نگارشات    ( صفحہ نمبر 299 )

ماں ۔۔ناصر خان ناصر

وہ سیالکوٹ کا کوئی  مضافاتی گاؤں تھا جہاں ایک کچے کرائے کے مکان میں ہم رہتے تھے۔ ابا فوج کے معمولی ملازم تھے، ان کی یونٹ بیس بلوچ کا تبادلہ آزاد کشمیر ہو گیا۔ وہاں انھیں فیملی کوراٹر کی آسائش←  مزید پڑھیے

آہ! بابا محمد خان بھی چلے گئے۔۔محمد علی عباس

وہ محمد خان تھے، کرنل تھے اور نہ ہی ڈھرنال، ان کی اپنی ایک الگ پہچان تھی۔ بوڑھوں اور نوجوانوں میں وہ یکساں مقبول تھے۔ دَھنی کے جن محمد خانوں کا ذکر ہم بڑوں سے سنتے یا کتابوں میں پڑھتے آۓ ہیں وہ اس خاص وضع قطع کے محمد خان تھے۔←  مزید پڑھیے

سینٹ اجلاس میں اپوزیشن غیر حاضر اور حکومت کی جیت۔۔گُل بخشالوی

سینٹ میں اپوزیشن کی واضح اکثریت ہے، اس لئے اپوزیشن کی بڑھکیں بھی کمال کی تھیں ،اپوزیشن بڑے زور و شور سے یہ موقف اپنائے ہوئے تھی کہ اگر قومی اسمبلی کے بعد سینٹ سے اس مسودہ قانون کی منظوری کا مطلب ملک کی معاشی خود مختاری کا مکمل طور پر خاتمہ ہوگا،←  مزید پڑھیے

کینسر (97) ۔ موذی کی موت؟/وہاراامباکر

یہ سلسلہ کینسر کی جگ بیتی ہے۔ اور کسی بھی بائیوگرافی کو اپنے آخر میں ایک سوال کا سامنا کرنا ہی پڑتا ہے۔ یہ موت کا موضوع ہے۔ تو کیا ہم سوچ سکتے ہیں کہ مستقبل میں کبھی کینسر کی←  مزید پڑھیے

کینسر (96) ۔ پرفیکشن/وہارا امباکر

کینسر کے خلاف پیشرفت کرنے کا تیسرا اور سب سے پیچیدہ راستہ کینسر کو بحیثیت مجموعی دیکھنے کا ہے۔ کینسر کے خلیات کے رویے کی ایک تنگ کرنے والی مثال ان کا لافانی ہو جانا ہے۔ اس کو کسی ایک←  مزید پڑھیے

کینسر (95) ۔ بچنے کے طریقے/وہاراامباکر

جہاں پر کینسر کی بہتر جینیاتی سمجھ ادویات کے بریک تھرو ممکن بنا رہی ہے، وہاں پر دوسری سمت کینسر سے بچاوٗ کی ہے۔ ابھی تک کینسر سے بچاوٗ کے لئے دو قسم کے طریقے رہیں ہیں۔ ڈول اور ہل←  مزید پڑھیے

تبدیلی سرکار کی کرپشن اور ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل۔۔ارشد غزالی

پاکستان میں اگر کوئی غیر مقبول اور غیر معروف صحافی بھی ٹویٹر یا فیس بک پول کروا دے تو ووٹ ہزاروں میں چلے جاتے ہیں ایسے میں 22 کروڑ آبادی کے ملک میں گلگت بلتستان اور کشمیر چھوڑ کر چار←  مزید پڑھیے

دریائے سندھ کا نوحہ۔۔بنتِ شفیع

  کچھ عرصہ قبل ٹھٹھہ سے تھر کی طرف سفر کے دوران ہماری گاڑی دریائے سندھ پر بنے پل پرسے گزری ،تا حدِ نظر،اڑتی ریت سوکھی جھاڑیاں جیسے پیاسے صحرا کا کوئی  منظر اور اونچے نیچے مٹی کے ٹیلے اور کہیں دریا اور کنارے کی سطح برابر جیسے کوئی  بنجر زمین←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی کے پاس کھونے کو کچھ نہیں۔۔اکرام اللہ

سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے خلاف سندھ اسمبلی کے سامنے جماعت اسلامی کے دھرنے کے 26 دن مکمل ہوچکے ۔ دھرنے کے آغاز سے احباب کی طرف سے ملی جلی آراء دیکھنے کو مل رہی ہیں←  مزید پڑھیے

کینسر (94) ۔ اگلے چیلنج/وہاراامباکر

کینسر کے تیرہ پہاڑوں کی دریافت یا تو بہت اچھی خبر ہے یا بہت بری۔ اگر آپ یاسیت پسند ہیں تو گیارہ سے پندرہ مرکزی پاتھ وے کی دریافت کینسر کے علاج کے محققین کے لئے بڑا چیلنج ہے۔ کیا←  مزید پڑھیے

اسلامی صدارتی نظام اور پاکستان۔۔ گل بخشالوی

تحریک ِ انصاف کے دور ِ اقتدار کے آغاز ہی سے وطن عزیز میں اسلامی  صدارتی نظام کی صدائیں آنے لگیں تھیں اور اب ان صداؤں کی گونج سے کان  پھٹنے لگے ہیں ۔سوال یہ  پیدا ہوتا ہے کہ آخر یہ صدارتی نظام ہے کیا؟ اور یہ کتنا طاقتور ہے ؟←  مزید پڑھیے

کینسر (93) ۔ تیرہ پہاڑ/وہاراامباکر

جہاں پر کئی سائنسدان جینیات سے آنے والی انفارمیشن کو ایک پیچیدہ گڑبڑ کے ڈھیر کے طور پر دیکھ رہے تھے۔ ووگلسٹائن اس سب میں سے پیٹرن ابھرتے دیکھ رہے تھے۔ میوٹیشن دو اقسام کی ہیں۔ کچھ بے ضرر ہیں۔←  مزید پڑھیے

نیب راولپنڈی کی کراچی میں بڑی کارروائی، سونے کی اینٹیں، ڈالرز برآمد

کراچی: قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے سابق میونسپل کمشنر کو 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔ نیب راولپنڈی کے مطابق کراچی میں کارروائی کے دوران سابق میونسپل کمشنر کورنگی مسرور میمن، اکاؤنٹ آفیسر وکاش←  مزید پڑھیے

سعودی قہوہ فیسٹول اور سعودی قہوہ سنہء 2022 کا سال۔۔منصور ندیم

سعودی عرب میں سال آخر سنہء 2021 کو عربی خطاطی Arabic Calligraphy کا سال منایا گیا تھا، سال آخر میں ہی دبئی میں ہونے والے ایکسپو میلے Dubai Expo Festival میں سعودی عرب کے ثقافتی پویلین Saudi Traditional Pavilion میں←  مزید پڑھیے

کینسر (92) ۔ کینسر کا نقشہ/وہاراامباکر

انسانی جينوم کا پراجیکٹ 2003 میں مکمل ہوا۔ اس وقت تک سائنسدانوں کو نارمل اور ایبنارمل خلیے کے درمیان بڑے فرق معلوم تھے۔ راس مائس، آر بی، نیو وغیرہ جیسے جین میں ہونے والی میوٹیشن جو کینسر کی خاص نشانی←  مزید پڑھیے

صدارتی نظام- مرحبا، مرحبا۔۔سعید چیمہ

صدارتی نظام- مرحبا، مرحبا۔۔سعید چیمہ/ان دِنوں مولانا وحید الدین خاں صاحب خوب یاد آتے ہیں۔ ایسے موقعوں پر مولانا خوب گرہ لگاتے تھے۔ یہ شوشا  پہلی بار نہیں چھوڑا جا رہا کہ ساری خرابیوں کی جڑ موجودہ پارلیمانی نظام ہے۔←  مزید پڑھیے

شامی معذور بچے کی مصنوعی اعضاء سے زندگی بدلنے کی امید۔۔منصور ندیم

اس تصویر کو ملنے والی شہرت ترکی میں شامی کیمپ میں  قیام کے دوران منظر النزار کی اپنے بیٹے کے ساتھ معذوری میں کھیلتے لمحوں کی ہے ،جس میں ایک ٹانگ سے معذور باپ اپنے ہاتھوں و ٹانگوں سے محروم بیٹے کو ہوا میں اچھال رہاہے اور اس لمحے ان کے چہروں پر مسکراہٹ بکھری ہوئی ہے←  مزید پڑھیے

گئے دنوں کی یادیں(11)۔۔مرزا مدثر نواز

سائیکل چمپئن سے آج کی نسل یقیناََ واقف نہیں ہو گی‘ کچھ لوگوں کا ایک گروہ ہوتا جو گاؤں کے باہر کھلی جگہ کا انتخاب کرتے اور ایک گول دائرہ بنا کر اس کے گرد لکڑیوں کا جنگلا لگا لیتے‘←  مزید پڑھیے

کینسر (91) ۔ سماج کے جال/وہاراامباکر

مئی 2008 میں ہارورڈ کے دو ماہرینِ امراض نے سگریٹ نوشی کے بارے میں پیٹرن کی تحقیق پر کام کیا۔ عام طور پر ماہرینِ امراض دائمی اور غیرمتعدی بیماریوں کی تحقیق میں صرف افراد کو دیکھتے ہیں۔ لیکن اب انہوں←  مزید پڑھیے

لڑکا رخصت کیوں نہیں ہوسکتا؟۔۔نسرین غوری

شاید ازل سے یا جب سے پدرسری سماج کا ظہور ہوا ہے ہر معاشرے میں لڑکی ہی رخصت ہوکر سسرال یا نئے گھر جاتی ہے۔ زیادہ تر ایک ہی شہر میں لیکن بعض اوقات کسی اور سسرالی شہر میں جا←  مزید پڑھیے