کالم    ( صفحہ نمبر 173 )

9محرم الحرام ۔ ذکر شہزادہ علی اکبر علیہ السلام ۔ ۔غیور شاہ ترمذی

بسم اللہ الرحمنٰ الرحیم۔ دوستان عزیز ۔ ابو سفیان کے 3 یا 4 بیٹے تھے جن میں معروف حاکم شام معاویہ بن ابو سفیان ہی ہوئے ہیں۔ ان کی کئی بیٹیاں بھی تھٰیں جن میں سے ایک ام حبیبہ رضی←  مزید پڑھیے

بی بی زینب کے حضور حاضری اور میرے رونے۔۔سلمیٰ اعوان

دمشق میں پہلا دن، پہلا کام، پہلا نشہ مزار اقدس بی بی زینب پر حاضری کے سوا کیا ہو سکتا تھا۔ہوٹل سے نکلتے ہی طلائی گنبدوں کی چمک نے آنکھوں کو خیرہ کیا۔ روضہ مبارک میں داخل ہونے سے قبل←  مزید پڑھیے

فراز کا وہ لہجہ مجھے پسند ہے جس میں انانیت ہے۔۔اسد مفتی

وہ جو غالب نے کہا تھا کہ قطرہ میں دجلہ دکھائی دے اور جُز میں کُل کھیل لڑکوں کا ہُوا،دیدہ ء بینا نہ ہوا “دیدہء بینا “جس کو عطا ہوجائے اس کے لیے دشواریاں پیدا ہوجاتی ہیں۔زندگی کے ہر موڑ←  مزید پڑھیے

ریگ ۔۔ مختار پارس

نور پیر والا وقت تھا اور میں صحرا کے بیچوں بیچ ۔ میں نے اوپرآسمانوں میں دیکھ کر ہاتھ اٹھاۓ تو دل کی دنیا ہی بدل گئی۔ مشرق کا دروازہ کھول کر رب نے ریت پر سونا یوں پھینک دیا←  مزید پڑھیے

خوئے دل نوازی۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

آج کا کالم معمول سے ہٹ کر متفرق موضوعات پر مشتمل ہے۔ کبھی کبھی دل چاہتا ہے، دقیق علمی باتوں سے کنارہ کش ہو کر ہلکے پھلکے انداز میں باتیں کی جائیں۔ کالم کو کالم ہی رہنا چاہیے، کالم کا←  مزید پڑھیے

دین کی آڑ میں کیا کرتے ہیں، کیا کہتے ہیں۔۔نذر حافی

اجمل خان کا کردار بڑا واضح ہے، اس کا تعلق باجوڑ سے ہے، وہ دو ہزار بارہ میں آٹھ دوستوں کے ہمراہ پاکستان آیا، اُن آٹھ افراد کا افغانستان میں شیر گُل اور پنڈی میں شاہ زیب امیر تھا، انہیں←  مزید پڑھیے

فلسطینیوں کے گھائل کرتے لفظ۔۔ سلمیٰ اعوان

کیسا ستم ہے یہ بھی کہ جب غیروں سے کچھ دلاسا اوراشک شوئی کی امید پیدا ہوئی تو اپنوں نے تیر برسانے شروع کردیئے۔یہ وقت بھی آیا کہ یورپی یونین اسرائیل کو تنبیہ کرتی ہے۔رک جاؤ بس اب بہت ہوگیا۔بہتیرا←  مزید پڑھیے

مستنتڑہسینتسڑاڑڑ۔۔محسن علی خان

اس تحریر کا عنوان پڑھنے میں یقیناً آپ کو تھوڑی سی مشکل پیش آئی ہوگی، روانی سے نہیں پڑھا جا رہا ہو گا۔ غالباً آپ سمجھ رہے ہیں یہ فارسی کا کوئی عنوان ہے۔ ایسا ہر گز نہیں ہے۔ پہلی←  مزید پڑھیے

خفیہ ہتھیار ۔۔۔ معاذ بن محمود

میٹنگ کے اختتام پر ایک انتہائی خفیہ ٹیکنالوجی کی ڈیولپمنٹ پر حکومت سے مبرا طبقوں اور خفیہ سائینسدانوں کی ٹیم کا اتفاق ہوا۔ سائینسدانوں نے البتہ اتفاق کے باوجود چند خدشات کا اظہار کیا جن کی تلافی کے لیے ایک ایسی شخصیت کی تلاش تھی جسے سائینس اور ٹیکنالوجی اندر باہر سے ازبر ہو۔←  مزید پڑھیے

قوت بازوئے احرار جہاں۔۔ڈاکٹر اختر علی سید

گیارہ ستمبر 2001 کے بعد کا زمانہ تھا جب میں آئرلینڈ پہنچا۔ وہاں خبروں کے لیے ابھی الجزیرہ بھی میسر نہیں تھا۔ سکائی نیوز اور سی این این پر اس وقت عراق پر ہونے والے حملوں کی تمہید باندھی جا←  مزید پڑھیے

میجر عامر اور افغان جہاد۔۔طاہر علی خان

سوویت یونین کے خلاف افغان جہاد کے دوران افسانوی شہرت حاصل کرنے والے آئی ایس آئی کے قابل فخر افسر میجر ریٹائرڈ عامر کے ساتھ پچھلے دنوں دو نشستیں ہوئیں جن میں افغانستان میں روس کے خلاف جہاد کے بارے←  مزید پڑھیے

بچوں کے تعلیمی نصاب میں جنسیات کو شامل کیا جائے۔۔اسد مفتی

اقوام متحدہ کے ادارہِ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں ایڈز سے متاثرہ مریضوں کی تعداد پانچ کروڑ ہوگئی ہے،اس موذی مرض میں مبتلا ہونے والے افراد کا زیادہ تر تعلق ایشیا اور مشرقی یورپ سے ہے۔اقوامِ←  مزید پڑھیے

تمسخر اور طنز سے ہٹ کر۔۔نذر حافی

ہم ہنسنا چاہتے ہیں، خوش رہنا چاہتے ہیں، زندگی سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں، ہنسی مذاق اور طنز و مزاح کا اپنا ہی ایک مزہ ہے، یہ مزہ اب ہمارا مزاج بھی بن گیا ہے۔ حالات و واقعات سے←  مزید پڑھیے

ہندوستانی استعمار کا بڑھتا جبر۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

ہندوستان بظاہر ایک سیکولر ملک ہے، جس میں تمام مذاہب کو آزادی حاصل ہے۔ کانگرس کا برہمن استعمار بڑا چالاک تھا، اس نے تمام مذاہب پر جبر کا مظاہرہ کیا، مگر اس کا کبھی اظہار نہیں ہونے دیا۔ یاد رہے←  مزید پڑھیے

جواز۔۔مختار پارس

آسمانوں کو چومنے کا کیا جواز ہو سکتا ہے ! کیا بوسے ثبت کرنے کےلیے رخسارِ دل کافی نہیں؟ خاک نشیں اس عرشِ بریں کے بارے میں اتنے غلطاں کیوں رہتے ہیں جہاں پر قیام ممکن ہی نہیں تھا۔ غلطیاں←  مزید پڑھیے

فراغت اور مصروفیت۔۔ ڈاکٹر اظہر وحید

راولپنڈی سے ماہتاب قمر نے ۔۔ ذرا نام پر غور کریں‘ ماہتاب بھی اور قمر بھی، گویا چاند دوچند۔۔ ایک سوال پوچھا۔ سوچا ‘ اسے فون پر جواب دینے کی بجائے تحریر کی صورت میں جواب دیا جائے تاکہ افادِ←  مزید پڑھیے

ہندوستان کا خاتمہ۔۔محمد خان چوہدری

اگست 1947 کی 14 اور15 تاریخ کی شب دنیا کی ایک عظیم الشان سلطنت جس کا نام ہندوستان تھا،صفحہ ہستی سے مٹ گئی۔۔ دو ریاستیں بھارت اور پاکستان ،ہندو اور مسلم کی بنیاد پر معرض وجود میں آ گئیں ۔←  مزید پڑھیے

قائد اعظم کا دورہ کینیڈا۔۔۔۔احمد رضوان

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح برصغیر پاک و ہند کے ان چند ممتاز ترین اسٹیٹسمین میں سے ایک تھے جنہوں نے تاریخ کا دھارا تبدیل کرنے میں بھرپورکردار ادا کیا۔جدوجہدِ آزادی میں محمدعلی جناح کا کردار تاریخ کے←  مزید پڑھیے

پنجاب کو کورے لٹھے کی طرح پھاڑ دیا گیا ہے۔۔اسد مفتی

جون 1949کی بات ہے،بروکلین نیویارک میں پروفیسر ڈی شوئی مان نے ایشیا کی تازہ صورتِ حال پر لیکچر دیتے ہوئے کہا ایشیا میں حال ہی میں پاکستان نامی ریاست وجود میں آئی ہے،یہ ریاست ایسے اندھے کنویں کی مانند ہے،جس←  مزید پڑھیے

روبرو مرزا غالب اور ستیہ پال آنند

قطرے میں دجلہ دکھائی نہ دے اور جزو میں کل کھیل لڑکوں کا ہوا، دیدہ ٔ بینا نہ ہوا ——​(عکس ثانی) —- ستیہ پال آنند قطرہ ودجلہ تو ہے جزو کی، تعدیل کی بات قطرہ اسفل ہے ، فرو مایہ←  مزید پڑھیے