کالم    ( صفحہ نمبر 127 )

سرائیکی شناخت علیحدگی کی تحریک نہیں ۔۔نصرت جاوید

بدھ کی سہ پہر سے اپنا سر پکڑے بیٹھا ہوں۔ دوستوں اور شناسائوں کی جانب سے واٹس ایپ کی بدولت ایک وڈیو کلپ ملتی رہی۔ لاہور کی نجی شعبے میں چلائی یونیورسٹی سے منسلک رہے ایک پروفیسر اس وڈیو میں←  مزید پڑھیے

غریبوں کو چِھتر،امیروں کو سلیوٹ۔۔نجم ولی خان

نانبائی ایسوسی ایشن کے صدر آفتاب گل کہہ رہے تھے کہ وہ اس اتوار سے سادہ روٹی بارہ روپے اور نان اٹھارہ روپوں میں بیچیں گے، میں نے ان سے کہا، کچھ سوچیں، ایک غریب آدمی اگر گھر کے پانچ،←  مزید پڑھیے

ہم بدترین قوم نہیں ۔۔عارف انیس

جی ہاں، ہرگز نہیں۔ چاہے آپ مجھے حوالے میں تصدیق کے لئے ہفت روزہ نیوز ویک کا شمارہ بھی بھیجیں جس کے اوپر جلی حروف میں لکھا ہے “پاکستان – دنیا کا سب سے خطرناک ملک عراق نہیں، پاکستان ہے”،←  مزید پڑھیے

مجاز ،ایک گمشدہ حقیقت۔۔امجد اسلام امجد

اب تو دنیا بھر کے لٹریچر، لکھاریوں اور اُن کی تحریروں کے متن، تاریخ اور پس منظر تک رسائی آسان ہوگئی ہے اور یوں ماضی قریب یا بعید کے کسی لکھنے والے کو سمجھنے یا ادب میں اُس کی حیثیت←  مزید پڑھیے

خاندانی نظام اور دور جدید کے رجحانات(2،آخری حصہ)۔۔عمار خان ناصر

سنیہ ڈار: یعنی  مسلمانوں کے لیے بھی زمانے اور صورتحال کی بنا پر اس وضع شدہ نظام کے اندر تغیر و تبدل ممکن ہے بشرطیکہ وہ تبدل شریعت سے انحراف پر مبنی نہ ہو؟ اور یہ فطری پدر سری نظام←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں بجلی کی معطلی- وجہ طوفان آروِن یا کچھ اور؟۔۔فرزانہ افضل

برطانیہ میں بجلی کی معطلی- وجہ طوفان آروِن یا کچھ اور؟۔۔فرزانہ افضل/مورخہ 26 نومبر 2021 کو برطانیہ بھر میں ایک بہت بڑا طوفان آیا جس کی پیشین گوئی ایک دوروز قبل ہی کر دی گئی تھی۔ جن لوگوں کو شاید معلوم نہ ہو کہ طوفانوں کے نام کس طرح سے رکھے جاتے ہیں←  مزید پڑھیے

سیالکوٹ سانحہ اور مزدور تحریک۔۔شاداب مرتضیٰ

  سیالکوٹ میں بہیمانہ انداز سے قتل کیے گئے پریانتھا کمارا کے تین بھائی پاکستان میں کام کرتے ہیں۔ ان میں سے ایک بھائی کمل دیاودانا نے سری لنکا کے انگریزی اخبار "سیلون ٹوڈے" کو واقعے کے بارے میں بتایا: "قتل جمعے کے دن ہوا۔←  مزید پڑھیے

شدت پسندی ہر مذہب اور ہر شعبے میں۔۔ثاقب اکبر

بعض لوگوں کا خیال ہے کہ قانون کے ذریعے امن قائم کیا جاسکتا ہے، ہم مناسب قانون اور اسکی عملداری کی ضرورت سے انکار نہیں کرتے، لیکن یہ جانتے ہیں کہ قانون بناتے چلے جائیں، مگر اس خون آشام سلسلے←  مزید پڑھیے

سرحد کے اطراف دو پارٹیاں ، ایک کہانی(2،آخری قسط)۔۔افتخار گیلانی

چونکہ پنچ مڑی کا اجلاس اس کے فوراً بعد ہی ہوا، اسلئے قرار داد میں طے پایا کہ پارٹی کسی اتحاد کے بغیر اپنے بل بوتے پر سیاسی زمین ہموار کرکے 1988کی پہلی والی پوزیشن میں آنے کی کوشش کرے←  مزید پڑھیے

سویت یونین: روس اور پرانے اتحادیوں میں گزرے ہوئے دنوں کا ’ناسٹیلجیا‘ آج بھی برقرار۔۔ثقلین امام

آج سے 30 برس قبل دسمبر کی آٹھ تاریخ کو یونین آف دی سوویت سوشلسٹ ری پبلکس کی 15 جمہوریاؤں میں سے تین کے رہنماؤں: روس کے صدر بورس یلسن، یوکرین کے صدر لیونِڈ کراوچُک اور بیلاروس کے سپریم سوویت←  مزید پڑھیے

اسلام آباد کےلاکھوں بچوں کا مستقبل داؤ پرلگ گیا۔۔عرفان اعوان

اسلام آباد میں رہی سہی کسر اب صدر پاکستان کے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021نے نکال دی ہے۔پچھلے ایک ہفتے سے390سرکاری سکولز کو تالے لگے ہوئے ہیں اور لگ بھگ دولاکھ سٹوڈنٹس گھروں میں بیٹھے ہیں۔←  مزید پڑھیے

خود کش بمباروں سے زیادہ مہلک ہجوم: اختر علی سید

ملک کے پاور سنٹر نے اب جن گروہوں پر سرمایہ کاری کی ہے وہ “توہین” کا نعرہ لگانے والے ہجوم ہیں۔ ان سے پہلے انہی پاور سنٹرز نے خودکش بمباروں پر سرمایہ، وقت، اور معصوم شہریوں کی جانوں کو داؤ←  مزید پڑھیے

خانیوال کے ضمنی الیکشن اور پی پی پی۔۔عامر حسینی

قومی حلقہ این 133 لاہور کے بعد اب لوگ سوال کررہے ہیں کہ صوبائی حلقہ پی پی 206 خانیوال میں پی پی پی کی کارکردگی کیا ہوگی؟ یہ سوال اس لیے بھی اہمیت کا حامل ہے کہ این اے 133←  مزید پڑھیے

موسیقی:تدریسی عمل کیلئے بہترین مددگار۔۔ایاز مورس

موسیقی ہم سب کی زندگی کا حصہ ہوتی ہے،بلکہ کچھ لوگوں کیلئے تو موسیقی ہی زندگی بن جاتی ہے۔آج کے اس  کالم  میں موسیقی کے تعلیمی میدان میں مثبت اثرات پر گفتگو کریں گے۔←  مزید پڑھیے

تھانہ ،پولیس اور صحافی۔۔رضوان ظفر گورمانی

میں بچپن سے ہی صلح جو انسان ہوں لڑائی جھگڑے فساد سے دور رہنے والا امن پسند شہری۔اگر میں جرنلسٹ نہ ہوتا تو شاید تھانے پولیس سے زندگی بھر واسطہ ہی نہ پڑتا۔دونوں کی جاب نیچر ایسی ہے کہ میڈیا←  مزید پڑھیے

لاہور کے انتخابی نتائج کا تجزیہ۔۔نجم ولی خان

لاہور کے علاقوں ٹاؤن شپ، گرین ٹاؤن اور باگڑیاں وغیرہ مشتمل این اے 133 سے مسلم لیگ نون کی امیدوار شائستہ پرویز ملک کی کامیابی کوئی حیرت انگیز بات نہیں تھی کہ یہ حلقہ عشروں سے نواز لیگ کا ہے،←  مزید پڑھیے

این آر او میں حرج ہی کیا ہے ؟۔۔ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

قومی مفاہمت سے مراد ایک ایسا معاہدہ ہے جس میں باہمی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے مل جل کر سیاسی نظام ِعمل کو چلائے جانے کی راہ ہموار ہو اور جس کا مقصد محض محبت ، امن اور قومی←  مزید پڑھیے

سری لنکن کا قتل- ہماری مذمّت سے کیا فرق پڑتا ہے؟۔۔نذر حافی

خبردار! اس سازش کو سمجھیے اور یہ جان لیجیے کہ قاتلوں کی مذمّت کرنے سے اسلام اور پاکستان کی توہین نہیں ہوتی بلکہ انکی مذمّت نہ کرنے سے پاکستان اور اسلام پر حرف آتا ہے۔ یہ جو کہتے ہیں کہ←  مزید پڑھیے

جنوبی ایشیاء میں مختلف مذاہب اور اُن کے عقائد۔۔اکرام سہگل

جنوبی ایشیا کے شمال میں قبائلی مذاہب۔ خاص طور پر جنوبی ایشیا کے شمال مشرقی پہاڑوں پر آباد قبائل روحانیت کی مختلف قدیم روایات پر یقین رکھتے ہیں، جنھیں اینیمزم یا آباؤ اجداد کی پوجا کے نام سے جانا جاتا←  مزید پڑھیے

نواز شریف کو کیوں نکالا ۔۔ اظہر سید

جن ملکوں میں فوج اقتدار کا ایک فریق ہو وہاں منتخب حکومتوں کو مذہب ،غداری یا کرپشن کسی بھی الزام میں فارغ کیا جا سکتا ہے۔غیر منتخب حکمران اکیلے نہیں ہوتے ایک ٹولہ کی نمائندگی کرتے ہیں ۔مسلم ممالک میں←  مزید پڑھیے