اختصاریئے    ( صفحہ نمبر 10 )

ایوان عدل گونگا ، بہرہ اور اندھا ہے / گل بخشالو ی

خیراتی بجلی استعمال کرنے والی افسر شاہی کے مراعات سے متعلق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو بجلی کمپنیوں نے یہ رپورٹ دی ہے کہ بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی قسطیں کر دی جائینگی ، مطلب ہے کہ اگر←  مزید پڑھیے

پیشہ ور بھکاری/جمیل آصف

کچھ عرصہ قبل اپنے محلے کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کی ۔ایک خوش لباس، حسین صورت اچھے سے تراشے بالوں اور شیو کے ساتھ بظاہر اچھے خاندان کا چشم و چراغ لگتا تھا ،بازو جلا ہوا تھا ،کہنے لگا،←  مزید پڑھیے

ذہانت (19) ۔ انوکھے ڈاکٹر/وہاراامباکر

کیا آپ میموگرام دیکھ کر پہچان سکتے ہیں کہ چھاتی کا سرطان کس کو ہے اور کس کو نہیں؟ ساتھ لگی تصاویر ان کی مثالیں ہیں۔ اگر آپ تربیت یافتہ پیتھالوجسٹ یا ریڈیولوجسٹ نہیں تو آپ کا جواب نفی میں←  مزید پڑھیے

تعصب،اسٹیریو ٹائپس اور امتیازی سلوک/اظہر علی

پیچیدہ دنیا کو سمجھنے کے لیے انسانی دماغ کا یہی المیہ رہا ہے کہ وہ چیزوں کے درمیان مشابہت تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے. یہ کوشش کبھی کارگر ثابت ہوتی ہے تو کبھی خونریزی کی شکل اختیار کرتی ہے.←  مزید پڑھیے

خیالات کا توازن/ڈاکٹر حفیظ الحسن

کوئی بھی معاشرہ خیالات کے توازن کی فضا پر قائم ہوتا ہے۔ ایسا نہیں ہو سکتا کہ سنگ و خشت مقید ہوں اور سگ آزاد۔۔ ہمارے ہاں ریاست کسی خاص نظریے کو پالتی ہے، بڑا کرتی ہے، اس میں تمام←  مزید پڑھیے

بدترین حالت کونسی ہوتی ہے؟/ناصر عباس نیّر

بدترین حالت کیا ہوتی ہے؟ کیا صرف وہی جو بہترین نہ ہو؟ ہم میں سے کتنے ہیں جنھوں نے اپنی عمر عزیز میں واقعی بہترین حالتوں کا تجربہ کیا ہے اور ان سے ان کی یادوں میں شہد کی سی←  مزید پڑھیے

نااہل/سیّد محسن علی

‘‘ یار یہ حکومت تو پچھلی حکومت سے بھی بُری نکلی، ہم تو بلاوجہ پچھلے وزیر اعظم کے نااہل ہونے پر خوش ہورہے تھے۔ ’’ ‘‘ بھائی بے فکر رہ ،اب اپنے ملک کے حالات سدھرنے والے ہیں۔ عدالت نے←  مزید پڑھیے

مایوسی سے بچنے کی تیاری کی جا سکتی ہے؟/یاسر جواد

بہت مایوس کن ہیں، مالی بحران ہے، اعتماد کی کمی ہے، مواقع دستیاب نہیں، جینے کی کوئی اُمید نظر نہیں آتی مگر جیے جانا مجبوری ہے۔ کیونکہ اِس کے سوا کوئی راہ نہیں۔ کہیں کوئی روشنی کی کرن نظر بھی←  مزید پڑھیے

پانی میں آگ/ڈاکٹر حفیظ الحسن

پانی میں آگ؟؟ تحریر: ڈاکٹر حفیظ الحسن 1994 میں بالی ووڈ کی فلم “مہرہ” میں اکشے کمار جی اور روینہ ٹنڈن صاحبہ پر ایک گیت فلمایا گیا۔ اس گیت میں روینہ ٹنڈن صاحبہ ، محترم اکشے کمار صاحب کو بارش←  مزید پڑھیے

کیا خلائی پروگرام ہی سائنسی میدان میں ترقی کا ضامن ہے؟/ملک محمد شعیب

نہیں بالکل بھی ایسا نہیں ہے۔ دنیا میں بہت سے ترقی یافتہ ممالک بھی جدید سپیس ٹیکنالوجی میں پیچھے ہیں، لیکن اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں ہے کہ چھوٹے خلائی پروگرام والے ممالک دوسرے سائنسی شعبہ جات میں←  مزید پڑھیے

سماجی خدمتگار/آصف جمیل

پاکستان میں جب بھی اقلیت پر انفرادی یا اجتماعی تو پر کوئی بھی آزمائش، مسئلہ یا مشکل درپیش آئی، ریاست پاکستان نے اس کی داد رسی کی ۔ حتی کہ توہین آمیز واقعات میں ثابت شدہ مجرموں کو تحفظ فراہم←  مزید پڑھیے

آسمانی شریعتوں پر قائم دو ریاستوں کا موزانہ/ رشید یوسفزئی

تھیوڈور ہرزل کی عالمی صہیونی آسٹریا میں بنیان گزاری اور ڈھاکہ میں سر آغا خان کی سربراہی میں مسلم لیگ کی بنیان گزاری سے لیکر حال تک اسرائیل اور پاکستان کی ٹریجکٹری میں کافی مماثلتیں ہیں۔ دونوں فاشسٹ مذہبی بنیادوں←  مزید پڑھیے

اسباب/ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

گزشتہ رات کی بات ہے،   تقریباً گیارہ بجے کا وقت ہو گا۔ میں ایک پُل پہ کھڑا نیچے بہتی ٹریفک کی روانی کو دیکھ رہا تھا۔ بے نام سی اداسی وجود پہ چھائی ہوئی تھی ، زندگی بے مقصد سی←  مزید پڑھیے

وطنی عصبیت/ جمیل آصف

طاقت کی غلام گردشوں میں ہمیشہ مختلف داؤ پیچ  استعمال کیے جاتے ہیں ۔مختلف مواقع کے لیے لسانی، مذہبی، علاقائی اور وطنی عصبیت کو استعمال کرکے اپنے مذموم مقاصد کے حصول کی کوشش کی جاتی ہے ۔اس کے لیے باقاعدہ←  مزید پڑھیے

خراسان میں گزرے چالیس دن/سراجی تھلوی(2)

یہ ورکشاپ “طرح ولایت ،چالیس روزہ چلّہ معرفتی “ہر سال گرمیوں کی چھٹیوں میں ایران کے شہر مشہد مقدس سے 64 کلومیٹر دور “مفتاح”نامی دیہات میں منعقد ہوتا ہے۔اس سال بھی 2023ء کے اوائل میں اعلامیہ جاری ہوگیا کہ خواہش←  مزید پڑھیے

ذہانت (17) ۔ جج بمقابلہ الگورتھم/وہاراامباکر

محققین کے ایک گروپ نے 2017 میں الگورتھم اور انسانی جج کے فیصلوں کا موازنہ کیا۔ انہوں نے پانچ سال میں نیویارک شہر میں گرفتار ہونے والے ہر شخص کا ریکارڈ لیا۔ اس وقت میں ساڑھے سات لاکھ لوگ ضمانت←  مزید پڑھیے

محکمہ اصلاح آبپاشی کے توسط سےزرعی ٹیوب ویلوں کی شمسی توانائی پر منتقلی کے شاندار پروگرام کا آغاز/ندیم کھوہارا

فصلیں اور پانی ایک دوسرے کے لیے اسی طرح لازم و ملزوم ہیں جس طرح انسانی جسم کے لیے خون لازمی جزو ہے۔ زرعی ملک ہونے کے ناطے پاکستان میں زرعی شعبے میں پانی کی ضرورت کو پورا کرنے کے←  مزید پڑھیے

خراسان میں گزرے چالیس دن/سراجی تھلوی(1)

آیت اللہ مصباح یزدی کی  دانشگاہ (یونیورسٹی) کی طرف سے ایران کے شہر مشہد میں منعقدہ فلسفیانہ مباحث پر مشتمل ایک چالیس روزہ ورکشاپ میں شرکت کرنے کا غنیم موقع میسر آیا۔یہ ورکشاپ مختلف پہلوؤں سے اہمیت کی  حامل ہے۔←  مزید پڑھیے

ایبسٹریکٹ آرٹ/علی عبداللہ

کیا تم نے کبھی تجریدی مصوری جسے ایبسٹریکٹ آرٹ کہا جاتا ہے دیکھی ہے؟ میں نے اس سے سوال کیا۔۔۔ میں بذات خود ایبسٹریکٹ آرٹ کا ایک شاندار نمونہ ہوں، مجھے اور کچھ دیکھنے کی فرصت ہی نہیں، اس نے←  مزید پڑھیے

جڑانوالہ سانحہ اور حکومتی ترجیحات/محمد ہاشم

ایک ڈرامہ سیریل کچھ عرصہ پہلے مشہور ہوا تھا “میرے ہمسفر” جس کے مرکزی کردار میں ہانیہ عامر اور فرحان سعید نظر آئے تھے۔ اس ڈرامے میں تائی جان اپنے شوہر کی بھتیجی جو اِن کے ساتھ رہتی ہے، پر←  مزید پڑھیے