ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 109 )

شگفتہ شفیق۔۔ اردو ادب کا روشن ستارہ/مہر سخاوت حسین

معروف شاعرہ وادیبہ شگفتہ شفیق پاکستان اور بیرون ملک یعنی لندن،امریکہ، کینیڈا ، بھارت کے ساتھ ہی سوشل میڈیا کی دنیا میں کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں ۔۔ ان کی چار کتا بیں اب تک پبلش ہو کر اردو←  مزید پڑھیے

غدار۔۔کرشن چندر/تبصرہ :آر ایس ظفر

تقسیم ِ ہند کے تناظر میں كئی ناول لکھے گئے ہیں ۔۔جہاں آگ کا دریا،اداس نسلیں، خاک اور خون، عشق کا شین اور پنجر جیسے ناولوں میں ہجرت سے متعلق مسلمانوں کو درپیش مشکلات اور ان کی قربانیوں کا ذکر←  مزید پڑھیے

میر واہ کی راتیں (قسط3)۔۔۔ رفاقت حیات

گزشتہ قسط: نذیر اور حیدری کو خدشہ تھا کہ کہیں ایسا نہ ہو پکوڑافروش موالی اپنے گھر پہنچ کر اپنی بیوی سے اس ضمن میں بات کرنا بھول جائے۔ وہ اسے یہ بات یاد رکھنے لیے اپنی دوستی کے ساتھ←  مزید پڑھیے

جب عورت محبت کرتی ہے۔۔رابعہ الرَبّاء

جب عورت محبت کرتی ہے مہکتے ہیں اس کے انگ کے رنگ سارے اس کے پور پور سے پھول کھلتا ہے اس کے من میں اگلتی آبشاریں وجود کے سیراب سے وجود کے وجود تک کو یوسف بنا دیتی ہیں←  مزید پڑھیے

صرف ایک پھول محبت کا۔۔۔رمشا تبسم

شہر میں ہر طرف خوبصورت پھول سجے تھے۔عجیب گہما گہمی تھی ۔بازاروں میں دکانوں پر لال رنگ کی حکمرانی تھی۔ اکثر خواتین لال لباس میں ملبوس پھول اور گفٹ کی خریداری میں مصروف تھیں۔پھولوں کی دکانوں میں نوجوان خوبصورت پھول←  مزید پڑھیے

کعبہ خدا سے خالی تھا ۔۔(دیار عشق۔1) ابن اکرم

سوری مسٹر محمد، کمرہ ابھی بھی تیار نہیں۔ تیسری بار یہ سننے کے بعد میں نے زباں دانتوں کے نیچے دبا لی تاکہ وہ گالی ہونٹوں سے باہر نہ  آئے جو زباں پہ آ چکی تھی۔ تم مکہ والوں نے←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس یا قیامت ِ صغریٰ! نوسترا دا موُس کی پیشین گوئی۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

کہا تھا اس نےکہ پیدائش و فنا ، دونوں رواں ہیں اپنے مداروں میں آفرینش سے مدار ِ زیست ہے اک دائرے کا قرۃ العین فنا بھی اس کی ہی گردش میں ہے شریک ِ سفر یہ دونوں اپنےمداروں کے←  مزید پڑھیے

میر واہ کی راتیں (قسط2)۔۔۔ رفاقت حیات

یعقوب اس کے گھٹنے پر ہاتھ مار کر قہقہے میں لوٹنے لگا۔ ’’تم اب بچّے نہیں رہے۔ ماشا اللہ سمجھ دار ہو۔‘‘ باتوں کے دوران چائے والا آ گیا۔ نذیر نے پیالیوں میں چائے ڈالی۔ کاریگرچائے پی کر اُٹھا اور←  مزید پڑھیے

اپنی جلا وطنی کی موضوع پر ایک نظم۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

تاریخ کا اک باب ہوں، غرقاب ہوں پنجاب کے  پانچ دریاؤں کے نام اس جگہ ڈوبا تھا میں۔۔۔ ہاں، تین چوتھائی صدی پہلے یہیں ڈوبا تھا میں لہروں کے نیچے آنکھیں کھولے ایک ٹک تکتا ہوا میں آج بھی اس←  مزید پڑھیے

صحراؤں کو باغ بنایا جاسکتا ہے۔۔سلمیٰ سیّد

‏صحراؤں کو باغ بنایا جاسکتا ہے ان باغوں میں خواب اگایا جاسکتا ہے گلی میں چوڑی والے کی آواز لگا کر اُس کھڑکی پہ چاند بلایا جاسکتا ہے دل کی آگ سے آگ لگائی جاسکتی ہے اور پانی میں اشک←  مزید پڑھیے

ظاہری سکوٹر۔۔سلیم مرزا

بچوں کے شوق بھی عجیب ہیں۔ظاہر محمود نے فیس بک پہ اشتہار دیا کہ اسے ایک  سکوٹر کی ضرورت ہے ۔قیمت دس ہزار سے زیادہ نہ ہو،بزرگوں کے پاس سے عموماً کوئی نہ کوئی قدیم نسخہ ہوتا ہی ہے۔ ۔میرے←  مزید پڑھیے

ہجر کی شاخیں۔۔۔رمشا تبسم

ہجر کی شاخیں سسکیوں کے موسم میں اذیت کے پھول گرا رہی ہیں ذرد پڑتی وحشت اب ٹہنیوں سے جدا ہو رہی ہے رفتہ رفتہ سرد ہوائیں یادوں کو منجمند کر رہی ہیں شاخوں پر بیٹھے پنچھی خوفزدہ ہو کر←  مزید پڑھیے

گھٹن۔۔(قسط1)طہماس سعید

پس منظر! جنوبی ایشیائی ملک کے شمال میں واقع ایک شہر جو کہ انگریز دور کے کمشنر کے نام سے منسوب تھا میں مسلسل عجیب وغریب واقعات ہو رہے تھے ۔ شہر کے عین وسط میں واقع سو سال پرانی←  مزید پڑھیے

میر واہ کی راتیں (قسط1)۔۔۔ رفاقت حیات

آج کی رات اس کی بےکار زندگی کی گزشتہ تمام راتوں سے بےحد مختلف تھی، شاید اسی لیے نیند اس کی آنکھوں سے پھسل کر رات کے گھپ اندھیرے میں کہیں گم ہو گئی تھی، مگر وہ اسے تلاش کرنے←  مزید پڑھیے

استنبول!تجھے بُھلا نہ سکوں گا(سفرنامہ)۔۔۔قسط9/پروفیسر حکیم سید صابر علی

فیری کو چلے پندرہ منٹ گزرے ہوں گے،جب ایک صاحب گرم جیکٹ فروخت کرنے کے لیے لائے،اس کی ساری جیکٹیں پندرہ بیس منٹ میں فروخت ہوگئیں،جو چند بچ گئیں،وہ خاموشی سے آدھی قیمت پر فروخت کرکے فارغ ہوگئے۔ ایک صاحب←  مزید پڑھیے

استنبول!تجھے بُھلا نہ سکوں گا(سفرنامہ)۔۔۔قسط8/پروفیسر حکیم سید صابر علی

پرنس آئی لینڈ کی سیاحت ہوٹل میں قیام کے تیسرے روز پورا گروپ گائیڈ enderکی قیادت میں پرنس آئی لینڈ کے لیے روانہ ہوا،ایک گھنٹہ ڈرائیو کے بعد ہم لانچ تک پہنچے،موسم ابرآلود ہونے کی وجہ سے قدرے سرد تھا،راستے←  مزید پڑھیے

خواہش۔۔سلمیٰ سیّد

سب کے اندر ننھا بچہ ہوتا ہے اس کو زندہ رکھنا، سچا ہوتا ہے تنہائی جب آنکھ بھگونے لگتی ہے دل میں تیری یاد کا چرچہ ہوتا ہے اک دوجے پہ جان لٹانا لازم ہے ؟ کاروباری دل کا رشتہ←  مزید پڑھیے

حاشیوں کے سرخ ہونے کاقصہ۔۔اسرار احمد شاکر

کسی بھی نثر پارے کا درست ادراک، تخلیق کار کی شخصیت، اس کے نظریہ فن، اس کی سوچ اور فکر کو جانے بغیر اگر ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے، کہ ہر تخلیق اپنے فن کار کی شخصیت کا پرتو←  مزید پڑھیے

ہم غزل گو ۔۔ واقعی زندہ ہیں کیا؟۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

روح تھی شاعر کی مجھ میں اور میں سُکڑا ہوا، سِمٹا ہوا، اک جسم میں محبوس تھا، جو اغلباً اک مے گسار و شکوہ سنج و نالہ کش کے واسطے پیدا ہوا تھا شعر کہنے کی صلاحیت تو مالک سے←  مزید پڑھیے

عشق منجدھار:انیلا رزاق/تبصرہ محسن علی

انیلا رزاق بنیادی طور پر ایک شاعرہ ہیں،لیکن اُن کی پہلی کتاب یہی ناول ہے،جو اُردو ادب میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوگا ۔۔ اس ناول کے نام سے ظاہر ہے یہ ایک عشق کی کہانی ہے ۔مصنفہ  نے اس←  مزید پڑھیے