پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 70 )

کیا سچ ہے کیا جھوٹ/ڈاکٹر مجاہد مرزا

جوہر کے ایک مہین تر ذرّے الیکٹرون کی دو یا دو سے زائد مقامات پر بیک وقت موجودگی یا ہمہ جا موجودگی یا کہیں بھی موجود نہ ہونا تو بہت پہلے سے تجربات کے ذریعے ثابت کیا جا چکا ہے←  مزید پڑھیے

میرٹھ چھاؤنی ،کیمپ نمبر 28 میں گزارے 22 ماہ (4)–گوہر تاج

۲۵ مارچ کو سرچ لائیٹ آپریشن : گو میر پور میں اور شہروں کی نسبت اَمن کی فضا تھی لیکن ۲۵ مارچ کی رات گیارہ بج کر ۵۹ منٹ  پر  اچانک دھماکوں نے دہشت پھیلا دی۔ پہلے ٹی وی ٹرانسمیشن←  مزید پڑھیے

اکملیت فاطمہؑ کے بغیر تکمیل انسانیت ممکن نہیں/ثاقب اکبر

(یوم ولادت جناب سیدہ فاطمہ الزھراء ؑ کی مناسبت سے خصوصی تحریر) ساری انسانیت اور ساری مخلوقات کی تخلیق کا منصوبہ اعلیٰ ترین اور کامل ترین مرد اور عورت کی تخلیق اور ظہور کے بغیر متصور نہیں۔ یہ جو قرآن←  مزید پڑھیے

مُلا صدرا کی فکر میں کچھ بنیادی خامیاں / حمزہ ابراہیم

ملا صدرا (متوفیٰ 1640ء) کے افکار پر تنقید کے سلسلے میں یہاں ان کی فکر کے کچھ مزید نمونے پیش کرنے ہیں۔ اس کا مقصد یہ نہیں کہ ہم ان کو بُرا بھلا کہیں۔ ان کا زمانہ چلا گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت(Artificial Intelligence)  اس کے فوائد اور خطرات/آفتاب حسین

یہ تصور کرنا مشکل ہے کہ اگر ایلن ٹورنگ(Alon Turing) جسے مصنوعی ذہانت کا باپ سمجھا جاتا ہے ،آج مصنوعی ذہانت(AI) کی ترقی  کو دیکھیں گے تو کیا سوچیں گے۔ 1950 میں، ٹورنگ نے ایک ‘یونیورسل مشین’ کا تصور پیش←  مزید پڑھیے

برفباری/حسان عالمگیر عباسی

برفباری کو انجوائے کرنے کے مختلف طریقے ہیں۔ مشہور و معروف طریقہ برف سے بنے گولے ایک دوسرے پہ پھینکنا ہے۔ کچھ کو آسمان سے آتی سفید مکھیوں میں دلچسپی ہے۔ مری میں رہنے والے اس سے بالکل مختلف انداز←  مزید پڑھیے

دوپہر کی دھوپ میں/عارف خٹک

دوپہر کا وقت کا تھا، ہم یونیورسٹی لان میں کچھ کلاس میٹ لڑکے اور لڑکیاں جمع تھے۔ اس نے نیٹ کی ایک لمبی قمیض پہنی ہوئی تھی جو اس کی  ننگی رانوں کو بمشکل چھپا رہی تھی۔ اس کا نام←  مزید پڑھیے

اب مجھے خود کشی کرلینی چاہیے/ادریس آزاد

بالآخر ایک نہایت طاقتور اے آئی کو عام انسانوں کے سامنے پیش کردیا گیا ہے۔ یہ اِس صدی کے سب سے بڑے واقعات میں سے ایک ہے۔ 2022کے پورے سال میں اگرچہ مختلف قسم کی چھوٹی موٹی مصنوعی ذہانتوں کو←  مزید پڑھیے

پاکستان میں اردو نثری نظم (۱۹۴۷ تا حال) پر ایک نوٹ/حمزہ یعقوب

ادب کی کسی صنف کے نمایاں تخلیق کاروں کی تخلیقات سے انتخاب جمع کر کے شائع کرنا کوئی آسان کام نہیں، بالخصوص اس وقت جب آپ اپنے انتخاب کے ٹائٹل پر یہ دعویٰ کر رہے ہوں کہ یہ محض انتخاب←  مزید پڑھیے

ن م راشد کا احوال ِذات اور انکی مذہب بیزاری و گریزیت/احمد سہیل

ن  م راشد یکم اگست 1910ء کو گوجرانوالہ (پنجاب ) کے ایک قصبے علی پور چٹھا/ کوٹ بگہ میں پیدا ہوئے ۔ ان کا اصل نام راجا نذر محمد تھا۔ اور تاریخی نام ” خضر” تھا۔ آج اردو ادب کی←  مزید پڑھیے

مہنگائی اور ہماری عادات/محمد اسد شاہ

عام آدمی کو اس بات سے کوئی سروکار نہیں کہ اقتدار کی باگ کس کے ہاتھ میں ہے اور سیاست کس کروٹ بیٹھتی ہے- اسے اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالنا ہے- اسے بجلی، گیس اور بڑے شہروں میں←  مزید پڑھیے

بدلتے ترکیہ شام تعلقات اور ممکنہ اردگان اسد ملاقات/ڈاکٹر ندیم عباس

بارہ سال پہلے شام میں عرب میں بہار کے نام پر شروع ہونے والا فساد شام کو تباہ برباد کرچکا ہے۔ شام کے عوام در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں اور وہ ملک جس میں پورے خطے سے لوگ←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین/مادام عمران خان کیا پیسے مانگنے آیا ہے؟ (قسط9) -سلمیٰ اعوان

میری اور بہار کی آمد چین میں کم و بیش بس ساتھ ساتھ ہی ہوئی تھی۔اِس جیالی قوم کی بہار اور اس سے جڑا جشن بہار ہم پاکستانیوں کی عیدالفطر کی طرح قمری شمسی کیلنڈر سے جڑا ہوتا ہے۔اپریل کا←  مزید پڑھیے

مہنگا آٹا اور یہ سناٹا/مظہر اقبال کھوکھر

یہ صدر ایوب کا زمانہ تھا۔ کہتے ہیں اس دور میں آٹے کی قیمت میں دو روپے من اضافہ ہوا۔ اس سے قبل آٹھ سال تک آٹا کی قیمت اٹھارہ روپے من رہی۔ جیسے ہی آٹا بیس روپے من ہوا←  مزید پڑھیے

سماج (25) ۔ علیحدگی/وہاراامباکر

پچھلی ایک صدی میں زیادہ تر جنگیں کسی ریاست کی توسیع کیلئے نہیں ہوئی بلکہ ان کو توڑنے کی کوشش میں رہی ہیں۔ آج کی دنیا میں خانہ جنگی جنگ کی عام ترین صورت ہے۔ ایسی خانہ جنگی کے پیچھے←  مزید پڑھیے

فوج میں گزرے وقت سے متعلق /8-ڈاکٹر مجاہد مرزا

چائے کے وقفے میں کرنل صاحب نے مجھے بتایا تھا کہ درہ بُرزَل کے اُس پارشکمہ کے مقام پرموجود، کیپٹن(ڈاکٹر) مسعود پوسٹ آؤٹ ہو چکا ہے۔ اس کی شادی ہوئے تھوڑا عرصہ ہوا ہے، وہ منتظر ہے کہ کوئی اُس←  مزید پڑھیے

اندرے ناں پینڈا/قمر رحیم خان

پہاڑی زبان میں لکھے گئے ایک سفر نامے کا تذکرہ ہمارے پڑوس میں دوبوڑھے میاں بیوی رہتے تھے۔بوڑھی نیک پرہیز گار جبکہ بوڑھا ایک لبرل آدمی تھا۔ان کے درمیان اکثر نوک جھونک لگی رہتی تھی۔ بوڑھی اس کی بے دینی←  مزید پڑھیے

سستا آٹا اور مہنگی لاش/محمد وقاص رشید

ماں۔۔۔ بہت زور کی بھوک لگی ہے ۔ خدا کے لیے کچھ تو دو کھانے کو  ۔۔بھوکی بچیاں یک زبان ہو کر ماں سے کھانے کو مانگتی ہیں۔ تو وہ تڑپ کر انہیں سینے سے لگاتی ہے اور روہانسی ہو←  مزید پڑھیے

درخشاں مستقبل/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

عصر حاضر میں ہر شخص کے گرد فکروں کا ہجوم ہے۔وہ اپنے جسم پر مساموں سے زیادہ دکھوں کے زخم برداشت کرتا ہے۔دکھوں کی بھی الگ سے کیمیاگری ہے۔نہ ان کی کوئی سمت اور نہ کوئی گھر۔ پتہ نہیں یہ←  مزید پڑھیے

خواجہ سراؤں پر بہیمانہ تشدد کی سائنس/ثاقب لقمان قریشی

چند روز قبل میڈم صباء گل نے خواجہ سراؤں کے حقوق کے حوالے سے ایک وٹس ایپ گروپ بنایا۔ گروپ میں مجھ ناچیز کو بھی شامل کیا گیا۔ خواجہ سراء ہمارے ملک کی مظلوم ترین اقلیت ہیں۔ تشدد، قتل اور←  مزید پڑھیے