فرمان الٰہی ہے ” اور اگر ہم کاغذ پر لکھا ہوا کوئی نوشتہ آپ پر نازل فرماتے پھر اس کو یہ لوگ اپنے ہاتھوں سے چھو بھی لیتے تب بھی یہ کافر لوگ یہی کہتے کہ یہ کچھ بھی نہیں← مزید پڑھیے
سوشل میڈیا پر بہت سے دوست آج کل ریاست اور مذہب کے تعلق کے حوالے سے بحث کر رہے ہیں کچھ دوست اس کو لیفٹ اور رائٹ کی جنگ خیال کرتے ہیں اور اسے غلط طور پر ستّر کی دہائی← مزید پڑھیے
ایک نارمل اور ایبنارمل انسان میں کیا فرق ہے۔ مجھے ہمیشہ سمجھ آتی ہے جب میں ٹویٹر پر جاتی ہوں۔ ٹویٹر پر بہت ذہنی طور ہر ڈسٹرب یا unstable عورتیں ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر کو بنیادی سمجھ بھی← مزید پڑھیے
مئی کے نسبتاً ذرا کم گرمی والے موسم میں چار دن جیل میں کیا گزارنے پڑے، تحریک انصاف کے کئی رہنما یوں پگھلے جیسے موم سے بنے ہوں۔ کسی کو روتی ہوئی بیٹی توڑ گئی تو کسی کو گیارہ سال← مزید پڑھیے
سپیرا بین بجاتے مجمع کو اپنے ساتھ ریڈ لائن پر لے گیا اور مجمع مست تھا، اتنا مست کہ اگر سپیرا بین رکھ دیتا تو مجمع اسی پر ٹوٹ پڑتا۔ ریڈ لائن تک لے جانا تو آسان تھا مگر بِنا← مزید پڑھیے
(حقیقی واقعات پر مبنی فلم) جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کے شہر آنسان میں گیارہ دسمبر سن ۲۰۰۸ ء کو ایک چرچ کے بیت الخلا میں آٹھ سالہ بچی نییونگ ( فرضی نام ) کی عصمت دری کا دل خراش← مزید پڑھیے
جوں جوں انسان مادی ترقی کے مدارج و منازل طے کر رہا ہے، اسی رفتار سے اس کی ذہنی و نفسیاتی کشمکش اور اس کا روحانی اضطراب بھی مسلسل بڑھ رہا ہے، اور اس میں مزید اضافے کا رجحان ہے۔← مزید پڑھیے
“مثل برگ آوارہ”سے ایمرجنسی روم میں پہنچنے کے کوئی دس منٹ بعد ایک ڈاکٹر نے میرے دائیں کان کے اوپر والے حصے پر افقاً تین ٹانکے لگائے تھے کیونکہ یہ کان چرا ہوا تھا۔ غالباً حملہ آور نے سر پر← مزید پڑھیے
آج سے ایک سال بعد بنی گالہ میں “مُرشد جی” کی یاد میں شیرو کے ساتھ بات کرتے ہوۓ یہ کہاں آ گئے ہم، یونہی ساتھ ساتھ چلتے میں اور میری تنہائی، اکثر یہ باتیں کرتے ہیں تم ہوتی تو← مزید پڑھیے
ہوتا تو یہ رہا کہ ظل سبحانی نے جسے چاہا گود میں بٹھا کر چہلیں کیں اور جیسے ہی جی بھرا ،یا کنیز کا چوتڑ غلطی سے بھی گود سے سنگھاسن پہ آ لگا تو پرے دھکیل دیا۔ کنیز سمجھدار← مزید پڑھیے
لو بھئی اب یہ دن منانے کی روایات تو خوب ہی پیر پسارتی جارہی ہے۔لیبر ڈے، ماں ،باپ، عورت اور اب خیر سے چائے ڈے کا نیا اور جی جان جیسا پیارا شوشا شروع ہوگیا ہے۔‘‘ہائے چائے’’۔سچی بڑی ہی دلچسپ← مزید پڑھیے
عمران ریاض کے بعد سمیع ابراہیم بھی اٹھایا جا چکا ہے اور توقعات کے مطابق پولیس نے گرفتاری سے لاعلمی ظاہر کی ہے ۔جو خبریں آرہی ہیں وہ اچھی خبریں نہیں ہیں۔ جلد ہی یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا کے دوسرے← مزید پڑھیے
ہاجرہ کی ساری زندگی مصائب‘ دکھوں‘ تکالیف‘ غموں و پریشانیوں میں گزری۔ بیٹے کی نوکری کے بعد معاشی مشکلات کچھ کم ہوئیں لیکن تھوڑے عرصہ بعد ہی شوگر جیسی بیماری تشخیص ہو گئی۔ دن بدن جسم کمزور و لاغر ہونے← مزید پڑھیے
“آزادی یا انقلابی تحریکیں سخت ہوتی ہیں، یہ دہکتے انگاروں پر چلنے جیسا ہے ـ کچھ لوگ تھک جاتے ہیں، ٹوٹ جاتے ہیں اور بعض پھسل جاتے ہیں مگر تحریکیں چلتی رہتی ہیں” ـ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خیابان← مزید پڑھیے
شام گزرے دیر ہو چکی تھی جب میں کشمیر ہائی وے پہ گاڑی سے اترا اور بائیں طرف مڑتی سڑک پہ پیدل چلنے لگا۔ ارادہ تھا کہ آگے دوسری سڑک پہ جا کر آنلائن رائیڈ بک کروا لوں گا یا← مزید پڑھیے
وطن عزیز میں سیاسی طاقت کی حقیقت یہ ہے کہ حقیقت میں آج تک کوئی اس کا ادراک نہیں کر پایا۔ بیساکھیوں کے ذریعے ملنے والے سہارے کو اپنی طاقت سمجھ کر جو لوگ آپے سے باہر ہوتے ہیں۔ وہ← مزید پڑھیے
عدالتوں میں جھوٹی گواہیاں دینا ایک قدیمی پیشہ ہے۔کچھ لوگ نسل درنسل یہ کام کرتے ہیں۔ جھوٹوں کا یہ قول بھی مشہور ہے کہ ،’’جھوٹ بولناہے تو اتنے اعتماد سے بولو کہ اپنے آپ کو بھی وہ سچ لگنے لگے‘‘← مزید پڑھیے
آگہی سے بڑا کوئی عذاب نہیں کسی غلطی کا جب تک ادراک نہیں ہوتا تو انسان کی زندگی آسان ہوتی ہے جب اس غلطی سے شعوری آگاہی ہوجاتی ہے تو پھر احساس جرم چین نہیں لینے دیتا یہی حال ریحانہ← مزید پڑھیے
سڑک کنارے لگے کھمبوں کی ناکافی روشنی میں صبح ساڑھے چار بجے مزدور کے ہمراہ ایک طالب علم لڑکی ہوتی۔ پھندنے والی گرم اونی ٹوپی، گرم جیکٹ، گلے پر لپٹے لمبے اونی مفلر، جینز اور نیچے لمبے جوتے پہنے اس← مزید پڑھیے
یہ سیاسی جماعت تھی ہی نہیں بلکہ ایک بندوبست تھا ۔ اس طرح کا بندوبست جو مسلم لیگ ق ،پیپلز پارٹی پیٹریاٹ ،جنرل ضیا کی مسلم لیگ جونیجو یا پھر جنرل ایوب کی کنونشن لیگ ۔ یہ بندوبست تھا ایم← مزید پڑھیے