کالم    ( صفحہ نمبر 139 )

سید علی گیلانی-ہمارے اباجی(1)۔۔افتخار گیلانی

جنوری کے مہینے میں ویسے ہی کشمیر میں ہر چیز جم جاتی ہے، مگر شمالی کشمیر کے سوپور قصبہ میں 1972کی سردیاں گرمی کا احساس کروا رہی تھیں، ایک تاریخ رقم ہو رہی تھی۔ جب ماضی کو کریدتے ہوئے میں←  مزید پڑھیے

خوف ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

اپنی بقاء کے ارتقائی سفر میں مغرب کو جس چیلنج کا سامنا رہا وہ موسم کی شدت تھی، شدید تر موسموں کے خلاف جدوجہد میں مغربی فرد کی توجہ کا مرکز اس کا اپنا جسم رہا، جسے صحتمند رکھنے کیلئے←  مزید پڑھیے

ہندوستان کی چیخ و پکار اور افغانستان کے نئے چیلنجز۔۔سلمیٰ اعوان

لگتا ہے جیسے ہندوستان کی شہ رگ کو کِسی نے آ ہنی انگوٹھے سے دبا دیا ہے کہ اس کی تو چیخیں نکل گئی ہیں۔ ”ارے بھئی صبر سے سکون سے۔“چھوٹے چھوٹے چینلز اور یو ٹیوب والوں نے ٹاک شوز←  مزید پڑھیے

بائی ڈیفالٹ۔۔گل نوخیز اختر

بات تو ٹھیک ہے…’’اگر غیرت کے نام پر عورتیں بھی قتل کرنا شروع کردیں تو پاکستان میں کوئی مرد زندہ نہ بچے‘‘۔ ہمارے ہاں غیرت صرف مردوں میں ہی پائی جاتی ہے اور وہ بھی صرف عورتوں کے حوالے سے۔یہاں←  مزید پڑھیے

افغان طالبان کی واپسی اور حقیقت پسندانہ سوچ کی ضرورت۔۔محمد عباس شاد

اگست 2021ء کے دوسرے نصف میں ملکی اور عالمی اخبارات میں امریکا کی شکست کے تذکرے اور طالبان کی فتح کی خوش کُن خبروں نے قارئین کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ زوال کے دور میں حقائق اور واقعات کو ان←  مزید پڑھیے

ایک عظیم نفسیات دان – وِکٹر فرینکل۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

سر وکٹر فرینکل چھبیس مارچ 1905ء کو آسٹریا کے شہر ویانا میں ایک یہودی خاندان کے ہاں پیدا ہوئے، تعلیم و ادب اور تہذیب و تمدن اس خاندان کی پہچان تھی، اوائل عمر سے ہی فرینکل کا پسندیدہ مضمون طب←  مزید پڑھیے

سیاسی پناہ کی متلاشی افغان اشرافیہ (2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

وہ بھارت میں سیاسی پناہ کے خواستگار تھے۔ پریس کانفرنس کو کور کرنے کے بعد جب میں آفس پہنچ کر اسٹوری لسٹ کروا رہا تھا، میرے سینیئر رفیق کار شاستری راما چندرن نے کہا کہ ان کے ڈاکٹر سے بھی←  مزید پڑھیے

علی گیلانی ۔تمہارے رستے میں روشنی ہو ۔۔عطا ء الحق قاسمی

سید علی گیلانی کی رحلت، ان کی نئی زندگی کی شروعات ہے ۔میں نے نیلسن منڈیلا کے بعد اگر کسی کو پوری جوانمردی کے ساتھ ظلم کے خلاف برسر پیکار دیکھا ہے تو وہ سید علی گیلانی ہیں ۔حریت رہنماؤں←  مزید پڑھیے

سید علی گیلانی آزادی و حریت کی ایک توانا آواز۔۔ثاقب اکبر

سید علی گیلانی کی رحلت فقط مسلمانوں کے لیے ہی نہیں بلکہ تمام حریت پرست انسانیت کے لیے ایک سانحہ ہے، یہ ایک بہت بڑے شخص کا سانحہ ارتحال ہے۔ 92 برس کی زندگی میں سید علی گیلانی نے 14←  مزید پڑھیے

پشاور جنگلہ بس – منافع بخش پراجیکٹ – ایک مغالطہ۔۔عامر کاکازئی

جب لاہور، اسلام آباد اور ملتان میں جنگلہ بس بنی تو تحریک انصاف کا سب سے زیادہ زور اس پر تھا کہ ایک مہنگی بس سروس بنائی گئی ہے جو کہ ہر وقت نقصان میں رہے گی۔ جب پنجاب میں←  مزید پڑھیے

حیدر علی تو صوفی تھا، ٹیپو سلطان؟۔۔آصف محمود

تاریخ بھی ایک عبرت کدہ ہے۔ حیران کر دیتی ہے۔ یہ 1799 کا مارچ تھا۔نماز جمعہ پڑھ کر لوگ نکلے تو منادی کرنے والے نے منادی کی : ’’ اے مسلمانو! سنو،میسور کے صوفی بادشاہ حیدر علی کا بیٹا فتح←  مزید پڑھیے

حریت والا نہیں رہا!۔۔ عامر فاروق

ہم جو معاملے کے حصہ دار تھے، ہم بھی تھوڑا عرصہ ہفتہ واری نصف گھنٹے کی دھوپ سینکائی سے ضمیر کو کوسی کوسی تھپکیاں دینے میں کامیاب رہے۔ اب بھی کبھی خیال آتا ہے تو کشمیر کو نیوکلیئر فلیش پوائنٹ اور خطے کے امن کے لیے خطرہ قرار دینے کا بیان جاری کرتے ہیں۔ پہلے دنیا ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیتی تھی اب شاید سننے کا بھی تکلف نہیں کرتی۔←  مزید پڑھیے

طالبان ؛ یہاں پیو تو حرام وہاں پیو تو حلال۔۔خالد امین میانی

یہ بات  ہر شک سے بالا تر ہے اور روزِ  روشن کی طرح عیاں ہے کہ طالبان سامراجی استحصالی و استعماری ٹول  ہے۔ یہ ریکارڈ کا حصہ ہے اور کسی سے ڈھکا چھپا نہیں کہ طالبان کو نوے کی دہائی←  مزید پڑھیے

سیاسی پناہ کی متلاشی افغان اشرافیہ۔۔افتخار گیلانی

ایک دہائی قبل مغربی ملک کے ایک نشریاتی ادارے کی طرف سے صحافیوں کیلئے ایک تربیتی کورس میں مجھے بھی شرکت کا موقع ملا۔ پہلے ہی دن دیکھا کہ وسیع و عریض بلڈنگ کے استقبالیہ کائونٹر سے متصل ایک عارضی←  مزید پڑھیے

ٹرانزٹ ویزے۔۔پاکستان کا درست فیصلہ

افغانستان سے غیر ملکیوں کے انخلاء کے لیے پاکستان نے چند ہزار لوگوں کو ٹرنزاٹ قیام کی اجازت دی تو اس پراعتراضات کا ایک سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔تنقید کا یہ طوفان نا قابل فہم ہے۔ناقدین کے خلوص میں شک←  مزید پڑھیے

رِنگ بازی۔۔گُل نوخیز اختر

یہ ایک خالصتاً مردانہ محفل تھی، ہم پانچ دوست مختلف ایشوز پر بحث کر رہے تھے، اچانک ایک زنانہ آواز آئی ”آئی لو یو جان“۔سب بے اختیار اچھل پڑے، آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر ادھر اُدھر دیکھا لیکن ٹی وی بھی←  مزید پڑھیے

آہ مفتی جعفر حسین قبلہ-سینوں سے سنگینوں کا ٹکراؤ۔۔نذر حافی

1980ء کی دہائی تھی، ملک پر مارشل لاء کا بھوت سوار تھا۔ حکومتی اداروں پر آمریتی دیو قابض تھے۔ جمہوری اقدار کو بھاری بھرکم بوٹوں تلے روند دیا گیا تھا۔ خونخوار ڈکٹیٹر کو ہر روز ایک نئے شکار کی تلاش←  مزید پڑھیے

دنیا بدلنا ممکن نہیں البتہ اپنی ذات میں تبدیلی ممکن ہے ۔۔غیور شاہ ترمذی

کچھ سال پہلے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک ویڈیو منظرعام پر آئی جس میں وہ ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریسلرز سٹون کولڈ سٹیو آسٹن اور بوبی لیشلے کے ساتھ مل کر ڈبلیو ڈبلیو ای کے چیئرمین مسٹر میک←  مزید پڑھیے

بغداد سمٹ سے وابستہ امیدیں۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

پچھلی تقریباً دو دہائیاں ایسی گزری ہیں، جس میں بغداد کا نام آتے ہی بم دھماکے یا کسی بھی قتل عام کی خبر کے منتظر ہو جاتے تھے۔ امریکہ خطے کے جس ملک میں بھی گیا، اس کی تہذیبی شناخت←  مزید پڑھیے

سب سے بڑی عریانی ، فحاشی ، بے حیائی اور بے پردگی۔۔محمد وقاص رشید

سانحہ مینارِ پاکستان کے ہنگام ہر دفعہ کی طرح ملک میں لبرل اور مذہبی کی ایک ہیجان خیز بحث جاری ہے۔ ریاست اس بحث سے بہت لطف اندوز ہوتی ہے  کیونکہ اس کا سب سے زیادہ فائدہ اسی کو ہوتا←  مزید پڑھیے