عرفان اعوان کی تحاریر
عرفان اعوان
گھٹن زدہ معاشرے میں جینے کی تمنا

                                     پی پی 206خانیوال کا ضمنی الیکشن۔ ن لیگ اور پی ٹی آئی کا بڑا امتحان

خانیوال کے صوبائی حلقہ پی پی206میں 16دسمبر کو ضمنی الیکشن ہونے جارہا ہے۔خانیوال 1985میں ضلع بنا اور 1988میں یہاں سے پہلی بارحاجی عرفان احمد ڈاہا میاں نواز شریف کے ساتھ آئی جے آئی کے پلیٹ فارم سے 30241 ووٹ لے کر سات ہزار کی لیڈ سے ایم پی اے منتخب ہوئے جبکہ ان کے مدمقابل پیپلزپارٹی کے عبدالرزاق خان تھے۔←  مزید پڑھیے

اسلام آباد کےلاکھوں بچوں کا مستقبل داؤ پرلگ گیا۔۔عرفان اعوان

اسلام آباد میں رہی سہی کسر اب صدر پاکستان کے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021نے نکال دی ہے۔پچھلے ایک ہفتے سے390سرکاری سکولز کو تالے لگے ہوئے ہیں اور لگ بھگ دولاکھ سٹوڈنٹس گھروں میں بیٹھے ہیں۔←  مزید پڑھیے

معذور خواتین اور لڑکیوں پر تشدد کے مغالطے اور ۔۔عرفان اعوان

معاشرے میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت اور گھٹن نے پُرتشدد واقعات میں تیزی سے اضافہ کیا ہے۔پُرتشدد واقعات کئی قسم کے ہوسکتے ہیں۔اس میں چوری ڈکیتی، جنسی و جسمانی زیادتی بھی شامل ہے اور گھریلو تشدد بھی شامل ہے۔عام طور←  مزید پڑھیے

جیسل کلاسرہ کا رؤف کلاسرہ: عرفان اعوان

روف کلاسرہ اپنے سرائیکی لب و لہجے  ، بے باک تحریروں اور غیرجانبدارانہ تجزیوں کی وجہ سے جہاں جہاں تک مشہور ہیں وہاں تک انہوں نے لیہ اور اپنی آبائی بستی جیسل کلاسرہ کو برابر پہچان دی ہے۔ میرا لیہ←  مزید پڑھیے

خبردار ، تبدیلی کے الگ الگ ریٹ مقرر ہیں! ۔۔ عرفان اعوان

یوٹیلٹی سٹورز پر عوام کے پیسوں سے اربوں کی سبسڈی دی گئی ہے اس کے باوجود یوٹیلٹی سٹورز اور ڈپٹی کمشنرز کی طرف سے جاری کی گئی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں بڑا عجیب و غریب فرق ہے۔ یوٹیلٹی سٹور←  مزید پڑھیے