کالم    ( صفحہ نمبر 174 )

جواز۔۔مختار پارس

آسمانوں کو چومنے کا کیا جواز ہو سکتا ہے ! کیا بوسے ثبت کرنے کےلیے رخسارِ دل کافی نہیں؟ خاک نشیں اس عرشِ بریں کے بارے میں اتنے غلطاں کیوں رہتے ہیں جہاں پر قیام ممکن ہی نہیں تھا۔ غلطیاں←  مزید پڑھیے

فراغت اور مصروفیت۔۔ ڈاکٹر اظہر وحید

راولپنڈی سے ماہتاب قمر نے ۔۔ ذرا نام پر غور کریں‘ ماہتاب بھی اور قمر بھی، گویا چاند دوچند۔۔ ایک سوال پوچھا۔ سوچا ‘ اسے فون پر جواب دینے کی بجائے تحریر کی صورت میں جواب دیا جائے تاکہ افادِ←  مزید پڑھیے

ہندوستان کا خاتمہ۔۔محمد خان چوہدری

اگست 1947 کی 14 اور15 تاریخ کی شب دنیا کی ایک عظیم الشان سلطنت جس کا نام ہندوستان تھا،صفحہ ہستی سے مٹ گئی۔۔ دو ریاستیں بھارت اور پاکستان ،ہندو اور مسلم کی بنیاد پر معرض وجود میں آ گئیں ۔←  مزید پڑھیے

قائد اعظم کا دورہ کینیڈا۔۔۔۔احمد رضوان

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح برصغیر پاک و ہند کے ان چند ممتاز ترین اسٹیٹسمین میں سے ایک تھے جنہوں نے تاریخ کا دھارا تبدیل کرنے میں بھرپورکردار ادا کیا۔جدوجہدِ آزادی میں محمدعلی جناح کا کردار تاریخ کے←  مزید پڑھیے

پنجاب کو کورے لٹھے کی طرح پھاڑ دیا گیا ہے۔۔اسد مفتی

جون 1949کی بات ہے،بروکلین نیویارک میں پروفیسر ڈی شوئی مان نے ایشیا کی تازہ صورتِ حال پر لیکچر دیتے ہوئے کہا ایشیا میں حال ہی میں پاکستان نامی ریاست وجود میں آئی ہے،یہ ریاست ایسے اندھے کنویں کی مانند ہے،جس←  مزید پڑھیے

روبرو مرزا غالب اور ستیہ پال آنند

قطرے میں دجلہ دکھائی نہ دے اور جزو میں کل کھیل لڑکوں کا ہوا، دیدہ ٔ بینا نہ ہوا ——​(عکس ثانی) —- ستیہ پال آنند قطرہ ودجلہ تو ہے جزو کی، تعدیل کی بات قطرہ اسفل ہے ، فرو مایہ←  مزید پڑھیے

بورس، اوسپ مینڈل اور سٹالن کی ہجو۔۔سلمیٰ اعوان

انتونینا روسی جرنلسٹ پاکستانی نژاد انجنیئر منصور کی بیوی ہے۔ ماسکو جاتے ہوئے منصور مجھے جہاز میں ملا تھا۔دونوں میاں بیوی سے دوستی ہوگئی۔انتونینا پاکستان کو اپنا دوسرا گھر مانتے ہوئے اس کے کلچر اور لوگوں سے لے کر اس←  مزید پڑھیے

وزیر خارجہ صاحب! استعفیٰ دے ہی دیں۔۔نذر حافی

ہمارے وزیر خارجہ بڑے رکھ رکھاو والے آدمی ہیں، مروت میں وہ لوگوں کی جوان بچیوں کے سروں کے بال بھی قینچی سے کاٹ دیتے ہیں، جبکہ دوسری طرف سعودی شاہی خاندان بھی بڑا بامروت ہے، پاکستان پر سعودی عرب←  مزید پڑھیے

خطرناک وبا اور کوہالہ پُل۔۔نذر حافی

یہ ایک روحانی وبا ہے، یہ ایسی وبا ہے، جس کے زیادہ تر شکار دیندار لوگ ہوتے ہیں، پاکستان میں اس بیماری نے تقریباً ہر مذہبی تنظیم، دینی ٹرسٹ اور اسلامی شخصیت کو متاثر کیا ہے۔ اس کے باعث پاکستان←  مزید پڑھیے

داعیان دین و صالحین متوجہ ہوں۔۔محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ

میں اس تحریر کے ذریعے   عام پاکستانیوں اور مسلمانوں سےبالعموم اور داعیانِ دین، صالحین، مذہب پسندوں اور اسلامی تحریک کے جملہ دانشوران و مجاہدین سے بالخصوص  مخاطب ہوں۔ چند دن قبل مسجد وزیر خان لاہور میں اداکارہ صبا قمر اور←  مزید پڑھیے

“خوراک کا بحران آنے والا ہے”؟ ۔ کیا آپ اس کا مطلب سمجھتے ہیں، محترمہ حکومت صاحبہ؟۔ غیور شاہ ترمذی

حکومتی ذرائع سے موصول خبر ہے کہ وفاقی کابینہ کے چند اہم وزراء میں صلاح و مشورہ جاری ہے کہ چینی کے بعد آٹے کا شدید بحران آنے والا ہے لہذٰا اس کی ابھی سے تیاری کر لیں۔ دوسری طرف←  مزید پڑھیے

وکیل بابو فرام لندن۔۔۔۔احمد رضوان

کوئی پوچھے تو  کیا بتاؤں کہ ملکہ کے دیس میں، وکیل کے بھیس میں ایک ایسا انسان چھپا بیٹھا ہے جو اپنی ذات میں انجمن ہے (انجمن سلطان راہی والی نہیں نہ ہی انجمنِ منجن و پھکی فروش )۔بچپن کے←  مزید پڑھیے

انتہا ۔۔ مختار پارس

انتہا جدا کر دیتی ہےاورجدائی ناخدا بنا دیتی ہے۔ ناخدائی خدا کے قریب لے جاتی ہے اور خدائی بندگی کا قرب عطا کر دیتی ہے۔ گر بندگانِ عجز و کسل نہ ہوں تو تخت ہاۓ سماوات و ارض کی شہ←  مزید پڑھیے

کشف والہام کا امکان اور تصوف میں اس کی ادارہ جاتی تنظیم۔۔عمار خان ناصر

ختم نبوت کے بعد ایک شخصی اور انفرادی فضیلت کے طور پر کشف والہام کا کوئی امکان ہے یا نہیں، اور تصوف میں اس کو institutionalize کر کے جو صورت دے دی گئی ہے، اس کی ختم نبوت اور اس←  مزید پڑھیے

کہانی اور حقیقت۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

ہم عجب قوم ہیں، حقیقت کو کہانیوں میں گم کر دیتے ہیں اور کہانیوں میں اپنے مطلب کی حقیقت تلاش کرنے کوشش کرتے ہیں۔ ملّا، مجاور اور ملحد تینوں کی سائیکی اس معاملے میں ایک سی ہے۔ اپنے مطلب کا←  مزید پڑھیے

پاک سعودیہ تعلقات مذہبی کارڈ سے قومی مفاد تک؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات حکومتی اور عوامی سطح پر بہت اچھے رہے ہیں۔ ارض حرمین کی وجہ سے مسلمانوں کے دلوں میں موجود احترام کو ہمیشہ آل سعود نے اپنی خارجہ پالیسی کے لیے استعمال کیا ہے۔ جب←  مزید پڑھیے

اب نہیں تو کبھی نہیں ۔۔سید عارف مصطفیٰ

جلدی کیجیے کہیں دیر نہ ہو جائے۔۔ بیشک اب وہ وقت آگیا ہے کہ کراچی کا فیصلہ فی الفورکردیا جائے ۔۔۔ کیونکہ پہلے ہی بہت تاخیر ہوچکی ۔۔۔ اور اب انتہائی بڑے اقدامات کے سوا کوئی چارہ نہیں ۔۔۔ اگر←  مزید پڑھیے

آج کا جابر سلطان۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

توہینِ رسالت کے الزام پر ماواراے عدالت قتل کے غلط اور غیر شرعی ہونے کے حوالے سے میرے موقف پر بعض عزیزوں اور دوستوں نے مجھ سے اپنی محبت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یار! محتاط←  مزید پڑھیے

کرونا ہمیں سبق دے رہا ہے۔۔محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ

الحمدللہ پاکستان میں کرونا پر خاصی حد تک قابو پا لیا گیا ہے۔یہ بھی شکر ہے کہ پاکستان میں کرونا نے وہ تباہی نہیں مچائی جو دنیا کے کئی ممالک میں نظر آئی ہے۔ کاروبار کافی حد تک بحال تھے←  مزید پڑھیے

تاریکی کے ہرکارے یورپ کے شہروں اور گلیوں میں اُتر چکے ہیں۔۔اسد مفتی

جون 2019میں خبر آئی تھی کہ ہالینڈ کی حکومت نے ایک نئے قانون کی تیاری کا حکم دیا ہے،جس کے تحت تارکینِ وطن کو ہالینڈ میں رہنے کے لیے انتہائی سخت امتحان پاس کرنا ہوگا،اس نئے قانون سے ہالینڈ میں←  مزید پڑھیے