کالم    ( صفحہ نمبر 124 )

تین واقعات اور ہمارا ذہنی و فکری افلاس۔۔سعید چیمہ

تین واقعات اور ہمارا ذہنی و فکری افلاس۔۔سعید چیمہ/قومیں جب زوال کے راستہ پر گامزن ہوں تو پھر افراد غلطی تسلیم کرنے میں تساہل برتتے ہیں۔ کسی کو تنبیہہ کی جائے تو ایسا جواب ملتا ہے کہ شرمندگی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا۔←  مزید پڑھیے

انقلاب اور اے غمِ دل کیا کروں ؟۔۔امجد اسلام امجد

مجاز کی نظم “انقلاب” پہلی نظر میں روسی انقلاب کے اس عمومی عکس کی آئینہ دار لگتی ہے جس میں اس زمانے کے سارے جدید اور بالخصوص تعلیم یافتہ شاعر اپنا حصہ ڈالنا فرض منصبی جانتے تھے لیکن معلومات کی←  مزید پڑھیے

مارٹن سیموئیل برق (حصّہ اوّل)۔۔اعظم معراج

مارٹن سیموئیل برق (حصّہ اوّل)۔۔اعظم معراج/یہ 2011ءکی بات ہے ،ان دِنوں میں تحریک شناخت کے اغراض و مقاصد کے حصول کے لئے پاکستانی معاشرے کو بنانے سنوارنے میں شاندار کردار ادا کرنے والے ہیروز کی تلاش میں سرگرداں تھا←  مزید پڑھیے

مزاحمت کریں گے ہم۔۔ آغرؔ ندیم سحر  

مزاحمت کریں گے ہم۔۔ آغرؔ ندیم سحر  /فرحت عباس شاہ سے پہلا تعارف آٹھویں کلاس میں شہباز احمد(کلاس فیلو) کے توسط سے ہوا۔ہم سکول سے چھٹی کے بعد عموماً ”ایوننگ واک“کے لیے کھیتوں کی جانب نکل جاتے‘ دن بھر کی تھکان اُتارنے کا بہترین راستہ شاعری ہوتا‘←  مزید پڑھیے

پاکستان،او آئی سی اور طالبان (23سال 9 ماہ)۔۔محمد نور الامین

پاکستان،او آئی سی اور طالبان (23سال تین ماہ)۔۔محمد نور الامین/23سال تین ماہ گزر گئے، شب و روز بدلے، زمانے کے طور طریقے بدلے، دنیا بدلی، نئے آہنگ میں ڈھلی، ٹیکنالوجی نے نئی نسل کو بھی بدل ڈالا، لیکن پاکستان کے لیے وقت تھم گیا←  مزید پڑھیے

افغانستان کی صورتحال پر او آئی سی کا اجلاس۔۔نصرت جاوید

دنیا کے کئی ممالک اور خطوں میں کسی نہ کسی نوع کے دنگافساد ہمہ وقت ہورہے ہوتے ہیں۔ ہماری اکثریت کو مگر اس کا علم بھی نہیں ہوتا۔ یہ بڑھک لگانے کی لیکن ہمیں بیماری ہے کہ اسلام کے نام←  مزید پڑھیے

او آئی سی : سب سے پہلے پاکستان؟۔۔آصف محمود

کہاں وہ وقت کہ پچھلے تین سال پاکستان مسلم دنیا کی منتیں کرتا رہ گیا کہ کشمیر پر او آئی سی کے وزرائے خارجہ کی ایک کانفرنس بلا لی جائے لیکن کسی نے پاکستان کی درخواست کو اس قابل نہ←  مزید پڑھیے

کووڈ کرسمس- تہوار یا تنہائی۔۔۔فرزانہ افضل

کووڈ کرسمس- تہوار یا تنہائی۔۔۔فرزانہ افضل/کرسمس کا تہوار جو یسوع مسیح کی پیدائش کی خوشی میں ان کی سالگرہ کے طور پر دنیا کے 160 ملکوں میں منایا جاتا ہے جبکہ 14 ممالک ایسے ہیں جہاں کرسمس منانے کا رواج نہیں۔ کرسمس کی سجاوٹ اور روشنیاں بازاروں اور گھروں میں کئی ہفتے قبل ہی لگا دی جاتی ہیں←  مزید پڑھیے

محنت ایک بار اور فائدہ بار بار۔۔نذر حافی

بھول جانے سے انسان ڈرتا ہے۔ خصوصاً جب اُس نے کسی چیز کو مشکل سے یاد کیا ہو۔ یہ ایک ایسی مشکل ہے، جس سے ہر طالب علم کو واسطہ پڑتا ہے۔ خصوصاً طالب علموں میں سے جو لوگ امتحانات،←  مزید پڑھیے

ایک مکمل غیر سیاسی کالم۔۔نجم ولی خان

یہ اتنا ہی اہم ہے کہ ہم کن لوگوں سے دور ہیں جتنا یہ کہ ہم کن لوگوں کے ساتھ رہیں۔ ایک اچھی زندگی کے لئے سب سے پہلے تو ان لوگوں سے دور رہنے کی ضرورت ہے جو کہتے←  مزید پڑھیے

مرہٹہ سلطنت (Maratha Empire) حصہ اوّل۔۔ہمایوں احتشام

مرہٹہ سلطنت برصغیر کی عظیم ترین سلطنتوں میں شمار کی جاتی ہے۔ اشوک، اورنگزیب کے بعد اگر کسی سلطنت نے برصغیر کے وسیع ترین علاقے پر قبضہ کیا تو بیشک وہ مرہٹہ سلطنت ہی تھی۔ جنوب میں تامل ناڈو سے←  مزید پڑھیے

ہر قدم امتحاں۔۔محمد اسد شاہ

ہر قدم امتحاں۔۔محمد اسد شاہ/پنجاب انفارمیشن کمیشن نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے چیئرمین کو ایف ایس سی پارٹ ون پری میڈیکل کا امتحان دینے والی ایک طالبہ کے تین مضامین کے حل شدہ پرچے اور ببل شیٹس (ایم سی کیوز) پانچ روز کے اندر پبلک کرنے کا حکم دیا ہے۔←  مزید پڑھیے

ہینڈسم وزیر اعظم اور بھنگ پالیسی۔۔ارشد غزالی

ہینڈسم وزیر اعظم اور بھنگ پالیسی۔۔ارشد غزالی/بھنگ پر ملک میں جاری شور شرابے پر یاد آیا کچھ سال قبل جب مشہور مغربی مصنف ولیم شیکسپئر کے "چرسی" ہونے کا ڈھنڈورا بھی پوری دنیا کے اخبارات و جرائد میں پیٹا گیا تب بھی چنداں حیرت نہیں ہوئی تھی←  مزید پڑھیے

جنوبی ایشیاء میں بُدھ مت کا آغاز۔۔میجر(ر)اکرام سہگل

بدھ مت بھی جین مت کی طرح ویدک ہندومت کی تنقید سے پیدا ہونے والا مذہب ہے۔ جین مت ہی کی طرح یہ خدا کا پرچار نہیں کرتا۔ یہ گوتم بدھ سے منسوب اصل تعلیمات پر مبنی مذہب یا اس←  مزید پڑھیے

اگر خدانخواستہ فالج ہوجائے۔۔جاوید چوہدری

ڈاکٹر قیصر شیرازی ڈاکٹر ہیں اور راولپنڈی کے سرکاری ہسپتال میں کام کرتے ہیں، یہ جمعرات 16 دسمبر کو ڈیوٹی پر تھے، ان کے ایک کولیگ ڈاکٹر ملک نعیم ان سے ملاقات کے لیے آئے، ڈاکٹر نعیم نے انہیں ایک←  مزید پڑھیے

سقوطِ ڈھاکہ کے 50 برس: پاکستان اور بنگلہ دیش میں معافی پر سیاست، آگے کیسے بڑھا جائے؟۔۔علی عثمان قاسمی

اردو زبان کی تاریخی رزمیہ کہانیوں میں بادشاہ اپنی جان کسی پرندے میں منتقل کر کے اسے کسی محفوظ اور خفیہ مقام پر بند کر دیتے تھے۔ اگر بادشاہ کو قتل کرنا مقصود ہو، تو اس کے لیے اس پرندے←  مزید پڑھیے

16 دسمبر آتا رہے گا۔۔محمد منیب خان

منٹو نے لکھا تھا “ایک آدمی کا مرنا موت ہے اور ایک لاکھ آدمیوں کا مرنا تماشا ہے”۔ کیا ایک لاکھ آدمیوں کے ایک ساتھ مرنے سےموت اتنی مضحکہ خیز ہو جاتی ہے؟ چلیں چھوڑیں اس پہ سوچیے کہ حادثے←  مزید پڑھیے

تنہائی اِک محشرِ خیال۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

انسان اپنی تنہائی کاخود عارف ہوتا ہے۔اگر انسان اپنی تنہائی کا تجزیہ کرتا رہے تو اس کے تزکیہ کا اِمکان اور سامان پیدا ہو سکتا ہے۔ تنہائی جس قدر پاک اور پوتر ہوگی ٗ نفسِ انسانی تزکیے کے اُسی قدر←  مزید پڑھیے

تاریک تاریخ کی سیاہی سے نکل کر دیکھیں۔۔روبینہ فیصل

تاریک تاریخ کی سیاہی سے نکل کر دیکھیں۔۔روبینہ فیصل/16 دسمبر ہماری شکست کی نہیں شکست کے اعتراف کی کہانی  ہے ، اسی لئے اس قدر تکلیف دہ ہے۔جب ہمارے جوان لڑنا چاہتے تھے اور انہیں لڑنے کے آرڈر نہیں مل رہے تھے۔ ہار کو تسلیم کر لیا گیا تھا، ہتھیاروں کو پھینک دیا تھا←  مزید پڑھیے

16 دسمبر کا سبق۔۔محمد وقاص رشید

ہائے  16 دسمبر۔۔ ہائے ہائے  16 دسمبر۔۔ میرے دل سے بھی دیگر ہم وطنوں کی طرح دو بار ہائے کی سسکیاں اس لیے نکلیں  کہ آج کے دن میری ملت کے چہرے پر دو گہرے زخم لگائے گئے۔آج کے دن←  مزید پڑھیے