اختصاریئے    ( صفحہ نمبر 27 )

کیا فلسفہ کی موت واقع ہوچکی؟ (2)-محمد یاسین

فلسفہ کے موضوع پر ہم نے فلسفہ کی تعریف اور مقاصد کو سمجھا تھا اور مزید ذرائع علم بارے بھی۔ یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا فلسفہ کی موت پورے علم کی موت ہے؟ اس سوال کے جواب←  مزید پڑھیے

کتھارسس/فرزانہ افضل

پہلے روزے کی پہلی افطاری پر کھانے کی میز سجائی تو تین افراد کے کھانے کے لیے گویا تیرہ افراد کے برابر کا سامان سجا تھا۔ اپنے ہی تیارشدہ لوازمات دیکھ کر ایک دم سے شدید ندامت محسوس ہوئی۔ ہمارے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (55) ۔ پانی کا رنگ/وہاراامباکر

ایک تصویر بنائیں جس میں نلکے سے نکلتے ہوئے پانی کی دھار بہہ رہی ہو۔ کسی چھوٹے بچے کو کہیں کہ اس تصویر میں رنگ بھرے۔ نوٹ کریں کہ وہ اس پانی کی دھار میں نیلا رنگ بھرے گا۔ اب←  مزید پڑھیے

خواتین کو روزوں میں چھوٹ /ڈاکٹر نویدؔخالد

خواتین کی جسمانی ساخت مردوں سے کچھ مختلف ہوتی ہے۔ ان کو ہر ماہ کچھ مخصوص دنوں میں خدا کی طرف سے نماز روزے کے فرائض سے آزادی میسر ہوتی ہے۔ اس لیے اگر ماہِ رمضان میں گھر میں، بازار←  مزید پڑھیے

رمضان سپیشل/حسان عالمگیر عباسی

پہلے پہل میں سحری میں پانچ لیٹر کی بوتل غڑکنا کبھی نہیں بھولتا تھا کیونکہ تڑپ ہی ایسی تھی بھلے جگہ صرف ایک گلاس پانی ہی کی کیوں نہ بچی ہو۔ اسی طرح اوقات افطار میں کھجور کھاؤں یا نہیں←  مزید پڑھیے

ن لیگ کی غلطی/اعزاز کیانی

انسان اپنی زندگی میں متعد انواع کی غلطیاں کرتا ہے. یہ غلطیاں کبھی عجلت و جذبات, کبھی کم علمی و کم فہمی تو کبھی انتقام و عناد میں سرزد ہوتی ہیں، ان غلطیوں میں بعض غلطیاں اتنی سنگین ہوتی ہیں←  مزید پڑھیے

پنجاب الیکشن /اعزاز کیانی

الیکشن کمیشن پاکستان نے اپنے ایک حالیہ فیصلے میں پنجاب انتخابات کی سابقہ تاریخ, جس کا تعین عدالت عظمیٰ کے ایک فیصلے کے بعد کیا گیا تھا, کو منسوخ کر کے انتخابات میں قریباً چھ ماہ کے التواء  کا فیصلہ←  مزید پڑھیے

شمس سبزواری کی سوانح بارے /عامر حسینی

شاکر حسین شاکر نے ملتان میں آسودہ خاک “پیر شاہ شمس سبزواری” کے بارے میں ایک کتاب مدون کی ہے۔ یہ کتاب اس لحاظ سے بہت اہمیت کی حامل ہے کہ انھوں نے اب تک “شمس تبریز”، “شمس العراقی” اور←  مزید پڑھیے

بکاؤ مال/ ڈاکٹر نویدؔخالد تارڑ

باہر گلی میں ایک پھیری والا آواز لگا رہا ہے۔ “تازہ مکھن صرف 450 روپے کلو ، دیسی مکھن صرف450روپے کلو۔” کیا خالص مکھن ساڑھے چار سو میں مل سکتا ہے ؟ بالکل نہیں! لیکن اگر اس سے پوچھا جائے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (53) ۔ مچھلی/وہاراامباکر

اگر آپ مچھلی منڈی میں مال دیکھ رہے ہیں تو نوٹ کیا ہو گا کہ ہر چیز چاندی کے رنگ کی (silver) ہے۔ چند ایک استثنا ہو سکتے ہیں جو کہ تہہ میں رہنے والی مچھلیاں یا ٹراپیکل سرخ مچھلی←  مزید پڑھیے

صدیق جان کی گرفتاری کی مذمت کیوں کرنی چاہیے؟-عامر حسینی

(میں یہ پوسٹ لکھ رہا تھا تب میرے بھائی عامر رضوی نے کسی پی ٹی آئی کے حامیوں کی صدیق جان کی گرفتاری پر ردِعمل میں کہی گئی باتوں پر کہنہ مشق لکھاری فہیم رضا جو خود بھی بہت شاندار←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (50) ۔ ساحل پر موج/وہاراامباکر

اگر آپ ساحلِ سمندر پر گئے ہیں تو ساحل کی طرف کمر کر کے زیادہ دیر کھڑے نہیں رہا جاتا۔ ایسا کرنا غلط لگتا ہے کیونکہ ایک طرف تو یہ بہت شاندار نظارہ ہے اور دوسری طرف آپ سمندر پر←  مزید پڑھیے

روایتی صنفی کردار/ضیغم قدیر

عورت اور مرد کے کچھ روایتی صنفی کردار ہیں جو کہ انسانی نفسیات میں حد سے زیادہ سرائیت کئے ہوئے ہیں اور ان کو ہم نکال نہیں سکتے ہیں۔ جیسا کہ,ایک عورت چاہے جتنی مرضی آزاد ہو جائے وہ ہمیشہ←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (47) ۔ ہانپتا کتا/وہاراامباکر

ہر جھولتی چیز کی نیچرل فریکونسی ہوتی ہے۔ جھولے پر بچہ، پنڈولم، جھولنے والی کرسی، tuning fork، گھنٹی۔ اگر گھنٹی کی آواز سنیں تو یہ فوری پہچانا جا سکتا ہے کہ یہ کسی بڑے گھنٹے کے آواز ہے۔ ان کی←  مزید پڑھیے

اک گل کراں مارو گے تے نہیں ؟/محمود اصغر چوہدری

ظل شاہ ایک اسپیشل چائلڈ تھا ۔ ایسے کسی بھی نوجوان کو دنیا کے کسی بھی ملک میں کوئی خراش تک لگانے کاسوچ بھی نہیں سکتا ۔اس احساس کا تعلق کسی تربیت یافتہ قانون کے محافظ سے بھی نہیں ہے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (45) ۔ ایندھن/وہاراامباکر

ہر تہذیب کو محدود وسائل کا مسئلہ رہا ہے۔ توانائی کے لئے بڑا ذریعہ فوسل فیول کا ہے۔ اور فوسل فیول کہاں سے آتے ہیں۔ یہ بالآخر سورج کی توانائی ہے۔ پودوں نے اس کی توانائی کو حاصل کر کے←  مزید پڑھیے

کتاب خوانوں کی حاشیہ نگاریاں/رشید یوسفزئی

زمانہ قبل بھٹو پر سٹینلے ولپرٹ کی کتاب لائبریری سے مستعار لے کر پڑھنا شروع کی، بھٹو کی امریکی گرل فرینڈ مارگریٹ کے  ذکر میں ولپرٹ نے لکھا تھا کہ بھٹو سرعت انزال premature ejaculation کے مریض تھے، کسی جیالے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (44) ۔ ڈیم/وہاراامباکر

پچھلی صدی کی سول انجینرنگ کے بڑے کارناموں میں ایک ہوور ڈیم تھا۔ سرخ پتھریلی چٹانوں والے صحرائی علاقے کے بیچ میں اچانک ہی چمکتے نیلے پانی کا یہ ذخیرہ عجیب منظر ہے۔ 75 لاکھ ٹن وزنی کنکریٹ کا سٹرکچر←  مزید پڑھیے

تیرے خون سے انقلاب آئے گا / جمیل آصف

90 کی دہائی کے بعد کراچی میں لسانی بنیادوں پر سلگتی چنگاری نے آگ پکڑی ،شہر زبان کی بنیاد پر تقسیم ہوا ۔ نفرت کے الاؤ میں ایندھن انسانی خون اور جسم ٹھہرے ۔ہر جماعت کو تازہ نوجوان خون میسر←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (42) ۔ ناچتی پتلیاں/وہاراامباکر

چلتے وقت ہماری آنکھ منظر کا ساتھ دیتی ہے لیکن اگر آپ بھاگ رہے ہیں یا چل رہے ہیں اور کسی چیز کو غور سے دیکھنا ہے تو رک جائیں گے۔ جب ہم حرکت میں ہیں تو آنکھ اس انفارمیشن←  مزید پڑھیے