مریضوں میں چائے تقسیم کرنے کے بعد اس کی نظر سات بجاتی گھڑی پہ پڑی اور وہ چونک گئی۔ ہائے اللہ! پی جی راؤنڈ پہ آنے والے ہیں اور اس نے ابھی تیار بھی ہونا تھا۔۔ فورا ً ایچ او← مزید پڑھیے
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا شمار بیسویں صدی کے عظیم ترین شعرا میں ہوتا ہے۔ جن کا اردو و فارسی کلام آج بھی کروڑوں انسانوں کےقلب و زباں پر رہتا ہے۔ علامہ اقبال شاعر , فلسفی , قانون دان ہونے← مزید پڑھیے
آئیےصاحب امن کی بات کرتےہیں ورنہ موجوں کا کیا ۔۔۔ قطرے بن کے شہر بہا لے جائیں گی شہر تیرا ہو یا میرا ہو، قطرے کو اس سے غرض نہیں جاناں، میری جاناں۔۔۔ آئیے امن کی بات کرتے ہیں ورنہ← مزید پڑھیے
نوٹ:مضمون خالصتاً مصنف کے ذاتی تجزیے پر مبنی ہے،ادارے کا اس سے اتفاق ضروری نہیں ،اور نہ ہی کسی کی دلآزادی مقصود ہے! کوئی دو برس قبل میں نے جب اپنا یہ مضمون لکھا تھا “نثری مزاح کو اب کئی← مزید پڑھیے
نوٹ:یہ تحریر معاشرے میں پنپ رہے ایک گھمبیر مسئلے کی نشاندہی کررہی ہے،اور آزادی اظہارِ رائے کے تحت شائع کی جارہی ہے،اگر کوئی قاری اس کا جواب دینا چاہے تو مکالمہ حاضر ہے! میری سی جی پی اے پچھلے سمسٹر← مزید پڑھیے
سزائے موت کے قیدی کی ساری اپیلیں رد ہو جانے کے بعد جب اس کی سزا میں توثیق کر دی جاتی ہے۔ تو پھر اسے ایک علیحدہ کال کوٹھڑی میں رکھا جاتا ہے۔ وہاں اس کی حفاظت کا پہلے سے← مزید پڑھیے
ساجد کے دل میں کب سے تھا کہ وہ بھی ایک بار قربانی کرے۔ مگر اس کی مالی حالت اس بات کی اجازت نہ دیتی تھی۔ بڑے دنوں بعد،آج اس کی یہ حالات ہوئے تھے کہ وہ قربانی کر سکے۔← مزید پڑھیے
15 اگست 1947سے لیکر 20اگست2019تک سولہ جنرل پاکستان ٓارمی کے سپہ سالار رہ چکے ہیں۔ جمہوری ادوار میں یہ دوسرا موقع ہے کہ کسی چیف آف آرمی اسٹاف کو ایکسٹینشن دی گئی ہے۔ اس سے پہلے صدر آصف علی زرداری صاحب← مزید پڑھیے
زمانہ قدیم میں تیر, نیزے, تلوار سب زہر میں بھگوئے جاتے تھے۔ تا کہ دشمن پر جب حملہ کیا جائے تو وہ بچ نہ سکے ۔اگر گھائل ہو کر زخم سے بچ جائے تو زہر اپنا کام آہستہ آہستہ دکھا← مزید پڑھیے
مجھے جنرل قمر باجوہ کی ایکسٹینشن کا اندازہ تو بہت پہلے سے تھا اور مارچ 19کو اس تناظر میں پوسٹ بھی لگادی تھی ، مگر یہ بالکل بھی اندازہ نہیں تھا کہ افغانستان سے امریکہ کی باعزت واپسی کے لیے← مزید پڑھیے
کشمیری دوست جس بنیاد پر گلگت بلتستان والوں کو کشمیری اور علاقے کو جموں و کشمیر کا حصّہ قرار دیتے ہیں وہ یہ ہے کہ یہ علاقے تقسیم ہند سے پہلے ریاست جموں و کشمیر کا حصہ رہے ہیں ۔اور← مزید پڑھیے
کہنے کو تو برِصغیر کے موجودہ بڑے ممالک ہندوستان اور پاکستان اپنے اپنے مخصوص دنوں میں اپنے دیشوں کی آزادی یا تقسیم کا اتنا شاندار اور شور شرابے سے بھرپور جشن مناتے ہیں کہ ان دنوں گمان ہوتا ہے شاید← مزید پڑھیے
جس طرح ہلاکو خان نے بغداد پر قبضہ کرنے کے بعد شہر کے تمام کتب خانے نذر آتش کر دیے تھے اور خلیفہ ہارون الرشید کے قائم کردہ عظیم الشان دارالحکمہ کو بھی آگ لگا دی تھی، اسی طرح کچھ← مزید پڑھیے
کیا آکٹاویو پاز ایسے شاعر کے لیے کارلوس فونٹس ایسے ناول نگار کے لیے فریدہ کوہلو ایسی خبطی مصور ہ کے لیے، مارلن برانڈو کی فلم ’’ویوا زچال‘‘ کیلیے، ایک سومبریروہیٹ کے لیے، آگ کے ایک بوٹ کے لیے، قدیم← مزید پڑھیے
ہم نے ایک نخلستان میں پڑاؤ ڈال رکھا تھا۔ ہم سفر ساتھی سو چکے تھے۔ سفید رنگت والا ایک دراز قد عرب، جو اونٹوں کی دیکھ بھال کرتا تھا، میرے پاس سے گزرا اور خواب گاہ کی طرف چلا گیا۔← مزید پڑھیے
کوہستان نمک کی گود میں پھیلی وادیوں پر مشتمل سطح مرتفع پوٹھوہار کا علاقہ اتنا خوبصورت ہے کہ بابر بادشاہ نے اسے کشمیر کا بچہ کہا تھا۔ آب و ہوا رومانس سے بھرپور ہے، روحانیت کا یہ عالم کہ ہر← مزید پڑھیے
فوج یقینی طور پر ایک اہم ادارہ ہے اور کچھ شک نہیں کہ جس طرح نظام بوسیدہ ہو چکا ہے ان حالات میں منظم ترین ادارہ بھی ہے۔ اس بات میں کوئی دو رائے نہیں ہو سکتیں کہ آنے والے← مزید پڑھیے
پندرہ اگست کو لندن کے ٹریفالگر سکوائر میں جب کچھ پاکستانیوں کو حیرت کا دھچکا لگا تو میں فقط مسکرا پڑا۔ کشمیر میں بھارت کے حالیہ اقدامات کے خلاف کشمیری سٹوڈنس کی جانب سے احتجاج کیا گیا جہاں بہت سے← مزید پڑھیے
بقول نقوی صاحب ! “اب تو یوں ہے کہ حال اپنا بھی دشت ِہجراں کی شام جیسا ہے” حبس زدہ اور گھٹن سے بھر پور ،مہیب سایوں سے ڈھکی گہری اور تاریک شام جیسا حال ہے۔الفاظ ہیں کہ ذہن کے← مزید پڑھیے
کعبہ خانہِ خدا ہے ۔یہ زمین پر اللہ پاک کا سب سے پہلا گھر ہے ۔ اس کے بارے میں قرآن مجید میں آیا ہے کہ یہ بہت مبارک اور بابرکت جگہ ہے ۔ اس میں تمام لوگوں کی ہدایت← مزید پڑھیے