نگارشات    ( صفحہ نمبر 294 )

کنکریٹ۔۔وہاراامباکر

تقریباً پندرہ سال پہلے میکسیکو میں پیسو فرمی کے سوشل پروگرام کے تحت غریب خاندانوں کو ایک عجیب چیز بانٹی گئی۔ یہ ڈیڑھ سو ڈالر مالیت کی ریڈی مکسڈ کنکریٹ تھی۔ مزدور اپنے مکسر لے کر غریب آبادیوں میں چلے←  مزید پڑھیے

سردیاں اور رومانس: ایک مغالطہ ۔۔۔ معاذ بن محمود

گھر پر گیزر کا انتظام موجود ہے تاہم گیزر کے استعمال سے فوری پہلے اور فی الفور بعد گرم ٹھنڈے پانی کی مناسب آمیزش کے دوران جو کچھ سہنا پڑتا ہے، مجبوری نہ ہو تو اس استعمال کو متروک کرنے میں فائدے زیادہ نظر آتے ہیں۔ ذہن میں پہلا خیال یہی آتا ہے کہ بندہ ایسی مجبوریاں پالے ہی کیوں کہ ٹھنڈ میں نہانا مجبوری بن جائے؟ اور آپ کہتے ہیں کہ سردیاں رومان انگیز ہوتی ہیں؟ ←  مزید پڑھیے

چھوٹے کاروبار میں ترقی کیسے کی جاے ؟۔۔میاں جمشید

کسی بھی چھوٹے کاروبار کو بڑے کاروبار میں ڈھالنے کے لئے فنانس کے علاوہ جو اہم کام ہوتا ہے وہ ہے مارکیٹنگ ۔ وہ بھی ایک ہی دفعہ نہیں بلکہ ایک تسلسل کے ساتھ متواتر ۔ مگر ہمارے ہاں چھوٹے←  مزید پڑھیے

بے حسوں کا ریوڑ۔۔رابعہ احسن

گئے دنوں میں ذرا ذرا سی بات پہ قتل و غارت ہوتی تھی فساد پھیلتا تھا لوگ ہلاک ہوتے جاتے تھے۔ جبکہ جس دور سے ہم گزر رہے ہیں وہاں چند لوگ بے احتیاطی کرتے ہیں اور کتنے مرتے چلے←  مزید پڑھیے

ٹوائلٹ۔۔وہاراامباکر

“بیان کی شائستگی ختم ہو رہی ہے۔ ہم کہاں جا رہے ہیں۔ یہ سب بدبوار ہے”۔ لندن سٹی پریس کے 1858 کے اداریے کی یہ سرخی تھی۔ اس میں بدبو ایک استعارہ تھا جو سیاستدانوں کی ناشائستہ زبان کو کہا←  مزید پڑھیے

سنے کون قصہ درد دل, میرا غم گسار چلا گیا۔۔محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

اٹک میں پیدا ہوکے لاہور کی مسجدیں آباد کرنے والا 54 سالہ اولڈ ینگ مین دنیا دل میں عاشقی رسول ﷺ کی شمعیں جلائے, کروڑوں دلوں کو غم جدائی دے کے محفل رسول ﷺ کا ممبر بن گیا۔ دل غم←  مزید پڑھیے

بے بسی۔۔مرزا مدثر نواز

پاکستان دنیا کے نقشے پر ایک ایسا ملک ہے جو رنگ و نسل و قومیت و زبان کی بنیاد پر نہیں بلکہ خالصتاََایک نظریہ لاالہ الااللہ کی بنیاد پر وجود میں آیا(حالانکہ ایک طبقہ اس بات کو بھی تسلیم نہیں←  مزید پڑھیے

بل دَا لیجنڈ۔۔اعظم معراج

بل دَا لیجنڈ پاکستان ایئر فورس کے مقامی مسیحی ون اسٹار جرنیل ائرکموڈور نذیر لطیف عرف بل لطیف(ستارہئ جرأت، ستارہئ بسالت) کی افسانوی شخصیت کی شجاعت اور پیشہ وارانہ مہارت کی لازوال حقیقی داستان اعظم معراج معراج پبلی کیشنز 20-C←  مزید پڑھیے

لوٹ کے گڈو گھر کو آئے۔۔ربیعہ سلیم مرزا

کرونا کی وجہ سے اسکول بند تھے ۔آمنہ اورگڈو گلی کے بچوں کے ساتھ پکڑن پکڑائی کھیل رہے تھے۔ کبھی کبھار کسی بچے کی اماں اسے آواز دیتیں تو کھیل کچھ دیر کے لیےرک جاتا۔تھوڑا جھنجھلانے کے بعد سب بچے←  مزید پڑھیے

“مرد” ناول سے ماخوذ۔۔عارف خٹک

زریاب بہت پریشان تھا۔ دو راتوں سے وہ بغیر نیند کے مسلسل جاگ رہا تھا۔ بدقسمتی سے وہ ماں سے بھی بات نہیں کر پارہا تھا کیونکہ اماں نے کھل کر اس کو خبردار کیا تھا “زریاب تم اتنے بڑے←  مزید پڑھیے

حجاز کے”مدائن شعیب” کی تاریخ ۔۔ندیم منصور

فلسطین، اردن و شام کے بعد اگر تاریخ میں انبیاء کے تاریخی حوالہ جات اور مقامات کے لئے سرزمین حجاز یا آج کے سعودی عرب کا ذکر کیا جائے تو بےجا نہ ہوگا۔ مدائن شعیب بھی ایسا ہی ایک تاریخی←  مزید پڑھیے

کورونابچاؤ مہم۔۔آغر ندیم سحر

کرونا نے دوبارہ پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لینا  شروع کر دیا ہے،دوبارہ لاک ڈاؤن کا خطرہ سروں پر منڈلانے لگا ہے  اور ہمارے عوام ابھی تک اسی بات پر مصر ہیں کہ کرونا نہیں ہے۔ایک دفعہ پھر وہی←  مزید پڑھیے

غلبہ اسلام بذریعہ تلوار یافتوح قلوب؟۔۔انعام الحق

اسلام کو آئے صرف چودہ سو سال ہوئے ہیں یہودیت اور عیسائیت کی  بنسبت یہ وقت کوئی اتنا زیادہ نہیں ہے اسکے باوجود پوری دنیا میں اسوقت ایک اندازہ کے مطابق پونے دو ارب انسان اسلام کو قبول کرکے اپنے←  مزید پڑھیے

پاکستان کا پہلا آسٹرفوٹوگرافر۔۔صادق صبا

دسویں کلاس کے آخری دن تھے ۔ جب استاد ہم سب سے فردا کے منصوبوں کے بارے میں سوال جواب کررہے تھے, تو ہم سب کے منصوبوں سے الگ , ایک جدا آواز ابھری , ہمارے ہی ایک کلاس فیلو←  مزید پڑھیے

شطرنج۔۔عبداللہ خان چنگیزی

شطرنج پر ہمارے جیسے ناپختہ اور نئے کھلاڑی نماء اناڑی کا بات کرنا اور اسے بیان کرنے کی کوشش کرنا ایسے ہی ہے جیسے سمندر سے کوئی ایک کوزہ پانی بھرے اور کہے کہ سمندر کو بغل میں دبا کے←  مزید پڑھیے

سندس شہزاد خٹک، قبیلے کا فخر۔۔اے وسیم خٹک

کرونا وائرس نے جس طرح تمام اداروں میں ایک نئی جہت کی بنیاد رکھی ہے اسی طرح اس بیماری نے لوگوں کے روئیوں میں بھی کافی تبدیلی رونما کی ہے ۔ میں نے اس کورونا وائرس اور لا ک ڈاؤن←  مزید پڑھیے

آپ تشکیکی رویہ کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟۔۔عبدالستار

انگریزی میں ایک لفظ ہوتا ہے جسے skepticism کہتے ہیں جس کا آسان مطلب “ڈاؤٹنگ ایٹی ٹیوڈ”بنتا ہے ۔یہ ایک ایسے رویے اور رجحان کا نام ہے جس میں ایک سوچنے والا بڑا دماغ کسی بھی قائم شدہ اور بڑے←  مزید پڑھیے

کرشن چند ر کی بیوی کے انکشافات۔۔اسلم ملک

اپنے شوہر کرشن چندر کے بارے میں سلمی صدیقی نے لکھا…. کرشن چندر سے میری پہلی ملاقات 1953 میں دہلی میں مجاز نے کروائی تھی۔ ہماری شادی نینی تال میں ہوئی تھی چند مشترکہ دوستوں کی موجودگی میں چونکہ یہ←  مزید پڑھیے

سیسے والا پٹرول۔۔وہاراامباکر

سیسے والا پٹرول محفوظ ہے۔ اس کے موجد کو اس بات کا یہ یقین تھا۔ تھامس مجلے نے اس کو دکھانے کے لئے ایک برتن اٹھایا اور اس میں سے مائع انڈیل کر سب کے سامنے اس سے ہاتھ دھوئے۔←  مزید پڑھیے

بیک ورڈز لا۔۔عارف انیس

ہال میں بھرپور خاموشی کی چادر تنی ہوئی تھی۔ شاید کوئی جمائی بھی لیتا تو تڑخ جاتی۔ “تو مسئلہ یہ ہے کہ تم پچھلے پانچ سال میں پانچویں مرتبہ ڈائٹنگ شروع کر چکی ہو، اور تمہیں بے تحاشا بھوک لگتی←  مزید پڑھیے