سیالکوٹ کا واقعہ ، قومی سلامتی اور اسلامو فوبیا(1)۔۔افتخار گیلانی
پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں جس طرح ایک بے قابو ہجوم نے مذہب کی آڑ لیکر سری لنکا کے 48سالہ شہری پریانتھا دیاواداناگی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناکر اسکی لاش نذر آتش کی، اس سے تو ثابت ہوتا ہے← مزید پڑھیے