الحمد للّٰہُ میں تارک وطن ہوں۔۔۔ معاذ بن محمود
خدا کا مادی ثبوت کوئی نہیں۔ خدا کی اساس ہی ایمان بالغیب ہے۔ یعنی خدا گر ہے تو دل میں۔ دل میں نہیں تو کہیں نہیں۔ جو شخص غیر مادی تصور کے پیچھے جنونی ہوکر مادی انسان کو اینٹیں، پتھر، ڈنڈے مارنے کے بعد اس کی لاش کو جلانے کی ہمت رکھتا ہے، وہ دل میں بسے خدا سے کہیں زیادہ خود کو دھوکہ دیتا ہے کہ اسے خدا اور پھر خدا کے رحمت اللعالمین نبی سے محبت ہے۔← مزید پڑھیے