اختصاریئے    ( صفحہ نمبر 26 )

لسانی فسادات اور اسلام۔۔نیاز فاطمہ

اللہ سبحان و تعالی کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت امن و امان ہے ۔الحمدللہ ہم ایک آزاد ملک و پُر امن معاشرے میں بستے ہیں، مگر تاریخ گواہ ہے کہ اس ملک کے امن و←  مزید پڑھیے

دیوار گرنے لگی ہے ۔۔سلیم مرزا

جس وقت بالے کی پریشان ماں ہمارے ویڈیو سنٹر پہنچی,اس وقت بالے کو بھنگ پیے ہوئے ایک گھنٹہ گزر چکا تھا ۔ ویڈیو سنٹر پہ دوپہر کو کام کا ویسے بھی مندہ ہوتا ہے ۔ہم سب نے ساجن فلم کا←  مزید پڑھیے

آدھے گنبد والی مسجد۔۔ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

میرے شہر خان پور کے مضافات میں چند قدیم اور خوبصورت مساجد موجود ہیں جن میں سے بیشتر نواب اختیار خان عباسی کے دور میں تعمیر کی گئی ہیں۔ ایسی ہی ایک مسجد ”چٹی مسجد” ہے جس پر میں پہلے←  مزید پڑھیے

ہم تاریخِ پاکستان کے عہد ِمزاح میں جی رہے ہیں۔۔احمد سعد

جہاز جب پاکستان کی فضا میں داخل ہونے لگا تو عملے نے تمام مسافروں کو حکومتِ پاکستان کی طرف سے چھپا ہوا ایک فارم پکڑا دیا کہ اسے بھر کر واپس کرو۔ پورے جہاز میں قلم کی تلاش میں کھلبلی←  مزید پڑھیے

شش و پنج کا وبال۔۔حسان عالمگیر عباسی

آج ایک جگہ لکھا دیکھا جس نے فلاں کتاب نہیں پڑھی اس نے ہماری پارٹی کو سمجھا ہی نہیں۔ نیچے ماشاءاللہ، سبحان اللہ، اے واللہ، جزاک اللّہ جیسے تبصرے نظر آئے جو حوصلہ افزائی کے لیے چھوڑے گئے تھے جنھیں←  مزید پڑھیے

پانی کی جنگ۔۔خضر حیات خان

کسی ملک کی مجموعی ترقی میں اس ملک میں موجود پانی کاہمیشہ اہم کردار رہاہے، جس ریاست کی حدود میں بحر, بحیرے اور اندرون میں بہنے والے دریا ہوتے  ہیں, وہ بین الاقوامی سیاست اور اقتصادی دوڑ میں اپنا ایک←  مزید پڑھیے

تھرمیں غذائی قلت کا شکار بچے اور پیپلزپارٹی۔۔رضوان ظفر گورمانی

میں پیپلز پارٹی پر تھر کے بچوں والے الزام پر یقین کر لیتا اگر میں غذائی قلت کے شکار بچوں پر چار سال کام نہ کر چکا ہوتا غذائی قلت جسے مل نیوٹریشن کہتے ہیں یہ چھ ماہ سے انسٹھ←  مزید پڑھیے

کتوں والے تجربات اور بجلی۔۔حسان عالمگیر عباسی

بی ہیورسٹوں (behaviorism) نے اپنی منجی ٹھوکنے اور مدعا سمجھانے کے لیے کتے کی مثال لائی ہے یعنی ایک کتے کا رویہ ایسا بناؤ کہ وہ عادت سے مجبور ہو جائے۔ دوسرے موتیوں (الفاظ) میں اگر کتے کو بتایا جائے←  مزید پڑھیے

خوش فہمیوں کا علاج۔۔محمد علی افضل

ہمارے دماغ کے کئی پیچیدہ عوامل میں سے ایک ہمیں خوش فہمیوں میں مبتلا رکھنا بھی ہے۔ نفسیات کی کتابوں میں لکھا ہے کہ جب آپ شیشہ دیکھتے ہیں یا اپنی تصویر دیکھتے ہیں تو آپ کا دماغ اسے حقیقت←  مزید پڑھیے

اسلامک ٹچ یا سراسر منافقت۔۔عبدالرؤف

پچھلے دنوں ایک مشہور سیاسی جماعت کا اسلامی ٹچ والا  فقرہ مشہور ہوا تھا، جسے لوگوں نے چند دن  انجوائے کر کے فراموش کر دیا، مگر مجھے در حقیقت وہ شخصیت انتہائی ذہین اور شاطر لگی، کیوں کہ آنجناب  قوم←  مزید پڑھیے

موسم و مزاج۔۔شاہدمحمود

ماحولیاتی آلودگی کے اثرات موسم و مزاج تباہ کر رہے ہیں۔ اللہ کریم نے دھرتی پہ سبزے کے قالین بچھائے، سر سبز و شاداب درخت پھول پودے اگائے، فلک بوس پہاڑ و پہاڑوں سے بہتے فرحت بخش پانی کے جھرنے←  مزید پڑھیے

ذی الحج کےدس دن۔۔نیاز فاطمہ

ذی الحج کا مہینہ سایہ فگن ہونے کو تیار ہے عازمین حج اللہ کے گھر کو جا چکے ہیں اور جونہ جا سکے وہ اللہ کے گھر کو دیکھنے کے آرزومند ہیں اللہ سبحان وتعالی کا اپنے بندوں پر خاص کرم ہے کہ جو لوگ بیت اللہ کی زیارت نہ کرسکے ان کے لیے بھی یہ مہینہ نیکیاں کمانے اور اپنے رب کی نظر میں محبوب بنے کا وسیلہ ہیں←  مزید پڑھیے

پاکستانی مسیحی کا کھتارسس /تجزیہ طکمنخ کی اہمیت۔۔ اعظم معراج

تازہ ترین دستیاب اعداد وشمار کے مطابق اسلام آباد میں اقلیتوں کے مجموعی ووٹروں  کی تعداد 41977 جبکہ مسیحو کے رجسٹرڈ ووٹروں  کی تعدادِ 38744 ہے۔۔ وفاقی دارالحکومت کے ہزاروں۔مسیحی سیاسی،سماجی و سیاسی رحجانات رکھنے والے مذہبی ورکروں سے گزارش←  مزید پڑھیے

بدن (50) ۔ گرے کی اناٹومی/وہاراامباکر

انسانی جسم کے اندر کیا ہے؟ یہ کام کیسے کرتا ہے؟ عجیب بات یہ ہے کہ میڈیکل سائنس کی بہت طویل عرصے تک ان سوالات میں دلچسپی نہیں رہی۔ انسانی جسم کی چیر پھاڑ ممنوعہ رہی اور اگر کہیں پر←  مزید پڑھیے

مشتاق یوسفی/تحریر- مرزا یسین بیگ

مشتاق یوسفی سے پہلے اردو مزاح غریب تھا۔ ان کے آنے سے مزاح کھاتا پیتا اور بینک بیلنس والا نظر آیا۔ پہلے مزاح صرف مصنوعی مسکراہٹ رکھتا تھا بعد ازاں دانت دکھانے اور قہقہے لگانے لگا۔ یوسفی نے اگر 5←  مزید پڑھیے

میرے سپہ سالار،ابھی نہیں۔۔عامر عثمان عادل

نہیں میرے سپہ سالار نہیں ! تیری رسوائی  مجھ کو گوارا نہیں میں یہ کیسے مان لوں کہ جو فوج میری عقیدت کا مرکز ہے جو میری دھرتی کی محافظ ہے جو میری نظریاتی سرحدوں کی رکھوالی کرتی ہے وہ←  مزید پڑھیے

بجلی کا بحران۔۔بشریٰ نواز

بجلی کا بڑھتا ہوا بحران ملک کو کہاں لے جائے گا ،نہیں معلوم۔ ہماری موجودہ حکومت کی ایک سینئر شخصیت فرماتے ہیں کہ لوڈ شیڈنگ کرکے ملک کا سرمایہ بچایا جاسکتا ہے یہ انہی  کا فارمولا ہے، کاش وہ بھی←  مزید پڑھیے

دعا زہرا کیس، سو باتوں کی ایک بات۔۔بیت اللہ

دانشور حضرات الگ جذباتی ہو رہے ہیں اور نوجوان طبقہ تو خیر ہوتا ہی جذباتی ہے. کوئی دعا زہرا کے والدین کے ساتھ آنسو بہا رہا ہے تو کسی کی ہمدردیاں دعا زہرا اور اس کے شوہر کے ساتھ ہیں.←  مزید پڑھیے

سماجی تضادات۔۔شہباز خان

طوفانوں سےآنکھ ملاؤ سیلابوں پروارکرو ملاحوں کے چکرچھوڑو تیر کر دریا پار کرو۔ راحت اندوری کا یہ شیر مولانا وحیدالدین کے الفاظ کی ترجمانی کر رہا ہے مولانا کی دین کے لئے خدمات کسی صورت فراموش نہیں کی جاسکتیں، مولانا←  مزید پڑھیے

سیاست میں مذہب کارڈ۔۔طیبہ ضیاء چیمہ

سورہ ابراہیم میں فرمان الٰہی ہے اور انہوں نے (دولت و اقتدار کے نشہ میں بدمست ہو کر) اپنی طرف سے بڑی فریب کاریاں کیں جب کہ اللہ کے پاس ان کے ہر فریب کا توڑ تھا، اگرچہ ان کی←  مزید پڑھیے