نگارشات    ( صفحہ نمبر 296 )

آپ مشترکہ خاندانی نظام کو کس نظر سے دیکھتے ہیں ؟۔۔عبدالستار

انسان ایک معاشرتی حیوان ہے اور مل جل کر رہنا اس کی فطرت میں شامل ہے ۔ایک خاندان سے کئی خاندان بنتے ہیں اور انسانوں کا یہ تسلسل کروڑہا سالوں سے یونہی چلتا آرہا ہے ۔روایتی معاشروں میں مشترکہ خاندانی←  مزید پڑھیے

کیا ٹرمپ آگے کنواں اور پیچھے کھائی والی پوزیشن میں گھِر چکے ہیں؟(دوسرا،آخری حصّہ)۔۔ غیور شاہ ترمذی

ریاستوں کی طرف سے جب تمام الیکٹورل لسٹوں کی فراہمی کے بعد الیکٹورل کالج کی تشکیل مکمل ہو جاتی ہے تو پھر الیکٹورل کالج کے تمام ممبران 14 دسمبر کو اپنی اپنی ریاستوں میں اکٹھے ہو کر صدر کا انتخاب←  مزید پڑھیے

بیوی یا زوجیت۔۔عدنان حیدر

رشتہ زوجیت کے بارے میں معاشرے کے رائج نظریات اتنے خراب ہیں کہ آج تک یہ موضوع کسی محفل کا حصہ نہیں بن سکا۔ عام طور پر لفظ شادی کا دوسرا مطلب جنسی خواہشات کی تکمیل ہوتا ہے۔ اس کا←  مزید پڑھیے

دریائے سندھ پر جوا۔۔وہاراامباکر

اس بات کا کوئی امکان نظر نہیں آتا کہ پاکستان لمبے عرصے تک مستحکم جغرافیائی اکائی نہ رہے اور اپنے طریقے سے، اپنی ڈگر پر آگے بڑھتی رہے لیکن ایک بڑا مسئلہ ہے۔ پاکستان کے پاس وقت زیادہ نہیں۔ پاکستانی←  مزید پڑھیے

ہاتھی کیسے کھانا ہے؟۔۔عارف انیس

ہم میں سے اکثر دو طرح کی زندگیاں جیتے ہیں۔ ایک تو وہ جو ہم جی رہے ہوتے ہیں، اور ایک وہ جو ہم جینے کے حقدار ہوتے ہیں، مگر جی نہیں پاتے۔ شاید آپ کو اچھی طرح سے معلوم←  مزید پڑھیے

چیڑ کا درخت۔۔رحمٰن شاہ

ہمارے گھر سے نشیب میں اتر کر ندی کے کنارے چیڑ کا ایک تناور درخت تھا۔ اسکی شباہت ، اس کے قدیم تنے اور اسکے گھنے پتّوں  سے یہی معلوم ہوتا تھا کہ یہ درخت زیادہ نہیں تو کم از←  مزید پڑھیے

کچھ نہ کرنے کی اہمیت۔۔عدیل ایزد

آج  کی  تاریخ  میں  اگر  آپ  دن  کے کم  از  کم  بارہ  گھنٹے  مصروف  نہیں  ہیں  تو   ایک  طرح  سے  آپ  بے روزگار  ہیں۔  لوگ  آپکو  کاہل  ہی  سمجھیں گے  کیونکہ  آج  کا  دور   کاروباری  دور  ہے ۔ ہر کوئی←  مزید پڑھیے

معاوضہ۔۔شاہد محمود

آج جمعہ تھا ۔ کام کا آخری دن ۔۔۔ پھر دو دن کی چھٹی ۔۔۔ یہاں سب ہفتہ بھر میں پانچ دن کام کرتے اور دو دن چھٹی مناتے۔ جمعہ کو ہی ہفتہ بھر کام کرنے کا معاوضہ تقسیم کیا←  مزید پڑھیے

چائے کے چمچ میں طوفان۔۔سعید چیمہ

عرض پرداز جو وقت باغ کی سیر میں گزارتا ہے وہ کسی جنت میں بِتائے گئے  لمحات سے کم نہیں ہوتا، اور اگر سیر صبح کی ہو تو سہاگہ سونے پر نہیں بلکہ ہیروں پر ہوتا ہے، صبح کی سفیدی←  مزید پڑھیے

لارنس آف عربیہ اور ینبوع کی حویلی۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کی وزارت سیاحت کی طرف سے ینبوع شہر میں ’لارنس آف عریبہ‘ کے نام سے مشہور برطانوی کردار تھامس ایڈورڈ لارنس (لارنس آف عربیہ) کی حویلی کو بحال کیا جا رہا ہے۔ اس حویلی کی بحالی کا مقصد←  مزید پڑھیے

روشنی کاسفر۔۔محمد اسلم خان کھچی

رب ذوالجلال کی بنائی کائنات میں بزرگوں, ولی اللہ کرام کے فرمان کے مطابق کوئی 18000 عالم ہیں اور تقریبا 18000ً ہی مخلوقات ہیں۔ اس بات کی گواہی 1400 سال پہلے قرآن پاک بھی ان الفاظ میں دے چکا ہے۔←  مزید پڑھیے

بار کوڈ۔۔وہارامباکر

پرچون کی دکان پر زیادہ تیزی سے گاہکوں کو کیسے بھگتایا جا سکتا ہے؟ یہ وہ سوال تھا جو 1948 میں جوزف وڈ لینڈ کو حل کرنے کے لئے ملا۔ وڈ لینڈ ذہین نوجوان تھے جو جنگِ عظیم میں ایٹم←  مزید پڑھیے

پاکستانی قوم کو ایک اور غازی مبارک ہو ۔۔۔منور حیات سرگانہ

خوشاب میں بینک سکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں اسی کے بینک مینیجر کے بیہمانہ  قتل سے یہ پتا چلتا ہے کہ جہالت اور مذہبی جنونیت لوگوں میں کوٹ کوٹ کر بھری جا چکی ہے۔اور ایسا ہمارے اہل ِ اقتدار نے مرحلہ←  مزید پڑھیے

آپ سیکس اوراس سے جڑے ہوئے مسائل کو کس نظر سے دیکھتے ہیں ؟۔۔عبدالستار

سیکس تخلیق اور محبت کا ایک خوبصورت اظہار ہوتا ہے یہ ایک ایسا خوبصورت عمل ہے جو دو افراد کے درمیان مکمل رضامندی سے سیلیبریٹ ہوتا ہے ۔اگر اس تعلق میں زور زبردستی ہو تو پھر یہ عمل گھناؤنا ،ظلم←  مزید پڑھیے

سب ڈھل جاتا ہے۔۔ملک جان کےڈی۔

زندگی میں کچھ  بھی مستقل نہیں رہتا، سب ڈھل جاتا ہے۔ سب  چیزیں   وجودیت کھودیتی   ہیں۔ سارے کے سارے ابدی نیند سوجاتے ہیں اور اسی طرح  آہستہ آہستہ ختم ہو جاتی ہے۔ بقول رضا علی عابدی صاحب کے ” یہ←  مزید پڑھیے

بچوں کا فارمولہ دودھ۔۔وہاراامباکر

یہ آواز ایسی تھی جیسے توپ کے گولے چلے ہوں۔ ایسٹ انڈیا کا “بنارس” نامی بحری جہاز سلاویسی پر لنگرانداز تھا۔ انہیں شک گزرا کہ بحری قزاق قریب ہوں۔ یہاں سے سینکڑوں میل دور انڈونیشیا میں جاوا پر فوجیوں کو←  مزید پڑھیے

“القدیہ ” سعودی عرب کا ڈزنی لینڈ۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کے حکمران اپنے شہریوں کو صرف خواب نہیں بلکہ انہیں تعبیر بنا کر دکھاتے ہیں، سعودی عرب میں وژن 2030 کے تحت پورے ملک میں صنعتی، سیاحتی، تعلیمی اور سائنسی منصوبے شروع کیے گئے ہیں۔سعودی عرب کے ان←  مزید پڑھیے

مورمن اور کثیر ازدواجی۔۔زبیر حسین

ماضی کے نبیوں کی روایت کو پیش نظر رکھتے ہوئے مورمن نبی جوزف سمتھ نے کثیر ازدواجی کو مورمن چرچ کا غیر اعلانیہ حصہ بنا لیا۔ شروع میں کثیر ازدواجی کو چرچ کے عام ارکان سے پوشیدہ رکھا گیا۔ اس←  مزید پڑھیے

لسانیات ایک نظر میں۔۔حسان عالمگیر عباسی

لسانیات جہاں آوازوں، ان کے اشتراک، الفاظ، جملوں، مفاہیم، معنویت، سیاق و سباق، زبان کے معاشرے اور دماغ سے تعلق اور الفاظ کے تاریخی پہلوؤں پہ بحث مباحثہ کرتی ہے وہیں ‘ورڈ فارمیشن’ (word formation) اور ‘نئے الفاظ گھڑنا یا←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان عبوری صوبہ – اعلان کے بعد کیا کرنا ہوگا؟۔۔شیر علی انجم

پارلیمانی امور کے صحافی محمد بخش سومرو کہتے ہیں کہ اگر حکومت پاکستان گلگت بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانا چاہتی ہے تو اسے آئین کے کئی آرٹیکلز میں ترامیم کرنا ہوں گی۔حکومت کو مختلف آرٹیکلز جو پاکستان کی سرحدوں سے←  مزید پڑھیے