کالم    ( صفحہ نمبر 142 )

دنیا پر امریکی حکمرانی کے خوبصورت استعماری نعرے۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

کچھ عرصہ پہلے یہ یہ خبر آئی تھی کہ امریکہ چائلڈ سولجرز پریوینشن ایکٹ کی سالانہ ٹی آئی پی رپورٹ میں پاکستان اور ترکی کو شامل کر لیا گیا ہے۔ اس میں ان ممالک کو شامل کیا جاتا ہے جو←  مزید پڑھیے

فوت ہونے کی خواہش۔۔عطا الحق قاسمی

میں آج کی تاریخ میں 78سال چھ ماہ یعنی ساڑھے اٹھتر سال کا ہوگیا ہوں اور صرف ڈیڑھ سال بعد اَسی برس کی عمر میں فوت ہونا چاہتا ہوں مگر یہ ڈیڑھ سال بھی سابقہ ساڑھے اٹھتر سال کی طرح←  مزید پڑھیے

کیا مذہبی جنونیت خود کو کامل سمجھنے کی علت کا شکار بنادیتی ہے؟۔۔عبدالستار

مذہبی ہونے میں میں کوئی قباحت نہیں البتہ ما حصل پر اترانا اور اپنے خیالات کو حتمی سچائی سمجھنا اور تنگ نظری کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرے مذاہب کے لوگوں کو حقارت کا نشانہ بناکر تذلیل کرنے کا عمل   انتہائی←  مزید پڑھیے

ٹوٹے۔۔عطا الحق قاسمی

ناقابلِ انتقال بسوں اور لاریوں کی ٹکٹوں پر جلی حروف میں’’ناقابلِ انتقال‘‘ لکھا نظر آتا ہے۔ مجھے اس دعوے پر کوئی اعتراض نہیں۔ البتہ ارباب اختیار سے اتنی گزارش ضرور ہے کہ وہ صرف ٹکٹوں کے سلسلے ہی میں’’ناقابلِ انتقال‘‘←  مزید پڑھیے

نور مقدم- کاش اے کاش۔۔محمد وقاص رشید

جو نور مقدم تھی۔۔۔وہ آج بے نور اور غیر مقدم ہوئی  ۔اس قوم کی ایک اور بیٹی کو بہیمانہ طریقے سے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ اس دھرتی کے طول و عرض میں پھیلے قبرستانِ ناحق میں ایک تازہ←  مزید پڑھیے

کیا طالبان کو روکا جا سکتا ہے؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

کافی عرصہ پہلے ایک کانفرنس میں شریک تھا، وہاں گوریلا جنگوں پر بات کی جا رہی تھی۔ بہت ہی پرمغز گفتگو جاری تھی۔ ایک نکتے نے مجھے چونکا دیا، وہ یہ تھا کہ گوریلا جنگجو عام طور پر دو حصوں←  مزید پڑھیے

ہمیں نور ”مقدم“ کیوں نہیں ہے؟۔۔سیّد علی نقوی

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹر گھوم رہا ہے جس پر لکھا ہے کہ ہم اب صرف لڑکیوں کے نام تبدیل کر رہے ہیں باقی تحریر ایک ہی ہے اور وہ ہے جسٹس فار فلاں جسٹس فار فلاں کبھی اس فلاں←  مزید پڑھیے

نور مقدم اور مسلم سماج۔۔آصف محمود

نور مقدم کے باپ نے ابھی اپنی بیٹی کے ٹکڑوں میں بٹے وجود کو دفن بھی نہیں کیا تھا کہ سوشل میڈیا کے’ اسلامسٹ ‘ نظریاتی کوڑا لہراتے ہوئے آ گئے ۔قاتل نے صرف سر کاٹا تھا ، ان داروغوں←  مزید پڑھیے

روسی تاریخ کا عظیم کردار۔۔سلمیٰ اعوان

یہ پیٹرز برگ تھا۔اور میں اس کے شہرہ آفاق محل پیٹر ہاف کے گریٹ پیلس کے داخلی دروازے سے اندر داخل ہورہی تھی۔ کچھ یاد آیا تھا۔ Peter hof is the Russia’s answer to versailles. ابھی میں نے فرانس کے←  مزید پڑھیے

کورونا وبا اور ہندو میلے۔۔ڈاکٹر وید پرتاپ ویدک

آج کل بھارت کی حکومت کے کئی اہم فیصلوں کاآخری فیصلہ عدالتیں کر رہی ہیں۔ ایسا ہی ایک بڑا معاملہ کانوڑ یاترا میلے کا ہے۔اس میلے میں 3 سے 4کروڑ لوگ حصہ لیتے ہیں۔ اترپردیش کی بھاجپا سرکار نے اس←  مزید پڑھیے

اگر اب بھی نہ جاگے ۔پیگاسس جاسوسی اسکینڈل(2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

کسی کو فرصت تھی، نہ اتنے انسانی وسائل تھے، جو ان کو استعمال کرسکتے تھے۔ خیرکئی ما ہ بعد جب نئے سربراہ نے عہدہ سنبھالا اور اس نے ان کمروں میں موجود کاٹھ کباڑ کے بارے میں پوچھا تو اس←  مزید پڑھیے

ہم گناہ گار عورتیں۔۔عاصمہ شیرازی

خدائے لم یزل! تُو نے جب عورت کو پیدا کیا تو یہ نہیں کہا کہ تو اشرف المخلوقات نہیں۔ تخلیق کی اپنی صفت جب عورت کو بخشی تو اُس کا مرتبہ کسی طور کم بیان نہیں کیا۔ رب کائنات تیرے←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر اور حالیہ الیکشن(1)۔۔آغر ندیم سحر

میں جس وقت یہ کالم لکھنے میں مصروف ہوں،آزاد کشمیر میں ضمنی انتخابات جاری ہیں۔حکومتی پارٹی سمیت دیگر اپوزیشن جماعتیں کشمیر کو اپنے نام کرنے میں ہمہ تن مصروف ہیں۔مجھے لگ رہا ہے کہ کشمیری بھی نئے پاکستان کی طرح←  مزید پڑھیے

اگر اب بھی نہ جاگے ۔پیگاسس جاسوسی اسکینڈل(1)۔۔افتخار گیلانی

چند ماہ قبل فرانسیسی میڈیا تنظیم فوربڈن ا سٹوریز کے ایک عہدیدار کی ای میل موصول ہوئی، جس میں بتایا گیا کہ اسرائیلی کمپنی این ایس او کے سافٹ وئیر پیگاسس سے متعلق ایک سال سے جاری ان کی تحقیق←  مزید پڑھیے

عشق بادشاہ۔۔صغریٰ صدف

ہر طبقۂ فکر علم کے حصول کے لئے خاص اصول مرتب کرتا ہے۔ یہ اصول اس کے زاویہ نگاہ سے وضع ہوتے ہیں۔ عقل کی بڑائی کے قائل تجربے کو اہمیت دیتے ہیں۔ سائنس ظاہر، حواس اور تجربے کی محتاج←  مزید پڑھیے

عاجزی اور غرور۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

عاجزی عطا ہے ، غرور ِاک خطا ہے۔ عاجز انسان کسی معاملے میں‘ کسی انسان کے سامنے ‘کسی بھی موقع پر‘ ایسا رویہ نہیں اپناتا ٗسے غرور سے تعبیر کیا جا سکے۔ غرورٗ صرف غرور کرنے والے کے دعوے کا←  مزید پڑھیے

اِنا للہ وَاِنا اِلیہ رَاجعون۔۔عطا الحق قاسمی

عارف نظامی کی رُحلت کی اچانک خبر شدید صدمے کا باعث بنی، وہ ٹی وی پر علیل تو دکھائی دیتے تھے، اُن کی آواز میں بھی لرزش تھی مگر وہ کب اسپتال میں داخل ہوئے اور کب وہ وینٹی لیٹر←  مزید پڑھیے

اِصلاح ــــ صلح اور صلح جوئی۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

اصلاح کا عمل بنیادی طور پر صلح جوئی کا عمل ہے۔ انسان کی اپنے ساتھ صلح ہو جائے تو سمجھ لیں اِس کی اصلاح ہوگئی— اور جس کی اصلاح ہو جاتی ہے ٗ وہی اصلاح کرنے کے قابل ہوتا ہے۔←  مزید پڑھیے

مارگلہ کب’’ مہذب ـ‘‘ ہو گا؟(حصّہ اوّل)۔۔آصف محمود

اسلام آباد میں اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بعض تقاریب میں غیر ملکی معزز مہمان مقامی لوگوں کو تہذیب اور اقدار سکھاتے پائے جاتے ہیں۔ ایسی ہی ایک تقریب مارگلہ کی دہلیز پر سجی تھی اور معزز مہمان مقامی لوگوں←  مزید پڑھیے

شادی یا لیگل پراسٹی چیوشن۔۔۔ سعید ابراہیم

کیاآپ نے اپنی زندگی میں کوئی ایسا شادی شدہ جوڑا (جن کی شادی کو کم از کم آٹھ دس سال کا عرصہ گزر چکا ہو) دیکھا ہے جو ایکدوسرے سے مطمئن ہو اور اس تعلق میں ابتدائی دور جیسی محبت محسوس کرتا ہو؟ اگر آپ کے مشاہدے میں ایسیکوئی مثال آئی ہے تو یقین جانئے کہ یہ مثال یا تو کوئی بہت ہی استثنائی قسم کا معاملہ ہے یا پھر اسجوڑے کے بارے میں آپکا مشاہدہ محض سطحی قسم کا ہے جہاں سے آپکو سب کچھ آئیڈیل دکھائی دے رہا ہے۔←  مزید پڑھیے