اختصاریئے    ( صفحہ نمبر 12 )

ذہانت (12) ۔ رائے/وہاراامباکر

ہم عام طور پر خود اپنے بارے میں یہ گمان کرتے ہیں کہ ہم اپنا آزاد ذہن اور رائے رکھتے ہیں۔ غیرمحسوس حربوں سے ہماری رائے پر فرق نہیں ڈالتے جب کہ اس کے ساتھ ہی ساتھ دوسروں کے بارے←  مزید پڑھیے

فیس بک اور معزول محبتوں کے سکرین شاٹس/یاسر جواد

2006ء میں تین ماہ کے لیے ایک دفتر میں کام کیا جہاں ایک کولیگ نے پہلی بار ’’فیس بُک‘‘ کا ذکر کیا۔ میں نے پوچھا، ’’یہ کیا ہوتی ہے؟‘‘ تب اُس کی راہنمائی میں ہاٹ میل ایڈریس کی مدد سے←  مزید پڑھیے

مقدمہ: رضوانہ تشدد کیس/اعزاز کیانی

پاکستان میں اس وقت جو دوسرا مسئلہ زیر بحث ہے وہ ایک جج کی اہلیہ کا کمسن ملازمہ پر تشدد, رضوانہ تشدد کیس, کا مسئلہ ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق ملزمہ کو آج عدالت پیشی پر, ضمانت خارج ہونے پر,←  مزید پڑھیے

آپ کا خدا کیسا ہے؟/یاسر جواد

ہم سب ذہنی خوبیاں رکھتے ہیں، اور اپنے ذہنی و نفسیاتی اوصاف کے ذریعے دوسروں پر غالب آنا چاہتے ہیں۔ اور یہی سب سے بڑی غلطی ہے۔ ذرا سوچ کر دیکھیں کہ آپ کا خدا یعنی اعلیٰ ترین خیال کس←  مزید پڑھیے

لکھنے والے ہی فالتو ہیں/یاسر جواد

بیتس سال کے دوران لاہور کی پبلشنگ ہسٹری کا میں چشم دید گواہ ہوں۔ لیکن جس بات کا صرف میں گواہ ہوں، وہ بیان کرنا نہیں بنتا۔ مختصرا اتنا بتاتا چلوں کی بتیس سال میں جتنے بھی سیلاب آئے، بارشیں←  مزید پڑھیے

ہماری تہذیب بوڑھی ہے (1)-یاسر جواد

کیا کسی کو معلوم ہے کہ پاکستانی فلموں میں بچوں کا کوئی قابلِ ذکر کردار (رول) ہے؟ اُنھیں صرف غربت، یتیمی اور ظلم سہنے کے لیے ہی نہیں دکھایا جاتا؟ انڈیا کی فلموں میں کچھ ایک لوریوں کے چکر میں←  مزید پڑھیے

پاکستانی مسیحیوں کے ووٹوں کی تعداد انکی توقعات سے کہیں کم خصوصاً کراچی ،حیدرآباد اور دیہی سندھ میں/ اعظم معراج

پاکستان کے مسیحی سماجی ،اور سیاسی رجحانات رکھنے والے مذہبی اور خاص کر سیاسی ورکروں کا یہ عام رویہ ہے  کہ وہ پاکستان میں مسیحی آبادی کے بارے میں شکوک وشبہات و ابہام کا شکار رہتے ہیں۔2017کی متنازع ترین افراد←  مزید پڑھیے

ہم بار بار کامیڈی کی شکل میں جنمے/یاسر جواد

2023ء کا سال میرے لیے بہت اہم ہے، اور جی نہیں چاہتا کہ یہ ختم ہو، مگر آٹھواں مہینہ آ چکا ہے۔ اسی سال کے شروع میں ول ڈیورانٹ پروجیکٹ کا آغاز کیا، پھر کتاب کہانی کے دو ایڈیشن شائع←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر بہو اب برینڈ نہیں رہی/ڈاکٹر محمد شافع صابر

سنا تھا، پڑھا تھا کہ ڈاکٹر بہو صرف بہو نہیں ایک برانڈ ہوتی ہے۔لیکن ہر گزرتے  دن  کیساتھ یہ برانڈ اپنی اہمیت  کھوتا جا رہا ہے۔ کیونکہ ڈاکٹر  بننے کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، جو بن رہے ان میں←  مزید پڑھیے

ایک زبردست انقلاب کی آمد ہے/تحسین اللہ خان

آسمان پر آپ نے ستاروں کی ایک ٹرین دیکھی ہوگی اب یہ ٹرین آپ بار بار دیکھیں گے اسکو سٹار لنک کہتے ہیں۔ یہ سٹار لنک ہزاروں سیٹلائٹس کا ایک برج ہے یہ سیٹلائٹس ایک سیدھی ٹرین بناتے ہیں۔یہ ایک←  مزید پڑھیے

مردانگی کی موج کا آخری کنارہ کہاں ہے؟/یاسر جواد

مملکت خداداد پاکستان میں اتنا کچھ گھٹیا ہے اور اتنی گہرائی تک سرایت پذیر ہو چکا ہے اور قبول بھی کر لیا گیا ہے کہ ہمیں اپنے گھٹیا پن کو دیکھنے کے لیے دوسروں کی مدد لینا پڑتی ہے۔ مثلاً←  مزید پڑھیے

واقعہ کربلا اور ناصبیت کے حیلے/نعیم اختر ربّانی

آج ایک مولانا صاحب کا بیان سننے کا موقع ملا۔ جناب نے واقعہ کربلا کو یہودیوں کی سازش قرار دیا۔ کہا کہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے لے کر سیدنا حسین رضی اللہ عنہ تک سب کو←  مزید پڑھیے

تاریخی علامت اور علامتی تاریخ/یاسر جواد

نوعِ انسان کے بہترین آئیڈیلز علامتی ہیں۔ ان کے ذریعے ہم اپنے اندر ’بہترین‘ کے ہدف کو حاصل کرنے کا اظہار یا دکھاوا کرتے ہیں۔ اچھائی یا نیکی اِس ہدف کو حاصل کرنے کی کوشش کے سوا کیا ہے؟ آپ←  مزید پڑھیے

ہماری کہانی کون لکھے گا؟/یاسر جواد

چودھویں صدی میں جرمنی کا ایک شہر تھا ہیملن۔ وہاں کے شہری خوشی خوشی اپنے پتھر کے مکانات میں رہتے تھے۔ مگر چوہوں کی آفت نے آن گھیرا اور طاعون کی وبا پھیل گئی۔ چوہوں نے شہر کو ایک عذاب←  مزید پڑھیے

ذہانت (5) ۔ حادثہ/وہاراامباکر

حفاظت کے شعبے میں (شکر ہے کہ) ایسی مثالیں کم ہیں کہ الگورتھم کے مقابلے میں انسانی رائے کو ترجیح دی جاتی ہو۔ لیکن یہاں پر ہمیں ایک افسوسناک مثال برطانیہ میں ملتی ہے۔ ایلٹن ٹاورز برطانیہ کا سب سے←  مزید پڑھیے

پشتون غیرت/مسکین جی

ان دنوں خیبر پختونخوا  کے علاقے دِیر کے ایک لڑکے نصر اللہ اور بھارت (دہلی) کی ایک لڑکی انجو کی پریم کتھا شہہ سرخیوں کا حصّہ بنی ہوئی ہے۔ میری اس تحریر کا مخاطب نہ ہی عالمی میڈیا ہے اور←  مزید پڑھیے

پائی پیڈے اور شوکت ترین کی مشترکہ عادت/ اعظم معراج

میرے گھر والے نہیں کہتے یہ میرا اپنا شوق ہے۔جس کی خاطر میں ذلیل ہوتا ہوں۔ ہمارے ایک بچپن کے دوست تھے نام تو انکا شائد رشید تھا لیکن نک نیم پیڈا تھا، جب وی سی آر پر کاروباری حضرات←  مزید پڑھیے

ذہانت (4) ۔ عالمی جنگ/وہاراامباکر

سٹانسلاو پیٹروف روس کے ملٹری افسر تھے۔ ان کا کام نیوکلئیر حملوں کے خلاف بروقت وارننگ سسٹم کی نگرانی تھا۔ اگر کمپیوٹر کی طرف سے ایسا کچھ پکڑا جائے تو ان کا کام تھا کہ وہ فوری طور پر افسرانِ←  مزید پڑھیے

تربوز کے چھلکے جیسے بے کار لکھاری/یاسر جواد

کیا یہ یا اس قسم کی روایتی عبارت کوئی اہمیت رکھتی ہے؟ نہیں۔ کیا کوئی اِسے کبھی پڑھتا بھی ہے؟ نہیں۔ تحریروں کے چور اُچکے اِس عبارت سمیت پوری پوری کتاب چرا لینے کے عادی ہیں۔ یہ سب کچھ ہمارے←  مزید پڑھیے

ذہانت (3) ۔ قدرتی بے وقوفی؟/وہاراامباکر

آئیڈاہو کی ریاست میں 2012 میں معذور لوگوں میں سے کئی کو بتایا گیا کہ ان کو ملنے والی ریاستی رقم کم کی جا رہی ہے۔ اور اس میں تیس فیصد تک کی کمی کر دی گئی۔ یہ کوئی سیاسی←  مزید پڑھیے