کالم    ( صفحہ نمبر 129 )

جنوبی ایشیاء میں مذاہب۔۔اکرام سہگل

ذات (Caste) کی اصطلاح مغربی الاصل ہے جس کی بنیاد لاطینی لفظ “کاسٹس” ہے، جس کا مطلب ہے خالص۔ ظاہر ہے کہ یہ اس وقت تخلیق اور متعارف کرائی گئی تھی جب مغربی (پرتگالی، ڈچ، فرانسیسی، برطانوی) بحری جہاز اور←  مزید پڑھیے

اب آڈیو لیک بھی؟۔۔محمد اسد شاہ

اب آڈیو لیک بھی؟۔۔محمد اسد شاہ/ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک سے ایک بار پھر اس تاثر کو تقویت ملی ہے کہ تین بار وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے والے جناب میاں محمد نواز شریف کے خلاف کہیں کوئی سازشں  یا گڑبڑ ضرور ہوئی ہے←  مزید پڑھیے

چالیس پاروں والے قرآن کی دریافت؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

  میں تمام اہل علم دوستوں کو دعوت دیتا ہوں کہ اگر وہ قرآن کے بارے میں شیعہ نقطہ نظر جاننا چاہتے کہ ہم جمع و تدوین قرآن کے حوالے سے کیا رائے رکھتے ہیں؟ تو وہ اس کتاب کا←  مزید پڑھیے

عالمی یوم یکجہتی فلسطین۔۔ثاقب اکبر

29 نومبر 2021ء کو یوم یکجہتی فلسطین مناتے ہوئے ہمیں مظلوموں کی حمایت میں پہلے سے زیادہ پرامید اور پرجوش ہونا چاہیئے، یقیناً اس سے اپنے حقوق کیلئے نبردآزما فلسطینیوں کو ایک حوصلہ مندانہ پیغام جائے گا۔ پاکستان ہمیشہ سے←  مزید پڑھیے

نئے پاکستان کا کسان۔۔نجم ولی خان

ہم شہری بیک گراؤنڈ کے حامل صحافیوں، اینکروں اور کالم نگاروں کو فصلوں اور کسانوں بارے کچھ زیادہ معلومات نہیں ہوتیں مگر میرا اصول رہا ہے کہ کوئی بھی موقف سٹیک ہولڈرز سے مکالمہ اوربحث کئے بغیر اختیار نہیں کرتا۔←  مزید پڑھیے

پڑھا لکھا حادثہ۔۔ملک اکبر اقبال

پڑھا لکھا حادثہ۔۔ملک اکبر اقبال/ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ دنیا ایک عظیم حادثے  کی صورت   وجود میں آئی ،جسے وہ بگ بینگ (bigbang) کا نام دیتے ہیں۔ اور جب سے انسان اس دنیا کا مکین بنا ہے ، آئے دن وہ کسی نہ کسی حادثے  کا مشاہدہ کرتاہے۔←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں تارکین وطن کا بحران ۔۔ فرزانہ افضل

برطانیہ کے ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل کے مطابق فرانسیسی حکومت اور بارڈر ایجنسیاں انسانی سمگلنگ کو روکنے میں ناکام رہی ہیں جبکہ فرانسیسی حکومت کا مؤقف یہ ہے کہ انسانی سمگلروں کے گروہوں کے نیٹ ورک کے سرداران تو انگلینڈ میں رہائش پذیر ہیں لہذا برطانوی حکومت کو انہیں گرفتار کرنا چاہیے←  مزید پڑھیے

مسلم معاشرے منجمد کیوں؟۔۔آصف محمود

مسلم معاشروں میں جو کچھ ہوتا ہے ، حالات کے جبر کے تحت ہوتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ مسلمانوںکی وہ دانشِ اجتماعی کیا ہوئی جو بدلتے حالات کے تقاضے بر وقت بھانپ کر معاشرے کو غیر محسوس طریقے سے←  مزید پڑھیے

یکساں نصاب کا دھوکا۔۔نجم ولی خان

یہ تحریک انصاف کے منشور کا ایک بڑا وعدہ تھا کہ قوم کو یکساں نصاب دیا جائے گا، جناب عمران خان بجا طور پر ایک پاکستان کا نعرہ لگاتے ہوئے ایک نصاب تعلیم کی ضرورت اور افادیت بیان کرتے تھے←  مزید پڑھیے

دہشتگردوں اور قاتلوں کو سینے سے لگانے کا موسم۔۔ثاقب اکبر

وفاقی وزراء مسلسل تحریک لبیک کو ایک دہشتگرد اور قاتل تنظیم قرار دیتے رہے ہیں، بلکہ یہاں تک تاثر دیتے رہے ہیں کہ بھارت سے ان کی ڈور ہلائی جا رہی ہے۔ ان کے خلاف طاقت استعمال کرکے حکومتی رٹ←  مزید پڑھیے

برطانیہ کس سمت جا رہا ہے؟۔۔آصف جیلانی

برطانیہ کے عوام پریشان ہیں کہ ان کا ملک اور حکمران کس سمت جا رہے ہیں۔ پچھلے دنوں وزیر اعظم بورس جانسن ملک کے تاجروں اور صنعت کاروں سے خطاب کے دوران اِدھر اُدھر بھٹکتے رہے جس کے بعد ان←  مزید پڑھیے

میرے جیسوں کی دہائی کس کام کی۔۔نصرت جاوید

ثاقب نثار صاحب کی جو آڈیو لیک ہوئی ہے اسے سچایا جھوٹا ثابت کرنے کے لئے موبائل فون میں نصب کیمرے کے سامنے کھڑے ہوکر جو من میں آئے بیان کردو۔ بعدازاں اسے یوٹیوب پر چڑھادو۔ وہاں لگی وڈیو کو←  مزید پڑھیے

جسے امریکہ بھی قتل نہ کر سکا۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

کاسترو کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا۔ اُس کی محبوبہ نے اُس کو زہریلے کیپسول کی مدد سے مارنے کی کوشش کی مگر ناکام ٹھہری، تو فیڈل کاسترو نے اُس کو اپنا پستول دے دیا اور آرام سے بستر←  مزید پڑھیے

مفاد عاجلہ کا اسیر اعتزاز احسن اور پیدل سپاہی علی احمد کُرد۔۔عامر حسینی

علی احمد کُرد “ایجنٹ” نہیں “پیدل سپاہی” ہے۔ پیدل سپاہی کسی “اسپانسرڈ تحریک” کے ظاہری بیانیے کو سچ سمجھ کر دل و جان سے ساتھ دیتے ہیں اور بعد ازاں جب اصل “بیانیہ” سامنے آتا ہے تو پھر یہ قیادت←  مزید پڑھیے

من موجی۔۔حسان عالمگیر عباسی

من موجی۔۔حسام عالمگیر عباسی/یوں ایک روز جب آپ کے حوالے سے گاؤں کے معروف 'صاحب تحریر' کی قلمی قلابازیوں کا آنکھوں نے سامنا کیا تو سمجھنے میں آسانی ہو گئی کہ آدھا سادھا سا کام ہو چلا ہے لہذا باقی کا کام بعد کے لیے چھوڑ چلتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

کوئی دوسرا آپشن نہیں بچا۔۔جاوید چوہدری

خواجہ خورشید انور پاکستان کے سب سے بڑے موسیقار تھے، پاکستانی موسیقی میں ایک ایسا دور بھی آیا تھا جسے “خواجہ کا وقت” کہا جاتا تھا، وہ دھن نہیں بناتے تھے دل کی دھڑکن بناتے تھے اورجب یہ دھڑکنیں دھڑکتی←  مزید پڑھیے

احسن اقبال صاحب کی خدمت میں ۔۔آصف محمود

کلبھوشن یادیو پر لکھے گئے کالم پر احسن اقبال صاحب کا موقف موصول ہوا ہے۔ وہ لکھتے ہیں:” میں نے آپ کا کالم پڑھا اور حیرت زدہ رہ گیا کہ آپ جیسے کالم نویس سے یہ بات کیسے پوشیدہ ہے←  مزید پڑھیے

سہیل اصغر اور انور محمود خالد۔۔امجد اسلام امجد

طالب علمی کے دنوں سے ایک فارسی تاثر “شنیدہ کے بود مانندِ دیدہ” کی شکل میں سنتے آرہے تھے مگر گزشتہ پندرہ دن میں اس کے جو رُوپ اور تفصیلات سامنے آئی ہیں انھوں نے اس کو ایک بالکل نئے←  مزید پڑھیے

این اے 133 میں کیا ہوا؟۔۔نجم ولی خان

لاہور میں ٹاؤن شپ، گرین ٹاؤن، باگڑیاں اور ملحقہ علاقوں پر مشتمل حلقہ این اے 133 مسلم لیگ نون لاہور کے صدر پرویز ملک کی اچانک وفات سے خالی ہوا تھا اور اس میں سب سے پہلے جس پارٹی نے←  مزید پڑھیے

“آئرن لیڈی ” کانفرنس۔۔محمد وقاص رشید

"آئرن لیڈی " کانفرنس۔۔محمد وقاص رشید/کہیں پڑھا تھا کہ اگر خدا پورے دین کی جگہ ایک امر نازل کرنا چاہتا تو وہ ہوتا "اعدلو" یعنی عدل کرو  ۔جسکا مطلب ہے جس شئے  کا جو حق ہے اسے ملے۔ اسکا مطلب اگر اسلام کو عدل و انصاف کا نظام کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔←  مزید پڑھیے