آفریدی بھی کرکٹ کی شہرت میں بلند مقام رکھتے ہیں۔عمران خان کی 22 سالہ سیاسی جدوجہد کو اگر←  مزید پڑھیے

جا بیٹی’ گل سماء’ تیری قسمت۔۔۔منور حیات سرگانہ

صوبہ سندھ ،ضلع دادو اور علاقہ تھانہ واہی پاندھی،اس شخص کا نام علی محمد رند ہے،جس نے اپنے دوسرے رشتہ دار علی نواز رند اور دیگر دو کے ہمراہ اپنی ہی نو سے دس سالہ معصوم بیٹی ‘گل سماء’ کو←  مزید پڑھیے

انسانی یا حیوانی معاشرہ ،بچیاں کہیں بھی محفوظ نہیں۔۔بشریٰ نواز

یہ آج کا نوحہ ہے آئے  روز نئی نئی کہانیاں اخباروں اور میڈیا کی زینت بنی ہوتی ہیں جو کہ  انتہائی باعث شرم ہے، آخر ہمارا معاشرہ اس قدر انحطاط اور پستی کا  شکار کیوں  ہوتا جا رہا ہے، اس←  مزید پڑھیے

پی ٹی وی کا ترلہ مارتا خط۔۔اعظم معراج

محترم محمد ارشد خان 04-12-2019 چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹر پی ٹی وی،اسلام آباد السلام علیکم! جناب میں اعظم معراج تحریک شناخت کا ایک رضا کار ہوں۔یہ فکری تحریک پاکستانی مسیحیوں کی دھرتی سے نسبت آزادی ہند، قیام تعمیر و دفاع←  مزید پڑھیے

بخدمت جناب۔۔۔ معاذ بن محمود

بعد سلام عرض ہے کہ بندہ ناچیز محسوس کرتا ہے کہ احقر دور حاضر کے مقبول فنون لطیفہ و دلچسپیات ما بعد از کار ہائے وظیفہ کا کسی حد تک واقف کار ہے۔ غریب، قطعہ ریاست مملکت پاکستان کے ایک مخصوص حصے میں بند بھی نہیں رہا لہذا خود کی بابت کنویں کے مینڈک والا حساب بھی بعد از قیاس محسوس کرتا ہے۔←  مزید پڑھیے

نا اہل آسان سے سوال بھی حل نہیں کرتا یہ تو اورنج ٹرین اور بی آر ٹی منصوبے ہیں۔۔ غیور شاہ ترمذی

سائنس کی تیز رفتار ترقی سے یہ پیشن گوئی تو بآسانی کی جا سکتی ہے کہ آج سے 15/20 برس بعد سڑکوں پر بغیر ڈرائیور کی گاڑیاں ایک عام سی بات ہوگی- مرشد سید زیدی کہتے ہیں کہ بدلتی دنیا←  مزید پڑھیے

کیا آپ خطوط لکھتے ہیں؟۔۔نعیم اشرف

آپ نے کسی کو آخری دفعہ خط کب لکھّا تھا؟ یاد نہیں؟۔۔۔ جی ہاں۔مجھے اکثر یہی جواب ملتا ہے۔آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ میں نے آخری دفعہ جو خط لکھّا تھا وہ اپنی اہلیہ کوافریقہ سے 20←  مزید پڑھیے

ذہنی مریض اور ہمارے معاشرتی رویے ۔۔ایمل خٹک

گزشتہ دنوں میری بہن دُرشہوار خٹک جس کو ہم پیار سے  بی بی کہتے تھے ہم سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے جدا ہوگئی  ۔ ہماری پیاری بی بی تو مرگئی  مگر اس کی المناک موت نے بہت سے سوالات اٹھا دئیے←  مزید پڑھیے

توبہ طلسم چون و چند۔۔(قسط 1)علی محسن رضا

زندگی کے وہ لمحے بہت پُر سکون تھے،اپنا آپ خوش نصیب لگتا ۔۔ سکول، اکیڈمی اور ٹیوشن پڑھا کر اچھے خاصے پیسے بن جاتے تھے۔ پیسوں سے بڑھ کر یہ کہ سرِشام ایک جو  فرصت میسر آتی،اس میں   ، مَیں←  مزید پڑھیے

قصہ ء درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم۔۔ماریہ تحسین

جیسے ہی اسماء نے فیس بک اکاؤنٹ لاگ ان کیا، ہر طرف ایک ہی تصویر نظر آئی۔ کسی نے پروفائل پکچر بنائی تو کسی نے ویسے اپنی وال پر شئیر کی ہوئی تھی۔ پہلے تو معاملہ سمجھ نہیں آیا۔ خیر←  مزید پڑھیے

آیت الله خمینی اور آیت اللہ مطہری کی زبانی حضرت عمرؓکے فضائل کا بیان۔۔حمزہ ابراہیم

متعدد شیعہ علماء اور سکالرز نے اپنی کتب اور تقاریر میں خلفاۓ راشدین کی مدح کی ہے، اور اگرچہ وہ خاتم الخلفاء حضرت علی کو افضل الخلفاء اور خلافت کا صحیح حقدار مانتے  ہیں لیکن خلفاۓ راشدین کے طرز حکومت  کوبطور کلی ←  مزید پڑھیے

پاک آسٹریلیا ٹی ٹونٹی اور ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی عبرتناک شکست۔۔۔چوہدری عامر عباس

کرکٹ ایک کھیل ہے لیکن اپنی جذباتی وابستگی کی بناء پر اگر ہم اسے ایک نفسیاتی مسئلہ کہیں تو بیجا نہ ہو گا۔ حالیہ دورہ آسٹریلیا میں ٹی ٹونٹی سیریز تو پاکستان پہلے ہی آسٹریلیا سے ہار چکا تھا۔ اب←  مزید پڑھیے

تاریخی ڈیل؛مگر پاکستانی میڈیا ملک ریاض کا نام کیوں نہیں لیتا؟

آج پاکستان کیلئیے ایک بڑی خبر  کا دن ہے۔ برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ ایک جاری انوسٹیگیشن میں پاکستانی پراپرٹی ٹائکون ملک ریاض نے ان کے ساتھ قریب ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کی ڈیل کی←  مزید پڑھیے