کالم    ( صفحہ نمبر 141 )

سماجی درندگی اور تہذیبی خلاء۔۔آغر ندیم سحر

14 اگست کو مینارِ پاکستان پر ایک واقعہ ہوا جس نے پورے پاکستان اور پنجاب حکومت کو ہلا کے رکھ دیا، یعنی یہ سسٹم محض ایک ویڈیو کی مار نکلا۔میں اس موضوع پر اس لیے بھی نہیں لکھنا چاہ رہا←  مزید پڑھیے

بائیڈن جی، اتنا ڈو مور کافی ہے یا کچھ اور بھی ہو۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

پاکستانیوں کی شوخ مزاجی اور زندہ دلی معروف ہے، مشکل سے مشکل صورتحال میں بھی خوش ہونے کا کوئی نہ کوئی پہلو ضرور نکال لیتے ہیں۔ ابھی سوشل میڈیا پر پاکستانی امریکی صدر جیو بائیڈن صاحب کو مخاطب کرکے کہہ←  مزید پڑھیے

کیا یہ فکری بددیانتی نہیں ؟۔۔آصف محمود

فلسطین سے الجزائر تک ،کوئی سادہ لوح پاکستانی ، ذرا سا پریشانی کا اظہار کر دے تو یہ کندھے اچکا کر کہتے ہیںاوہ یوسٹوپڈ ! اپنے ملک کا سوچو اور دوسرے ممالک کے داخلی مسائل پر بات کرنا بند کرو۔لیکن←  مزید پڑھیے

افغانستان! ماضی کے آئینے میں۔۔محمد وقاص رشید

فرد ہو گھرانہ ،ادارہ یا پھر ایک قوم حال کا سفر ،ماضی کے تجربات کی روشنی میں مستقبل کے راستے پر جاری رہتا ہے ۔ یہی انسانی ارتقاء کی سادہ ترین تعریف ہے۔ غورطلب بات یہ ہے کہ تجربات ہمیشہ←  مزید پڑھیے

خاتون ٹک ٹاکر ۔اظہر سید

خاتون ٹک ٹاکر کو قصور وار ٹھہرانے والے اپنے گھر کی خواتین سے حقائق جان لیں ۔ اگر سچ بتایا ,انکی بیٹی ، بیوی، بہن اور اہلیہ بتائے گی کہ ہجوم والی جگہوں پر لڑکے ،مرد ہر عمر ،رنگ اور←  مزید پڑھیے

ذکرِ حسین ؓ سے فکرِ حسینؓ تک۔۔ ڈاکٹر اظہر وحید

ذکر کا مدعا فکر ہے، اور فکر ہمیں آمادۂ ذکر کرتا ہے۔ یوں بھی کہا جا سکتا ہے کہ فکر ایک خاموش ذکر ہے اور ذکر ایک بولتا ہوا فکر!! ذکر ایک دعویٰ ہے، فکر ایک نظریاتی وابستگی ہے—- فکر←  مزید پڑھیے

افغانستان پاکستان کی سٹرٹیجک دلدل؟۔۔۔ ایمل خٹک

تحریک طالبان افغانستان کا دارلحکومت کابل پر قبضے سے پاکستان کی مشکلات میں اضافہ ھورہا ہے ۔ چاہے پاکستانی پالیسی ساز یہبات تسلیم کرے یا نہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ بین القوامی رائے عامہ پاکستان کو ابھی تک طالبان←  مزید پڑھیے

ماہ محرم ، چودہ اگست ، مینار پاکستان اور عائشہ اکرم……ناصر عباس نیر ّ

بہت عرصہ پہلے کسی ہندوستانی شاعرہ کی ایک نثری نظم پڑھی۔ میں آدھی رات کو اکیلی گھر جارہی تھی میں نے دیکھا کہ سامنے باگھ ہے میں نہیں ڈری چند قدم بعد میں نے دیکھا سامنے مردہے میں ڈر گئی←  مزید پڑھیے

پاکستان میں وی آئی پی کلچر۔۔تحریر: محمد زمان/ترجمہ عدیلہ ذکا

وی آئی پی کلچر، کوویڈ ۱۹ کو پاکستان میں متعارف کروانے کا واحد ذریعہ بنالیکن پھر بھی پاکستانی اشرافیہ نے اس کلچر سے چھٹکارا پانے کی زحمت گوارہ نہیں کی۔ ۲۰۲۰ کے اوائل میں کوویڈ ۱۹ پھیلنے کے بعد بیرون ملک خصوصاً چین میں زیرتعلیم طلبا کا ملک واپس آنا ممنوع تھا۔تب پاکستان میں صرف ۲مثبت کیسز کی نشاندہی کی گئی تھی اور ملک کے اندرکسی کے سفر کرنے یا خود کو گھر تک محدود رکھنے کی پابندی نہیں۔←  مزید پڑھیے

طالبان کی جیت : تین بنیادی سوال ۔۔محمدعامر خاکوانی

افغانستان میں طالبان کے آنے کے بعد کئی سوالات ابھرے ہیں، کچھ فطری اور چندایک یارلوگوں کی جانب سے تخلیق کئے گئے۔ا ن سوالات پر بات ہونی چاہیے کہ معلومات اور مکالمہ ہی کنفیوژن ختم کرتے اور یکسوئی پیدا کرتے←  مزید پڑھیے

کیا تیل اور گیس کی قیمتوں پر ہمارا کوئی کنٹرول نہیں؟۔۔غزالی فاروق

کچھ روز قبل  تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرنے پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات   فواد چوہدری صاحب  نے بیان دیتے ہوئے کہا “عالمی مارکیٹ میں  تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث حکومت کے پاس←  مزید پڑھیے

ہمارا ہمسایہ افغانستان۔۔۔ مہرساجدشاد

یہ تقریباً بارہ تیرہ سال کا سیاہ دور تھا جو گذر گیا تو آٹھ سال پہلے گذشتہ حکومت پاکستان نے ڈراؤن حملوں کیلئے وسائل کی فراہمی سے معذرت کر لی اپنی سرحدوں کو بین الاقوامی قوانین کے تحت محفوظ بنانے کا عمل تیزی سے طے کیا جو دہشت گرد گروپ ہماری سرحد کے اندر موجود تھے ان کا فوجی آپریشن کیساتھ صفایا کیا نتیجتا پاکستان میں دہشت گردی کا طوفان تھم گیا۔←  مزید پڑھیے

افغانستان، امریکہ کی تربیت یافتہ ایک اور فوج کا عبرتناک انجام۔۔ثاقب اکبر

یکم جون 2021ء کو افغانستان میں طالبان نے اپنی نئی معرکہ آرائی کا آغاز کیا۔ 8 جون کو اسلام ٹائمز پر شائع شدہ اپنے ایک کالم ’’طالبان کی مسلسل پیش قدمی اور افغانستان کا مستقبل‘‘ میں ہم نے لکھا تھا:←  مزید پڑھیے

طالبان کا گزشتہ اور موجودہ دور: خدشات و توقعات۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

15 اگست 2021ء کو کابل پر افغان طالبان کے قبضے کے تناظر میں ہمارے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی صاحب نے فرمایا ہے کہ افغانستان کا کوئی فوجی حل نہیں۔ یہ بیان ایک خواب اور آئیڈیل تو ہے، لیکن زمینی←  مزید پڑھیے

افغانی سیاست کا نیا رُخ کیا ہوگا؟۔۔عاصم اللہ بخش

بظاہر کسی الف لیلوی داستان کی طرح افغان اسٹوڈنٹ منزلوں پر منزلیں مارتے افغان دارالحکومت کابل جا اُترے ہیں۔ امریکا اور مغربی دنیا سمیت سبھی حیران ہیں کہ یہ سب اس قدر سرعت سے کیونکر ممکن ہو سکا۔ افغان فوج←  مزید پڑھیے

کمیونسٹ اور جدید قومی تحریک۔۔شاداب مرتضٰی

سندھ کی جدید قوم پرستی اور قومی تحریک کا بانی کون ہے اس معاملے پر سندھ میں قومی تحریک اور سوشلسٹ تحریک سے وابستہ بعض حلقوں میں ایک بحث جاری ہوگئی ہے۔ اس حوالے سے کامریڈ خالق جونیجو نے اپنے←  مزید پڑھیے

اور طالبان پھر آگئے۔۔۔ معاذ بن محمود

دیگر افغان حکومتوں کی نسبت پاکستان کے تعلقات طالبان کے ساتھ بہتر رہے ہیں۔ اس کی اپنی وجوہات ہیں اور اپنی ایک تاریخ ہے تاہم یہ حقیقت ہے۔ پچھلی بار کی طرح اس بار مغربی میڈیا انہیں خاص ڈریکولا بنا کر پیش نہیں کر رہا۔ مطلب آپ کچھ بھی کہہ لیں یہ روش جاری رہی تو کچھ عرصے میں آپ ان کا ماضی کچھ کچھ بھول کر ان کے حال اور مستقبل پر نظر رکھنا شروع ہوجائیں گے۔ ←  مزید پڑھیے

یہ استعمار کی شکست ہے: انعام رانا

افغان قوم پچھلے چالیس برس سے عالمی طاقتوں کے ہاتھوں پامال رہی ہے۔ شاید افغان قوم سے زیادہ تصادم کے نتائج اور ہولناکیوں کو کوئی نہیں جانتا۔ میری خواہش اور امید ہے کہ تمام تر سٹیک ہولڈرز نے سبق سیکھا ہے اور ایک پرامن تبدیلی کی کوشش ہو رہی ہے جو دعا ہے کہ کامیاب ہو۔ اس وقت نا تو ہمیں جشن منانے کی ضرورت ہے نا ماتم کی اور نا اک دوجے کو طعن و تشنیع کی۔←  مزید پڑھیے

چوہتر سال بعد بھی۔۔آغر ندیم سحر

آزادی کے 74 سال بعد بھی ہمیں اپنی شناخت کا مسئلہ درپیش ہے‘پاکستان‘پاکستانیت اور ہمارے شناختی ورثے کی بحث تاحال جاری ہے۔پاکستانی ہیرو کی تلاش اور ان کی شناخت پر دانشوروں کے بحث مباحثے بھی زوروں پر ہیں مگر صد←  مزید پڑھیے

امریکی استعمار: سائیگان سے کابل تک۔۔امتیاز عالم

تین ہزار سے زائد امریکی فوجی کابل بھیجے گئے ہیں کہ وہ ہیلی کاپٹروں اور جہازوں پر امریکی سفارتی و دیگر عملے کو بحفاظت نکال سکیں۔ ایک ہزار فوجی قطر اور چار ہزار کویت میں اُن کی ہنگامی مدد کے←  مزید پڑھیے