نگارشات    ( صفحہ نمبر 297 )

قرآنی آیات میں بانی اسلامﷺ کی معرفت کی ایک جھلک(دوسرا،آخری حصّہ )۔۔۔نذ ر حافی

اخلاقِ حسنہ خداوندِ عالم تمام اوصافِ حسنہ اور عظمتوں کا حقیقی مالک ہے۔ حضور اکرمﷺ اس قدر اعلیٰ و ارفع اخلاق کے مالک تھے کہ تمام اوصافِ حسنہ کے خالق و مالک نے بھی آپ کے خُلق کو “خُلقِ عظیم”←  مزید پڑھیے

حرم مکہ، روضہ رسولﷺ، حجرہ مبارکہ اور اغوات۔۔منصور ندیم

کل جب یہ خبر پتہ چلی کہ روضہ رسول اور خادم حجرہ مبارکہ آغا احمد علی یاسین انتقال کر گئے ہیں۔ اور خادم حجرہ مبارکہ آغا احمد علی یاسین کی نماز جنازہ کل پیر کو مسجد نبوی شریف میں ادا←  مزید پڑھیے

فیثا غورث کون تھا؟۔۔ادریس آزاد

تاریخ کے بڑے فلسفی اور مؤرخین بشمول ہیروڈوٹس، اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ فیثاغورث ایک مصری پیغمبر کا پیروکار تھا۔ فیثاغورث جو تاریخ علم میں ریاضی کا سب سےپہلا بڑا استاد ہے اور فیثاغورثی (Pythagorean) مذہب کا بانی←  مزید پڑھیے

آدمی انسان نہ رہا۔۔ایس معشوق احمد

اللہ تعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات کا منصب عطا کیا ہے۔ اسے بہت سارے اوصاف اور کمالات سے مزین کیا ہے۔اس میں خوبیوں کے ساتھ ساتھ خامیاں بھی موجود ہیں ۔ایک طرف اس میں وہ گن رکھے کہ یہ←  مزید پڑھیے

خاردار تار۔۔وہاراامباکر

“زمانے کی سب سے بڑی ایجاد۔ ہوا سے ہلکی، مٹی سے سستی، بھینسے سے مضبوط”۔ نئی ایجاد کا 1875 میں یہ اشتہار (معمولی ترمیم کے ساتھ) کسی دیوانے کی بڑ لگے لیکن خاردار تار کی ایجاد نے بہت کچھ بدل←  مزید پڑھیے

وبا کے دنوں میں آئے بیٹی کے خط کا جواب۔۔۔طاہرہ کاظمی

جان مادر! تمہارا خط پڑھا! دل کی دھڑکنیں بے تریتب ہوئی جاتی ہیں۔ بے آواز آنسو گریبان بھگوتے ہیں، کرب سانس نہیں لینے دیتا۔ سوچتی ہوں، گہرے احساس کا یہ روگ اس عمر میں آخر کیسے لاحق ہوا تمہیں ؟←  مزید پڑھیے

کنٹریکٹ ملازمت، بدترین استحصال۔۔سید عمران علی شاہ

انسان کو اپنی زندگی گزارنے کے لیے جو بنیادی ترین ضروریات درکار ہوتی ہیں، اس میں خوراک، لباس اور ایک محفوظ چھت اہم ترین ہیں، ایک اندازے کے مطابق انسان کا اس زمین پر وجود لاکھوں، کروڑوں سال سے ہے،←  مزید پڑھیے

قرآنی آیات میں بانی اسلامﷺ کی معرفت کی ایک جھلک(حصّہ اوّل)۔۔۔نذ ر حافی

معرفت (True Justified belief) معرفت یعنی درست شناخت (سچائی پر مبنی عقیدہ)، جس انسان کو کسی نظریئے، عقیدے یا شخصیت کی درست شناخت نہ ہو، وہ اس کی تعلیمات کے مطابق عمل بھی درست نہیں کرسکتا۔ گویا انسان کی باطنی←  مزید پڑھیے

عشق کی نئی تفہیم۔۔آغرؔ ندیم سحر

پروفیسر صاحب نے غصے سے پہلو بدلا اور گویا ہوئے”کیا گلیوں اور گھروں میں چراغاں کر نے‘عشقِ رسولؐ کے دھواں دار نعرے لگانے‘لنگرکی تقسیم سے‘ محفلِ نعت اور محفل میلاد سجا نے یا جلوس نکال کر سڑکیں بلاک کردینے سے←  مزید پڑھیے

سردیوں میں محدود سرمائے سے شروع ہونے والے کاروبار۔۔شاہد محمود

سردیوں میں پانچ ہزار سے بیس ہزار تک کے سرمایہ اور محنت سے شروع کئے جا سکنے والے بزنس آئیڈیاز جن میں سے کچھ پر میں خود عمل کر چکا ہوں اور کچھ پر کر بھی رہا ہوں۔ ان میں←  مزید پڑھیے

حریت رائے پر متمدن قوموں کا دوہرا موقف۔۔شاکر عادل عباس تیمی

پیغمبر اسلام ﷺکے کارٹون یا خاکے کی اشاعت کا یہ کوئی پہلا موقع نہیں ،بلکہ ماضی میں بھی اس قسم کی بیہودگیاں اور ہرزہ سرائیاں اخبارات میں ہوتی رہی ہیں۔Heiko Henkel جو کہ Copenhagen،ڈنمارک یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں،انہوں←  مزید پڑھیے

چلتے جانے کا قانون۔۔عارف انیس

ایک کشش ثقل کا قانون ہے،ایک حرکت کا قانون ہے، ایک توانائی کا قانون ہے، اور اسی طرح ایک چلتے جانے کا قانون ہے، بے ثمر کوششوں کا قانون ہے جس کے بارے میں ہم انسان بہت کم جانتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

بڑے ’تاڑو‘ اسلام آبادی ہیں یا کراچی والے؟۔۔یسریٰ جبین

جب مئی 2015 میں امریکہ سے پڑھائی مکمل کر کے میں پاکستان واپس آئی تو زندگی نے کچھ ایسا رخ لیا کہ واپسی کے چند ماہ بعد میں نے کراچی میں اپنے آپ کو اکیلا پایا۔ میرے والد کو کینسر←  مزید پڑھیے

گراموفون۔۔وہارا امباکر

اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ آمدنی والا گلوکار کون ہے؟ فوربز کے مطابق یہ ٹیلر سوئفٹ ہیں جن کی 2019 کی آمدنی 185 ملین ڈالر تھی۔ انیسویں صدی کے آغاز پر اس سوال کا جواب شاید الزبتھ بلنگٹن←  مزید پڑھیے

پیر پنجل رینج پر موجود قلعہ رام کوٹ۔۔(حصہ اوّل)حسیب اخلاق

یہ قلعہ ضلع میرپور کی حدود میں واقع ہے تین اطراف سے منگلا ڈیم کے پانیوں میں گِھرا یہ قلعہ پیر پنجل رینج کے اک پہاڑ کی چوٹی پر 1186 میں تعمیر کیا گیا۔ اس قلعے کی تعمیر اور اس←  مزید پڑھیے

خواجہ غلام فریدؒ اور عظمتِ انسان(دوسرا،آخری حصہ )۔۔۔ محمد دین جوہر

یہاں اس امر کا اعادہ کرنا شاید ضروری نہیں کہ مغرب میں عظمتِ انسانی کا ہر تصور خدا کی بالفعل نفی پر کھڑا ہے۔ شاید ہمیں یہ بھی یاد رہ گیا ہو کہ انیسویں صدی میں نطشے نے خدا کی←  مزید پڑھیے

موسم سرما کا سعودی پھل “الکنار”۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کے ضلع شرقی کا ایک قدیم اور تاریخی شہر الاحساء ہے، یہاں کی قدیم معیشت کے انحصار میں کاشتکاری ایک اہم شعبہ رہا ہے، الحساء میں موسم سرما کے موسم میں ایک خاص قسم کا پھل جسے ‘الکنار’←  مزید پڑھیے

مولوی صادق سے مکالمہ۔۔سعید چیمہ

مولوی صادق میرے بچپن کا دوست ہے، پانچویں کلاس تک ہم دونوں  ٹاٹ  پر بیٹھ کر اکٹھے ہی گورنمنٹ سکول میں پڑھے، مولوی صادق کا ابا مُلّا صدیق چونکہ گاؤں کی مسجد کا امام تھا ، اس لیے پانچویں کا←  مزید پڑھیے

ایاز صادق اور سیکرٹ سروس ایکٹ ۱۹۲۳ ۔۔۔ شریف اللہ محمد

تکلف کے  طور پر ہم نے غلامی کا طوق 1947 میں اتار پھینکا تھا لیکن ایسے تمام قوانین جو مخالفین کو الٹا لٹکانے کے کام آسکتے تھے اور ریاست اور اسکے عمل داروں کی سیاہ کاریوں پر پردہ ڈالے رکھ←  مزید پڑھیے

ایجادات۔ جیت اور ہار۔۔وہاراامباکر

برطانیہ میں کپڑے کی مشینیں آ جانے کے بعد مزدوروں کی تحریک چلی۔ اس میں کپڑا بننے والے اور ٹیکسٹائل ورکر اور ہنرمند تھے جنہیں مشینوں کھڈیوں اور بننے والے فریموں پر اعتراض تھا۔ ان لوگوں نے اپنا ہنر سیکھنے←  مزید پڑھیے