اختصاریئے    ( صفحہ نمبر 11 )

اسباب/ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

گزشتہ رات کی بات ہے،   تقریباً گیارہ بجے کا وقت ہو گا۔ میں ایک پُل پہ کھڑا نیچے بہتی ٹریفک کی روانی کو دیکھ رہا تھا۔ بے نام سی اداسی وجود پہ چھائی ہوئی تھی ، زندگی بے مقصد سی←  مزید پڑھیے

وطنی عصبیت/ جمیل آصف

طاقت کی غلام گردشوں میں ہمیشہ مختلف داؤ پیچ  استعمال کیے جاتے ہیں ۔مختلف مواقع کے لیے لسانی، مذہبی، علاقائی اور وطنی عصبیت کو استعمال کرکے اپنے مذموم مقاصد کے حصول کی کوشش کی جاتی ہے ۔اس کے لیے باقاعدہ←  مزید پڑھیے

خراسان میں گزرے چالیس دن/سراجی تھلوی(2)

یہ ورکشاپ “طرح ولایت ،چالیس روزہ چلّہ معرفتی “ہر سال گرمیوں کی چھٹیوں میں ایران کے شہر مشہد مقدس سے 64 کلومیٹر دور “مفتاح”نامی دیہات میں منعقد ہوتا ہے۔اس سال بھی 2023ء کے اوائل میں اعلامیہ جاری ہوگیا کہ خواہش←  مزید پڑھیے

ذہانت (17) ۔ جج بمقابلہ الگورتھم/وہاراامباکر

محققین کے ایک گروپ نے 2017 میں الگورتھم اور انسانی جج کے فیصلوں کا موازنہ کیا۔ انہوں نے پانچ سال میں نیویارک شہر میں گرفتار ہونے والے ہر شخص کا ریکارڈ لیا۔ اس وقت میں ساڑھے سات لاکھ لوگ ضمانت←  مزید پڑھیے

محکمہ اصلاح آبپاشی کے توسط سےزرعی ٹیوب ویلوں کی شمسی توانائی پر منتقلی کے شاندار پروگرام کا آغاز/ندیم کھوہارا

فصلیں اور پانی ایک دوسرے کے لیے اسی طرح لازم و ملزوم ہیں جس طرح انسانی جسم کے لیے خون لازمی جزو ہے۔ زرعی ملک ہونے کے ناطے پاکستان میں زرعی شعبے میں پانی کی ضرورت کو پورا کرنے کے←  مزید پڑھیے

خراسان میں گزرے چالیس دن/سراجی تھلوی(1)

آیت اللہ مصباح یزدی کی  دانشگاہ (یونیورسٹی) کی طرف سے ایران کے شہر مشہد میں منعقدہ فلسفیانہ مباحث پر مشتمل ایک چالیس روزہ ورکشاپ میں شرکت کرنے کا غنیم موقع میسر آیا۔یہ ورکشاپ مختلف پہلوؤں سے اہمیت کی  حامل ہے۔←  مزید پڑھیے

ایبسٹریکٹ آرٹ/علی عبداللہ

کیا تم نے کبھی تجریدی مصوری جسے ایبسٹریکٹ آرٹ کہا جاتا ہے دیکھی ہے؟ میں نے اس سے سوال کیا۔۔۔ میں بذات خود ایبسٹریکٹ آرٹ کا ایک شاندار نمونہ ہوں، مجھے اور کچھ دیکھنے کی فرصت ہی نہیں، اس نے←  مزید پڑھیے

جڑانوالہ سانحہ اور حکومتی ترجیحات/محمد ہاشم

ایک ڈرامہ سیریل کچھ عرصہ پہلے مشہور ہوا تھا “میرے ہمسفر” جس کے مرکزی کردار میں ہانیہ عامر اور فرحان سعید نظر آئے تھے۔ اس ڈرامے میں تائی جان اپنے شوہر کی بھتیجی جو اِن کے ساتھ رہتی ہے، پر←  مزید پڑھیے

ایمان اور عمل ِ صالح/شمس الدین انصاری

سمجھ لیجیے کہ ایمان لانے کے بعد بات ختم نہیں ہوجاتی، بلکہ بات تو اب شروع ہوتی ہے۔ ایمان لانا ایک معاہدہ ہے جو ہم اللہ تعالی کے ساتھ شروع کرتے ہیں۔           وہ معاہدہ یہ←  مزید پڑھیے

بچے سکول کیسے جائیں گے؟/یاسر جواد

اِس وقت تعلیم کا بازار گرم ہے۔ ریاست کی یہ ذمہ داری پوری طرح نجی شعبے کے سپرد ہو گئی ہے جن کے مالکان کا ایک اپنا طاقت ور پریشر گروپ ہے۔ نجی یا نیم نجی یونیورسٹیوں میں بی ایس←  مزید پڑھیے

ہم کالعدم کیوں نہیں ہو جاتے؟-یاسر جواد

’چین کے خلاف مغربی طاقتوں انگلینڈ، فرانس، روس، جرمنی، جاپان اور یو-ایس کی متحدہ افواج نے شہر کو تاراج کیا، انتقاماً متعدد چینیوں کو ہلاک کیا اور قیمتی املاک کو لُوٹا یا برباد کیا۔ حلیفوں نے شکستہ عفریت پر 33,00,00,000←  مزید پڑھیے

کاکڑ فارمولا2/محمد فیصل

پاکستانی سیاست کی 76 سالہ تاریخ میں اتنے سیاسی سرکس لگے ہیں کہ یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ کون سا سرکس پہلے سے بدتر تھا تاہم اب جانے والی پی ڈی ایم حکومت نے یہ آسانی پیدا کردی ہے←  مزید پڑھیے

احباب فیس بک/عمران علی کھرل

ہمیں فیس بک پر آئے ہوئے ابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن بھی نہیں ہوئے اور اس کے بارے میں ہم اپنے خیالات کا اظہار کرنے لگے ہیں۔ فیس بک کے احباب بھی سوچ رہے ہوں گے کہ ایں طفل یک←  مزید پڑھیے

محبت کے جزیرے کا منظر/یاسر جواد

فرانسیسی مصور انٹوائن واٹو کی بنائی ہوئی اس پینٹنگ میں ایک بہشت جیسا سماں ہے، ایک تخیّل جو حقیقت پسندی سے دور ہے مگر اُسے اپنے کندھوں پر بھی اُٹھائے ہوئے ہے۔ برش کے سٹروک ایک خواب جیسا سماں باندھتے←  مزید پڑھیے

مجرم کی بیوی کی ڈائری/ڈاکٹر کامران راؤ

کیا یہ سوال نہیں بنتا کہ بشری ٰ بی بی کی ڈائری کس قانون کے تحت ضبط کی گئی اور پھر پبلک کی گئی؟ کیا پولیس بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے گئی تھی؟ اور پھر اس میں کونسی غیر←  مزید پڑھیے

نجم سیٹھی کے بیٹے کی شادی/محمود اصغر چوہدری

یونین نے جب بھی کوئی کمپین چلانی ہوتی تھی اورمہم کے لئے حکومت سے قانون سازی کروانے کیلئے دستخط جمع کروانے ہوتے تو وہ مجھے بہت سے فارم دے جاتے ۔ میرے دفتر میں روزانہ کم از کم پچاس لوگ←  مزید پڑھیے

جشن جشن ہوتا ہے/حسان عالمگیر عباسی

یہ ملک نہیں بلکہ ایک ملخ ہے اینڈ دئیر از نو ڈاؤٹ اِن اِٹ لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ہماری لکیریں ڈیفائنڈ ہیں اور ہم چار دیواری میں ہی ‘زندگی تماشہ’ کے عکس جی رہے ہیں۔ بہت اونچا←  مزید پڑھیے

کلمہ اور ایمان/شمس الدین انصاری

(اصلاحی سلسلۂ مضامین) کلمہ پڑھنے سے ایمان آجاتا ہے۔ ایک آدمی کلمہ پڑھ کر باایمان مسلمان ہوجاتا ہےاور کہتے ہیں کہ جس کے سینے میں ذرہ برابر ایمان ہوگا، وہ جہنم میں نہیں جائے گا۔       یہ سب←  مزید پڑھیے

شاعروں کی اقسام/یاسر جواد

پاکستان میں تین قسم کے شاعر ہیں۔ ایک وہ جو مشہور بھی ہیں اور قابلِ قدر بھی، جیسے فراز، فیض، منیر نیازی۔ ویسے عظیم الشان ظفر اقبال صاحب نے فراز کو ایک مضمون میں منع کیا تھا کہ مشہور ہونے←  مزید پڑھیے

بدلہ /علی عبداللہ

پائڈ پائپر کا نام تو تم نے یقیناً سنا ہو گا ۔۔۔۔ اچانک وہ اپنے سامنے سے ایک مشہور افسانوی کتاب کو ہٹاتے ہوئے بولی۔     لائبریری کے مرکزی ہال میں کچھ دیر پہلے وہ میرے سامنے والی کرسی←  مزید پڑھیے